Voice Of Kashmir

Voice Of Kashmir ہم ہیں کشمیر کی آواز
(104)

The State of Azad Jammu and Kashmir usually termed as Azad Kashmir (literally 'free Kashmir'), is part of the Pakistani-administered section of the Kashmir region, along with the Northern Areas, having official name of Azad Jammu and Kashmir. It covers an area of 13,297 km² (5,134 mi²), with its capital at Muzaffarabad, and its population is estimated as 4 million approx. Muzaffarabad is the capital of Azad Jammu and Kashmir under the control of Federal Administration of Pakistan. It is located in Muzaffarabad District., comprises hilly area and is located on the banks of the Jehlum and Neelum rivers. The district is situated by east of Punjab Province, in the west of Kupwara and Baramulla districts of occupied Kashmir, and sout of Federally Adminstered Northern Areas (FANA). The population of the district, was 725,000, according to the 1998 nosecount, but the population should have been nearer to 741,000 according to a 1999 protrusion. The district constitutes three tehsils, and the city of Muzaffarabad does as the capital of Azad Jammu and Kashmir. Muzaffarabad is situated at the conflux of the Neelum and Jehlum rivers. The city is 138 kilometers by Rawalpindi and Islamabad and about 76 kilometers from Abbottabad. reared by eminent mountains, Muzaffarabad mirrors a conflate of various cultures and languages. The Neelum river plays a prevailing role in the Muzaffarabad micro-climate The name "Muzaffararbad" comes from the name of Sultan Muzaffar Khan, a former ruler of the Bomba Dynasty. Muzaffarabad has always been one of the important cities of Kashmir. After the 1948-49 war, Muzaffarabad was made the capital of the Azad Jammu and Kashmir. The city was struck by an earthquake measuring a magnitude of 7.6 on the Richter Scale on October 8, 2005.

22/02/2020

وادی نیلم بھارتی گولہ باری سے تباہ شدہ مکانوں کی تعداد 10ہو گئی

22/02/2020

چانگن میں1مکان تباہ،شاہکوٹ میں3 بگنہ میں ایک گاڑی جل گئی،ماربل سے شاہراہ نیلم بند، وادی نیلم کے درجنوں دیہات گولہ باری کی زد میں مقامی لوگ زیر زمین بینکرز میں پناہ لئے ہوئے ہیں

#مُظفرآباد  برڈ فلو وائرس پھیل گیا،شہری نزلہ، زکام، پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ،مرغ کھانا بند کر دیا، محکمہ صحت کی تصدیقم...
18/02/2020

#مُظفرآباد
برڈ فلو وائرس پھیل گیا،شہری نزلہ، زکام، پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ،مرغ کھانا بند کر دیا، محکمہ صحت کی تصدیق

مظفرآباد (این این آئی) آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں برڈ فلو وائرس پھیل گیا۔ شہری نزلہ، زکام، پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہو گئے۔ نمونیا دیہات میں پھیل گیا۔ برڈ فلو وائرس سے کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ برڈ فلو کی علامات تیزی سے ظاہر ہونے لگی، شہریوں اور دیہات کے عوام نے مرغ کھانا بند کر دیا۔ مرغ کے تاجروں نے مالی نقصان سے بچنے کے لئے خاموشی اختیار کر لی، امور حیوانات کے ڈاکٹرز نے بھی برڈ فلو وائرس پھیلنے کی علامات کی تصدیق کر دی ہے۔ برائلر مرغ اور گوشت کھانے سے برڈ فلو وائرس پھیلتا ہے۔ برڈ فلو وائرس اور خطرناک جان لیوا کرونا وائرس کی تشخیص کا آزاد جموں کشمیر میں کوئی مشینری ہسپتالوں میں موجود نہیں ہے۔ محکمہ صحت عامہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ چینی باشندوں، انجینئرز اور لیبرز کی بڑی تعداد مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے ہائیڈرل پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں جن سے کرونا وائرس پھیلنے کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ حکومت آزاد جموں کشمیر وزیر صحت، محکمہ صحت افراتفری، خوف و حراس پھیلنے کی وجہ سے خاموش ہے۔ اور برڈ فلو وائرس، کی بھی تصدیق کرنے سے گریزاں ہیں۔ برڈ فلو وائرس مظفرآباد میں ایبٹ آباد، مری، راولپنڈی کے مرغوں کی مظفرآباد آمد سے پہنچا ہے۔ شہریوں اور عوام کے مرغ کھانے سے عوام میں منتقل ہوا ہے۔ عوام کی بڑی تعداد میں برڈ فلو وائرس کی علامات ظاہر ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ زکام، نزلہ وزیر صحت عامہ، سیکرٹری صحت عامہ، ڈی جی صحت عامہ سمیت ڈاکٹرز سمیت پریشانی سے دو چار ہیں۔ ڈینگی وائرس کو بھی صحت عامہ کے چھپایا تھا۔ جب ڈینگی پھیلا تو 10 ہزار سے زائد لوگ اس سے متاثر ہوئے تھے اور قیمتی انسانی جانیں لقمہ اجل بنی تھی۔ ڈاکٹرز نے عوام کو مرغ کھانے سے منع کر دیا ہے۔ اپنے عزیز و اقارب کو سختی سے برائلر کھانے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ صحت عامہ کے ڈاکٹرز کے مطابق برائلر مرغ کھانا موت کو گلے لگانے کے مترادف ہو گا۔

کرونا وائرس سے اللہ محفوظ رکھے ایبٹ آباد پاکستان تک پنچ آیا..اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے آمین.. احتیاطی تدابیر اختیار ک...
15/02/2020

کرونا وائرس سے اللہ محفوظ رکھے ایبٹ آباد پاکستان تک پنچ آیا..
اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے آمین.. احتیاطی تدابیر اختیار کریں..

15/02/2020
👍Tasty Desi 🍲 Food 😛👌
15/02/2020

👍Tasty Desi 🍲 Food 😛👌

قائد حریت ولی کامل سید علی گیلانی صاحب شدید علیل ہیں افواہیں پھیلانے سے گریز کریں جب تک حریت کانفرنس کی۔طرف سے دعاؤں کی ...
12/02/2020

قائد حریت ولی کامل سید علی گیلانی صاحب شدید علیل ہیں افواہیں پھیلانے سے گریز کریں جب تک حریت کانفرنس کی۔طرف سے دعاؤں کی درخواست کی گئ ھے اس وقت کشمیری قوم پر سایہ عظیم ہیں اللہ پاک صحت کاملہ نصیب فرمایں اور افواہیں پھیلانے کے۔بجائے حریت قیادت کی اپیل پر عمل۔کریں

11/02/2020

تیتری نوٹ سے دھر بازار آنے والے جے کے ایس ایل ایف کے جلوس پر انڈین فوج کی فائرنگ تین شدید زخمی
Kashmir Today's

تازہ ترین..
08/02/2020

تازہ ترین..

We are organising the maga event of the Muzaffarabad #Rang_E_Chinar is the Premier Event for Occupied  Kashmir & A Step ...
03/02/2020

We are organising the maga event of the Muzaffarabad #Rang_E_Chinar is the Premier Event for Occupied Kashmir & A Step towards promoting Kashmiri Culture our event offers you exclusive opportunity to reach your targted audience.
We are looking for sponsors or donators, be our sponsor and advertise with us, if you want to be sponsor of a giveaway reach out via email or contact us on following numbers.
#WESTANDWITHKASHMIR

Contact:
0312 7999318| 0344 2272212
Email: [email protected]

01/02/2020
Vok

چین میں ایک معصوم بچے میں کرونا وائرس پایا گیا
جب باپ ملنے آیا تو بچہ ھمک کے باپ کی طرف جھپکا باپ اپنے جذبات پر کنٹرول نا کر سکا ۔
خدا کسی باپ کو یہ دن نا دکھائے ۔

مظفرآباد( YJF Investigation) مظفرآباد کے نواحی علاقہ مجہوتر میں گیارہ سالہ معصوم بچی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا،  ...
27/01/2020

مظفرآباد( YJF Investigation)
مظفرآباد کے نواحی علاقہ مجہوتر میں گیارہ سالہ معصوم بچی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا
گیارہ سالہ ننھی انشا جمعہ کے روز اپنے گھر اکیلی موجود تھی کہ پڑوس میں موجود دوکاندار نے اسے گھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنایا انشا کی والدہ کے مطابق بچی شدید درد میں مبتلا تھی گزشتہ روز انشا نے اپنی ماں کو روتے ہوئے ملزم عارف کی جانب سے کی جانیوالی درندگی کی داستان سنائی۔تھانہ پولیس پنجگراں کی جانب سے واقع کی ایف آئی آر کے لیے کاروائی شروع کر دی ہے اور ملزم عارف کو گرفتار کر لیا گیا ہے

21/01/2020

Vok

21/01/2020
Voice of Kashmir

وادی نیلم میں برفباری کے بعد صورتحال کیا ہے اور لوگ شدید برفباری کے بعد کس طرح گھروں میں محصور ہیں جاننے کیلئے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

21/01/2020

افسوس ایک اور گُڑیا کو نوچ لیا ان درندوں نے 💔💔💔😭😭😭

بروز اتوار صبع دس بجے ٹیوشن سے واپس جاتی ہوئی طالبہ م 13 سال کو نامی گرامی بدمعاش امتیاز والد ابراہیم ساکنہ سماں بانڈی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اغواہ کر کے جنگل میں لے گے اور اجتمائی زیادتی کا نشانہ بنایا اور رات نو بجے تک درندگی کرتے رہے.

امتیاز عرف تاجا اس وقت تھانہ پولیس صدر تھانہ میں گرفتار ہے

جناب وزیر اعظم۔ڈپٹی کمشنر ایس ایس پی اسسٹنٹ کمشنر مظفراباد سے استدعا ہے متاثرہ طالبہ کو انصاف فراہم کیا جاے امتیاز عرف تاجا اس سے قبل بھی ایک معمر شخص کو انکھ پھوڑ چکا ہے اور غنڈا گردی کی وارداتوں میں ملوث ہے۔۔

Wow ❤
16/01/2020

Wow ❤

15/01/2020

مظفرآباد
موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر متاثرہ علاقوں تک نہ پہنچ سکے


وزیراعظم آزادکشمیر کا ہیلی کاپٹر موسم کے باعث ہیلی کاپٹر راستے سے واپس آگیا

موسم کی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹرز کے ذریعے ریلیف آپریشن بھی روک دیا گیا

14/01/2020

وادی نیلم جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 47 تک پہنچ گئی

14/01/2020

وادی نیلم برفانی تودے گرنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 23 سے تجاوز کر گئی

13/01/2020

نہایت افسوسناک خبر 😭😭😭


شاردہ کے نواعی علاقہ سرگن بکوالی میں گلیشر کی نظر کم از کم 60 سے زیادہ گھروں کی اطلاع موصول ہوئ ہے جن میں 3 افراد کی کی ہلاک کا پتہ چلا ہے مزید افراد کی تلاش جاری ہے کسی بھی ریسکیو کے نہ ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 100 کے قریب ہو کا خطرہ ہے

اب تک کی اطلاعات کے مطابق نیلم میں برفانی تودے تلے دبے جانے والے افراد کی کل تعداد
چالیس کے قریب ہے لاپتہ افراد کی تلاش جاری شاردہ؛ کیل میں آٹھ فٹ کے قریب برف باری ہوئی ہے گریس ویلی سے رابطہ منقطع ہے
ڈھکی چکناڑ میں پانچ افراد؛ کیل میں پانچ دودھنیال میں ایک؛ لوات بالا میں ایک سرگن بکوالی میں تیس سے زائد افراد شامل ہیں

نقصانات کی رپورٹ
13/01/2020

نقصانات کی رپورٹ

13/01/2020

لوات بالا وادی نیلم میں تکلیف دہ حادثہ

وادی نیلم لوات بالا سکول آنے والے طلباء و طالبات گلیشئیر کی زد میں آگئے اب تک کی اطلاعات کے مطابق گرلز ہائی سکول لوات کی ہشتم جماعت کی ایک طالبہ شہید ہو چکی ہیں باقی 7 طلباء کو لوکل کمیونٹی نے ریسکیو کر لیا ہے دکھ کی اس گھڑی میں شہید طالبہ کے گھر والوں سے اظہار افسوس کرتے ہیں
اور مطالبہ کرتے ہیں کہ طوفانی برفانی علاقے میں موسرم سرما کی چھٹیاں کی جائیں لوات بالا میں 7 فٹ برف پڑتی ہے اور محکمہ تعلیم گرمیوں میں چھٹیاں کرتا ہے جو عجیب بات ہے اور
طلبہ وطالبات کی زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف ہے

12/01/2020

آزاد کشمیر ضلع نیلم ویلی کے ساتھ ساتھ وادی لیپہ میں بھی زلزلے کی اطلاعات

فاروق حیدر  کا حملہ...
11/01/2020

فاروق حیدر کا حملہ...

09/01/2020

پیر چناسی دربار کے خوبصورت مناظر.

06/01/2020

Arrang Kail Neelum 😍😍😍

Attention Voice of Kashmir  PresentsAll Muzaffarabad Speech competition Urdu Language TopicKashmir Jall Rha HaiComing So...
04/01/2020

Attention
Voice of Kashmir Presents
All Muzaffarabad
Speech competition
Urdu Language
Topic
Kashmir Jall Rha Hai
Coming Soon..
For Registration
Send your
Full Name
Address
Contact #
Job/Student
Send it to 03127999318

کراچی کے روڈوں پر مودی کے بینرز لگا دیئے گئے ۔ٹریفک سیگنلز کا احترام کریںگرین لائٹ ہونے تک انسانیت کے مجرم کو لعنت دیں
04/01/2020

کراچی کے روڈوں پر مودی کے بینرز لگا دیئے گئے ۔
ٹریفک سیگنلز کا احترام کریں
گرین لائٹ ہونے تک انسانیت کے مجرم کو لعنت دیں

04/01/2020
Place???
03/01/2020

Place???

آزادکشمیر کوٹلی آزادکشمیر کی تحصیل نکیال کے علاقے قمروٹی کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ حادثے کا شکار 4 افراد جابحق 3 زخم...
31/12/2019

آزادکشمیر
کوٹلی آزادکشمیر کی تحصیل نکیال کے علاقے قمروٹی کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ
حادثے کا شکار 4 افراد جابحق 3 زخمی، زخمیوں کو کوٹلی ریفر کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ سے نکیال کٹیہرہ آنے والا کیری ڈبہ قمروٹی کے مقام پر گہری کھائی میں جا گرا، خوفناک حادثے میں 4 مسافر جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، زخمیوں کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر ان کو طبی امداد دی جارہی ہے، جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔ابتدائی طور پر حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں ہیں ۔
جابحق افراد میں حاجی محمد اصغر ولد حاجی اللہ دتہ عمر 65 سال ان کی بیٹی یٰسمین اختر زوجہ محمد نعیم حال مقیم گوجرانوالہ عمر30 سال گلزار بیگم زوجہ سردار اللہ داد عمر 82 سال ٹوپہ سیری
زرین اختر زوجہ محمد مسکین عمر52 سال ٹوپہ سیری

جبکہ زخمیوں میں راجہ عمران ڈرائیور کیری کوٹلی ریفر یاسمین مرحومہ کی چھوٹی بچی کی ٹانگ فریکچر جبکہ حاجی عبدالرحیم ریونیو آفیسر کوٹلی کا بچہ بھی زخمی ہے

Attention All Muzaffarabad Speech competition Urdu Language TopicKashmir Jall Rha HaiComing Soon.. For Registration Send...
26/12/2019

Attention
All Muzaffarabad
Speech competition
Urdu Language
Topic
Kashmir Jall Rha Hai
Coming Soon..
For Registration
Send your
Full Name
Address
Contact #
Job/Student
Send it to 03127999318

درندوں کا معاشرہ،، تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ سے اغوا ہونے والے 4سالہ بچے کی ڈیڈ باڈی برآمد, پانچ دن منہ پر ٹیپ لگا کر الم...
24/12/2019

درندوں کا معاشرہ،، تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ سے اغوا ہونے والے 4سالہ بچے کی ڈیڈ باڈی برآمد, پانچ دن منہ پر ٹیپ لگا کر الماری میں بند کرکے رکھا تھا جس کی وجہ سے
موت واقع ہوگئی

کون سی جگہ ہے یہ..... ؟
24/12/2019

کون سی جگہ ہے یہ..... ؟

وادی لیپہ لائن آف کنٹرول پر انڈین آرمی کی غیر معمولی نقل  حرکت کئی جگہوں سے باڑ ہٹا دی گئی وادی لیپہ کے نوجوان غزوہ ہند ...
23/12/2019

وادی لیپہ لائن آف کنٹرول پر انڈین آرمی کی غیر معمولی نقل حرکت کئی جگہوں سے باڑ ہٹا دی گئی وادی لیپہ کے نوجوان غزوہ ہند کے لیے تیار پاک فوج وادی لیپہ کے عوام کو اپنے شانہ بشانہ پائیں گے وادی لیپہ کے عوام انڈین آرمی کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاک فوج کے ساتھ ملکر مقابلہ کریں گئے وادی لیپہ کے عوام بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لئے اپنی صف بندیاں کرنے لگ گئے اہم مشاورتی اجلاس طلب مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و سماجی شخصیت غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ رضوان الزمان اعوان ظفر الحق قریشی خواجہ اشرف بشارت مغل قمر زمان خواجہ نزیر عالم حسن خان حافظ ابرار رفاقت اعوان رحمت اللہ خواجہ ممتاز و دیگر نے کہا کہ وادی لیپہ کے عوام پاک فوج کے بلا وردی سپاہی ہر جارحیت کا جواب دینے کے لئے پاک فوج کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں وادی لیپہ کے نوجوان پاک فوج کو اپنی خدمات رضاکارانہ طور پر پیش کرتے ہیں پاک فوج حکم کرے وادی لیپہ کا ایک نوجوان بھی گھر میں نہیں رہے گا بلکہ پاک فوج کے حکم پر اپنی جانوں اور اموال کے ساتھ اپنے آپ کو پیش کریں گے غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ نے مزید کہا کہ لائن آف کنٹرول وادی لیپہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی غیر معمولی نقل و حرکت کے باعث وادی کا ہر جوان لڑنے مرنے کے لیے تیار ہے دھرتی کے بیٹے دھرتی کی حفاظت کیلئے پہلے بھی شہادتیں پیش کرتے رہے مزید بھی ضرورت پڑی تو کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے پاک فوج وادی لیپہ کے عوام کے ماتھے کا جھومر ہے ان کی موجودگی ہی دشمن کی تباہی کا اعلان ہے غلط فہمی میں اگر انڈین آرمی نے کوئی غلطی کی تو وادی لیپہ انڈیا کا قبرستان ثابت ہو گا انڈین بزدل فوج میں اتنی جرات نہیں کہ پاک فوج کا مقابلہ کر سکے البتہ بہت جلد استحکام پاکستان اور پاک فوج ذندہ باد ریلی کا وادی میں انعقاد کریں اور نوجوانوں کو غزوہ ہند کے لیے تیار کریں گے

ہندو ستان کے بعد اب پاکستان میں بھی کشمیری قیادت پر سنسر شپ نافذ کر دی گئی۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں وزیراعظم آزاد کش...
23/12/2019

ہندو ستان کے بعد اب پاکستان میں بھی کشمیری قیادت پر سنسر شپ نافذ کر دی گئی۔
جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں وزیراعظم آزاد کشمیر، سید علی گیلانی کے نمائندے سید عبداللہ گیلانی، یسین ملک کے نمائندے رفیق ڈار اور سید شبیر شاہ کے نمائندے محمود احمد ساغر شریک تھے۔
پروگرام میاں دونوں اطراف کی کشمیری قیادت نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے کردار پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
اس پروگرام کو دو حصوں میں نشر ہونا تھا تاہم آج جیو نیوز نےاسے نشر کرنے سے معذرت کر لی۔

جیو نیوز کی مینجمنٹ کی طرف سے کہا گیا کہ وہ کچھ “وجوہات کے باعث” پاکستان کی خارجہ پالیسی پر تنقید نشر نہیں کر سکتے۔

یاد رہے کہ بھارت کی مودی حکومت نے پہلے ہی سید علی گیلانی، یسین ملک اور شبیر شاہ کی زبان بندی کر رکھی ہے۔ اب پاکستان میں بھی الحاق پاکستان کی حامی مقبوضہ کشمیر کی قیادت اور وزیر اعظم آزاد کشمیر پر سنسر شپ کا نفاذ مودی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے مترادف ہے۔

Address

Azad Kashmir
Muzaffarabad
13100

WhatsApp

923127999318

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Kashmir:

Videos

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Muzaffarabad

Show All

Comments

Asslam .o. Alecom ya Ali Madad.
I am Kashmir valley
جموں کشمیر میں ظلم کی انتہا کر دی ہے انڈیا نے رفعت وانی کی نایاب ریپورٹ آگٸ سننے کے لیے اِس لنک پر کلک کریں اور مزید اپڈیٹس کے لیے چینل ضرور سبسکراٸب کریں شکریہ https://youtu.be/6fpJSxKGv04
پاکستان کے وزیراعظم نے ہمیشہ یہ دعویٰ کیا ہے کہ نہ وہ ڈرنے والا ہے نہ جھکنے والا۔ اب یہ اس کا حتمی امتحان ہے۔ ایک ایک لمحہ قیمتی ہے۔ وادی کے اندر کشمیری مسلمان ذبح کیے جارہے ہیں، بھارتی فوج کا سارا پلان آزاد کشمیر پر حملہ کرنے کا ہے۔ ہم نے ان دونوں چالوں کو دشمن کے منہ پر واپس پلٹنا ہے اورفوری۔۔۔ اگر ہم نے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو کر بھارتی فوج کے آزاد کشمیر پر حملے کے پلان کو ناکام نہیں بنایا، تو یاد رکھیں، کل آزاد کشمیر کا بہت بڑا حصہ بھی ہمارے ہاتھ سے نکلنے والا ہے۔ اب دفاعی نہیں، جارحانہ جنگ کا وقت ہے۔ دشمن خود ہمیں موقع دے چکا ہے، آرٹیکل 370 کو منسوخ کرکے۔ آج ہماری یہ ٹویٹس پاکستان کے حکمرانوں اور قوم پرایک حجت تام ہیں۔ آج کے بعد پاکستان میں کوئی یہ نہیں کہہ سکے گا کہ ان کو دشمن کی چالوں سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔ نہ عمران شکایت کرسکے گا، نہ سپہ سالار، نہ پاکستان کی اشرافیہ نہ پاکستان کی قوم۔ مجھے تھا حکم اذاں، اب ان شاءاللہ لرزے گا شبستان وجود۔۔۔! کاپی پیسٹ
پاکستان کو مجبور کیا جائے گا کہ آزاد کشمیر کے وہ علاقے کہ جن پر بھارت قبضہ کرچکا ہوگا، واپس لینے کیلئے پاکستان لائن آف کنٹرول کوا یک مکمل عالمی سرحد کے طور پر قبول کرلے۔ دوسری جانب عالمی طاقتیں پاکستان کو کسی بھی قسم کی جوابی کارروائی سے روکنے کی ذمہ دار ہونگی۔ جب مقبوضہ کشمیر میں تحریک مزاحمت دم توڑ چکی ہوگی، اور آزاد کشمیر کے بھی بڑے علاقوں پر بھارت کا قبضہ ہوگا، اورعالمی طاقتیں پاکستان کو بین الاقوامی سرحد کے پار کوئی بڑی کارروائی کرنے سے بھی روک رہی ہونگی، توا یسے میں پاکستان کے پاس اور کوئی چارہ نہیں ہوگا کہ بچے کھچے آزاد کشمیر کو لے کر ہی چپ کر جائے۔ یہاں تک پہنچنے کے بعد بھارت کشمیر سے مسلمانوں کے انخلاءکا سلسلہ شروع کرے گا۔ لاکھوں کی تعداد میں ہندو لا کر وادی میں آباد کیے جائیں گے۔ کشمیری مسلمانوں کو یا تو قتل کردیا جائے گا یا دھکیل کر بچے کھچے آزاد کشمیر کی سرحد سے پار بھیج دیا جائے گا۔ کشمیر مکمل طور پر ہندو اکثریتی علاقہ بن جائے گا۔ یہ جو کچھ ہم نے آپ کو اوپر بتایا ہے کہ یہ وہ عالمی سازش ہے کہ جس کے تحت اس وقت بھارت کشمیر میں کارروائی کررہا ہے۔ اس تمام سازش کو پلٹنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے: پاکستان آزاد کشمیر سے آگے بڑھ کر مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوجائے اور وسیع ترین علاقے کو آزاد کرالے۔ اگر پاکستان مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو کر ایک بھاری علاقے کو آزاد کرالیتا ہے تو پھر بازی بھارت کے خلاف پلٹ جائے گی۔ وادی کے اندر کشمیر کی تحریک آزادی بھی بھڑک کر طوفان بن جائے گی اور مودی سرکار کو جو ذلت و رسوائی اٹھانا پڑے گی، وہ پوری بھارتی ریاست کو ہلا کر رکھ دے گی۔ بھارت کے سارے پلان کا انحصار دو باتوں پر ہے، اورا گر ہم ان دو باتوں پر ہی بازی پلٹ دیں تو یہ سارا پلان ناکام ہوجائے گا۔ -1 وادی میں کرفیو اور قتل عام کے ذریعے تحریک آزادی کومکمل طور پر کچل دینا۔ -2 عالمی دباﺅکے ذریعے پاکستان کو مجبورکرنا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں داخل نہ ہوسکے۔ اور یہی دو کام آج ہر حال میں پاکستان کوکرنے ہیں۔ ہمارے پاس وقت بالکل بھی نہیں ہے۔ وادی میں کرفیو کو تین دن گزرچکے ہیں۔ لاکھوں کشمیری مسلمان بھوکے پیاسے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔ ان پرکیا گزر رہی ہے، وہ دنیا میں کسی کو نہیں معلوم۔ دوسری جانب عالمی طاقتیں ہمیں مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے روک رہی ہیں ۔ تحریر جاری ہے ۔ کاپی پیسٹ۔
#Kashmir #BannaY #Ga #Pakistan ...❤💓❤