Upar Kotla News

Upar Kotla News Azad Kashmir ke beautiful places ke sath har khabar par nazar dekhye sirf upar kotla news par Free khabar lagwain is 03463534036 pe sms ya WhatsApp kre

او چھوڑیں کچھ نہیں ہوتا کرونا سے اور کبھی کبھی بہت کچھ  ہو بھی جاتا ہے جس کا تدارک ناممکن ہوجاتا ہےکورونا وائرس، اصل خطر...
21/03/2020

او چھوڑیں کچھ نہیں ہوتا کرونا سے
اور کبھی کبھی بہت کچھ ہو بھی جاتا ہے جس کا تدارک ناممکن ہوجاتا ہے

کورونا وائرس، اصل خطرہ کیا ہے؟
فوجی گاڑیوں کی یہ قطار کسی ملک میں فوجی انقلاب کی نوید نہیں ہے بلکہ یہ ترقی یافتہ یورپ کا مڈل کلاس ملک اٹلی ہے، جہاں کورونا اپنے پنجے گاڑ چکا ہے۔ آج دفتر سے نکلتے وقت اٹلی میں اموات کی تعداد چین سے زیادہ ہوچکی تھی ۔۔ اب وہاں یہ حال ہے کہ میتیں اٹھانے کے لیے گاڑیاں نہیں ہیں سو فوجی ٹرکوں میں میتیں بھر کر بغیر کسی غسل وکفن اور آخری رسومات کے دفن کی جارہی ہیں، ایران میں ہر دس منٹ میں کورونا سے ایک موت ہورہی ہے۔ وہ دوائیں خریدنے کے لیے ساری دنیا سے بھیک مانگ رہا ہے کہ بس پابندیاں ہٹالو۔۔

اب آتے ہیں پاکستان میں جہاں پوری قوم کو یہ سب کھیل تماشا لگ رہا ہے، کچھ چیخ رہے ہیں کہ یہ سب بند کیوں کیا گیا ہے تو کچھ شہر بند ہونے کی خوشی میں دعوتیں کررہے ہیں۔۔

میں آپ کو بتاؤں اصل خطرہ کیا ہے؟ اصل خطرہ یہ ہے مرض جب بگڑتا ہے تو سوائے وینٹی لیٹر کے کوئی چارہ باقی نہیں رہتا اور وینٹی لیٹر نہ ملنے کا مطلب موت ہے۔۔

دستیاب اعداد وشمار کے مطابق پورے ملک میں کل ملا کر جو وینٹی لیٹر ہیں وہ ڈھائی ہزار سے زیادہ نہیں ہیں۔۔
آپ نے یقیناً یہ تعداد پہلی بار سنی ہوگی سو اب تھوڑا گبھرا لیں۔۔

پنجاب میں سرکاری اور غیرسرکاری ملا کر کل 1700 سو وینٹی لیٹر ہیں، بلوچستان میں کل 49 ، کے پی میں 150.. سندھ کے صحیح اعداد مجھے نہیں مل سکے لیکن اندازہ ہے کہ یہاں یہ تعداد کل چھ سو سے آٹھ سو کے لگ بھگ ہے۔ کراچی جیسے بڑے شہر میں جہاں ہزاروں پرائیویٹ اسپتال ہیں، ان اسپتالوں کے پاس وینٹی لیٹرز کی کل تعداد 175 ہے باقی تمام اسپتال محض نزلے کھانسی اور بخار کے علاج کے لیے ہیں۔۔

اب اگر یہ وبا پھیلتی ہے، جو کہ پھیل رہی ہے، رات گئے تک مریضوں کی تعداد پانچ سو کے قریب ہوچکی تھی ۔۔ تو ان میں سے ایک خاطر خواہ تعداد کو وینٹی لیٹر درکار ہوں گے۔ یہ ڈھائی تین ہزار وینٹی لیٹر تو اس ملک کی اشرافیہ کی ضرورت کے لیے بھی ناکافی ہیں کجا یہ کہ عام آدمی کو مل جائیں۔۔

اس لیے اسکول بند کیے، کالج یونیورسٹی بند اور مارکیٹیں بھی بند کردیں۔۔ اب بھی اگر عوام نے سنجیدگی اختیار نہیں کی تو حکومت کرفیو لگانے کا سوچ رہی ہے۔۔

جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ حکومت کو دباؤ دے کر کاروبارِ زندگی بحال کر لیں گے وہ ذرا ہوش کریں۔۔

ایک لاکھ پچھتر ہزار وینٹی لیٹر ہیں امریکا کے پاس اور وہ خوف سے لرز رہا ہے۔۔ بھارت جو ہم سے بہت آگے ہے، وہ اتوار سے کرفیو نافذ کررہا ہے۔۔ آسٹریلیا نے اپنے ملک میں داخلہ آج سے بند کردیا ہے۔ چین جیسے ٹیکنالوجی کے سپر پاور نے اس جنگ میں فتح محض لاک ڈاؤن پر عمل کرکے ہی حاصل کی ہے۔ جنوبی کوریا وغیرہ نے لاک ڈاؤن کرکے ہی خود کو بچایا ہے۔

مجھے معلوم ہے کہ معاشی نقصان بے حد شدید ہوگا یہاں آجر سفاک ہے، دوکاندار اپنے ملازم کو بغیر کام کے تنخواہ نہیں دے گا، روز دہاڑی والے مزدور کا چولہا دو دن سے بند پڑا ہے۔۔

لیکن اگر یہ نہیں کریں گے، تو تصویر کا دوسرا رخ بھیانک ہے، یاد کریں ذرا ہیٹ اسٹروک کو، وہ صرف ایک شہر کراچی کی روداد تھی، چار دن میں حشر یہ تھا کہ نہ کفن تھا نہ دفن کرنے والے تھے، مردہ خانے بھر چکے تھے، نمائش چورنگی پر جے ڈی سی ٹینٹ لگا کر میتیں رکھے بیٹھا تھا۔۔

مزدور اور دہاڑی دار طبقے کے لیے مڈل کلاس اٹھے، اور اپنے ساتھ کم از کم ایک خاندان کو ایک وقت کا راشن دلوادے۔۔ لیکن یہ جو ہدایات ہیں کہ ہاتھ نہ ملائیں، اجتماعات نہ کریں، گھروں میں رہیں۔ بلا سبب گھر سے باہر نہ آئیں، ان پر خدارا عمل کریں۔۔

یہ سب مذاق نہیں ہے، یہ ساری دنیا پاگل نہیں ہے جو اپنے کاروبار سمیٹ کر بیٹھ گئی ہے، آپ اللہ توکل کریں لیکن اپنے انتظامات کرنے کے بعد۔۔ یہ وقت فیس بک پر میمز بنانے اور ٹویٹر پر عثمان بزدار کو رگڑنے کا نہیں ایک قوم بن کر اس بحران سے نبٹنے کا ہے ۔۔ یہ وبا ہے، یہ تیسری عالمی جنگ کے درجے کی ایمرجنسی ہے، اسے سمجھیں اور اپنا کھلنڈرا پن ایک طرف رکھ کر پوری قوم سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔۔

ہر معمالعے میں زور ذبردستی والی قوم نا بنیں اگر آپ وبا کے معاملے میں اللہ پرہی بھروسا کرنا چاہتے ہیں تو پھر رزق کے معاملے میں بھی کریں۔۔

تنگی تو یقیناً ہوگی، غذائی قلت اس وقت سب سے بڑا خطرہ بن کر سامنے کھڑی ہے۔۔ ایسے حالات میں ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہمیں خوراک کے معاملے میں محتاط ہونا ہے، فضول ضیاع کو روکیں۔۔ فالتو کی دعوتیں بند کردیں، باہر نہیں جاسکتے تو یہ مطلب نہیں کہ ڈیلیوری بوائے سے کھانا منگوا کر کھایا جائے۔۔ فوڈ کا بحران اس وقت دوسرا بڑا چیلنج ہے وینٹی لیٹر کے بعد ۔۔ یاد رکھیں حکومت تنہا اس معاملے سے نہیں نبٹ پائے گی ۔۔ آپ کو، مجھے ہم سب کو مل کر ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔۔۔

باقی آپ سب کی مرضی ۔۔ وما علینا الاالبلاغ کاپی پیسٹ

06/01/2020
21/12/2019

آ زاد کشمیر وادی نیلم کے تازہ مناظر ہیں اللہ پاک رحم فرمائیں

21/12/2019
17/12/2019
Upar Kotla News
02/12/2019

Upar Kotla News

24/10/2019

بریکنگ نیوز
نیلم ویلی۔ بجلی اور انٹرنیٹ بند کر دیا گیا۔ شاہراہ نیلم بھی بند دونوں طرف سے شدید گولہ باری جاری
چکوٹھی سیکٹر پاونڈو پر بھارتی فوج کی گولہ باری شروع
ایل او سی پر گولہ باری،فائرنگ
چناری,ہٹیاں میں آوازیں لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
نیلم ہیڈ کوارٹر ہسپتال عملے کی چھٹیاں منسوخ 24 گھنٹے ڈیوٹی پر رہنے کی ہدایت

24/10/2019
23/10/2019
لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی ظلم کی انتہا ؟
21/10/2019

لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی ظلم کی انتہا ؟

نوسدہ نوسیری مظفرآباد کے مقام پر انڈین گولہ باری کا نشانہ بننے والے تینوں شہدا حاجی میراعظم  اور انکے جوان بیٹے رفاقت می...
21/10/2019

نوسدہ نوسیری مظفرآباد کے مقام پر انڈین گولہ باری کا نشانہ بننے والے تینوں شہدا حاجی میراعظم اور انکے جوان بیٹے رفاقت میر میر سرفراز احمد کی نمازجنازہ جبڑی نوسدہ کے مقام پر ادا کرنے کے بعد سپردخاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں سیاسی رہنماؤں ڈپٹی کمشنر مظفرآباد بدر منیر، پولیس آفیسران سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی،،ہم مشکل کی اس گھڑی میں شہدا کے ورثاءاور اہلیان نوسدہ نوسیری کے غم میں برابر کے شریک ہیں حکومت سے اپیل کرتے ہیں نوسدہ اوراس سے ملحقہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے کرحفاظتی اقدامات شروع کیے جائیں اور متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے اور ہر ممکن تعاون کیا جائے اور دعا گوہیں اللہ پاک زخمیوں کو صحت عطاء فرمائے اور شہدا کے ورثاء کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔۔کشمیر کی خبروں سے با خبر رہنے کیلئے اپر کوٹلہ نیوز پیج کو لائک کیجیے

19/10/2019

بھارت کی جانب سے کنڈل شاہی ،جورا اور آٹھمقام پر شدید گولہ باری

27/09/2019
ARY News

ARY News

وزیراعظم عمران خان کا تاریخی خطاب، اقوام متحدہ میں 5 بار تالیاں بجا کر خراج تحسین ---- وزیراعظم کے خطاب کے دوران اقوام متحدہ کا ہال تالیوں سے گونجتا رہا ---

#ARYNews #PMImranKhan #UNGA #UNGA2019

آزاد کشمیر کے  ایدھی  کوٹلہ کا فخر چیئرمین جمال فاؤنڈیشن میاں اسد جمال "Humantarian Service ایوارڈ"  کے لئے نامزد
24/09/2019

آزاد کشمیر کے ایدھی کوٹلہ کا فخر
چیئرمین جمال فاؤنڈیشن میاں اسد جمال "Humantarian Service ایوارڈ" کے لئے نامزد

14/09/2019
Express News

Express News

بھارت کے دعوے جھوٹے ثابت، پاکستان ایئر فورس نے بھارت میں حملے کی ویڈیو جاری کردی

مزید ویڈیوز دیکھیں: https://www.express.pk/videos

14/09/2019
Nankana Sab Shahkot News

Nankana Sab Shahkot News

اسرائیل اور انڈیا کا پاکستان پر خطرناک حملہ۔اسرائیل نے بھارت میں اپنا فضائی اڈا بنا لیا
اس ویڈیو کو کم از کم دو بڑے گروپوں میں شیئر کریں

#خفیہ اطلاع پا کر پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کا ناپاک منصوبہ خاک میں ملا دیا۔پانڈو سیکٹر پر واقع چوٹی پر بھارتی فوج ن...
11/09/2019

#خفیہ اطلاع پا کر پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کا ناپاک منصوبہ خاک میں ملا دیا۔

پانڈو سیکٹر پر واقع چوٹی پر بھارتی فوج نے گزشتہ روز اپنی بھاری توپیں پہنچانے کی کوشش کی، یہ چوٹی اس سیکٹر کی سب سے اونچی جگہ ہے جہاں سے دور تک نظر رکھی جا سکتی ہے۔ اگر بھارت اس چوٹی پر توپیں پہنچا دیتا تو آزاد کشمیر کی عوام کو شدید نقصان اٹھانا پڑتا۔

بھارتی فوج نے چوٹی پر توپیں پہنچانے سے پہلے ایریے میں سموگ لانچرز سے دھواں کیا تا کہ پاک فوج بھارتی فوج کا پلان نا سمجھ سکے۔
لیکن دوسری طرف پاک فوج اس چیز سے مکمل باخبر اور کاروائ کے لیے تیار تھی۔

جیسے ہی بھارتی فوج نے اپنی نقلو حرکت شروع کی، پاک فوج نے اپنی گنوں کے دہانے دشمن پر کھول دئیے،

پاک فوج کی شدید فائرنگ کے نتیجے میں بھارتی فوج کے کئ فوجی جہنم واصل ہوئے جن کی لاشیں وہیں وادی میں موجود ہیں،

آزادکشمیر کوٹلی کے علاقے چڑھوہی کے مقام پر جرت اور بہادری کے جوہر دیکھنے کو ملے بھارتی فوج کو گمان بھی نہ تھا لیکن آج کچ...
04/09/2019

آزادکشمیر کوٹلی کے علاقے چڑھوہی کے مقام پر جرت اور بہادری کے جوہر دیکھنے کو ملے بھارتی فوج کو گمان بھی نہ تھا لیکن آج کچھ کشمیریوں نے locکو توڑ کر مقبوضہ کشمیر کے علاقے میں گھس کر ایک درخت پر کشمیر کا پرچم لرادیا بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی لیکن اپنے ایمان کی پاور بھی شو کی ظہر کی نماز بھی با جماعت ادا کی.

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﭼﯿﺰ ﻧﻈﺮ ﺍٓﺋﮯ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ، ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻧﮯ ﻧﯿﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎﮔﺠﺮﺍﺕ ‏( ﻧﯿﻮﺯ ﮈﯾﺴﮏ ‏) ﺧ...
27/08/2019

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﭼﯿﺰ ﻧﻈﺮ ﺍٓﺋﮯ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ، ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻧﮯ ﻧﯿﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
ﮔﺠﺮﺍﺕ ‏( ﻧﯿﻮﺯ ﮈﯾﺴﮏ ‏) ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ، ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﭼﯿﺰ ﻧﻈﺮ ﺍٓﺋﮯ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ، ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻧﮯ ﻧﯿﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ، ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﻮﺳﯽ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺑﻨﺎ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ۔ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺮﺣﺪﯼ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﻮﺳﯽ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯼ ۔ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻧﮯ ﺟﺎﺳﻮﺳﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﮈﯾﻮﺍﺋﺴﺰ ﺑﮭﺠﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﯿﮟ۔ ﮈﯾﻮﺍﺋﺴﺰ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻏﺒﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺳﮯ ﭘﮭﯿﻨﮑﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ﮔﺠﺮﺍﺕ ﮐﮯ ﺳﺮﺣﺪﯼ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﺳﮯ 4 ﺟﯽ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺭﯾﮉﯾﻮ ﺳﺎﻭٔﻧﮉ ﮈﯾﻮﺍﺋﺴﺰ ﺑﺮﺍٓﻣﺪ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﯿﮟ۔ﺳﻮﻝ ﮈﯾﻔﯿﻨﺲ ﺍٓﻓﯿﺴﺮ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮈﯾﻮﺍﺋﺴﺰ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺍٓﻭﺍﺯﻭﮞ ﮐﺎ ﮈﯾﭩﺎ ﻟﯿﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
۔ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺳﻮﺳﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﺘﮭﮑﻨﮉﮮ ﺍﭘﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ،ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻧﮯ ﮐﻠﺒﮭﻮﺷﻦ ﯾﺎﺩﯾﻮ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺳﻮﺳﯽ ﮐﺎ ﭨﺎﺳﮏ ﺩﮮ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺟﺎﺳﻮﺱ ﮐﻠﺒﮭﻮﺷﻦ ﯾﺎﺩﯾﻮ ﮐﻮ 3 ﻣﺎﺭﭺ 2016 ﺀ ﮐﻮ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ﮐﻠﺒﮭﻮﺷﻦ ﯾﺎﺩﯾﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺧﻔﯿﮧ ﺍﯾﺠﻨﺴﯽ '' ﺭﺍ '' ﮐﺎ ﺍﯾﺠﻨﭧ ﮨﮯ ﺟﺴﮯﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺗﺨﺮﯾﺐ ﮐﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ۔ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﺎﺿﺎﺑﻄﮧ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﭼﻼﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﮐﮯ ﻓﯿﻠﮉ ﺟﻨﺮﻝ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﮐﻠﺒﮭﻮﺷﻦ ﯾﺎﺩﯾﻮ ﮐﺎ ﭨﺮﺍﺋﻞ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ 10 ﺍﭘﺮﯾﻞ 2017 ﺀ ﮐﻮ ﺟُﺮﻡ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺟﺎﺳﻮﺱ ﮐﻮ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﻣﻮﺕ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ۔ 25 ﺩﺳﻤﺒﺮ 2017 ﺀ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﮐﻠﺒﮭﻮﺷﻦ ﯾﺎﺩﯾﻮ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ۔ ﮐﻠﺒﮭﻮﺷﻦ ﮐﮯ ﺑﯿﺎﻧﺎﺕ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﮨﺎ ﺗﺮﺩﯾﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ 8 ﻣﺌﯽ 2017 ﺀ ﮐﻮ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﺳﮯ ﺭﺟﻮﻉ ﮐﺮﮐﮯ ﮐﻠﺒﮭﻮﺷﻦ ﯾﺎﺩﯾﻮ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ ﺭﻭﮎ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﮐﺎﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ۔ﺟﺒﮑﮧ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﻠﺒﮭﻮﺷﻦ ﯾﺎﺩﯾﻮ ﻧﮯ ﺭﺣﻢ ﮐﯽ ﺍﭘﯿﻞ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﯽ۔

Upar Kotla News
26/08/2019

Upar Kotla News

#کـشـمـیرجل_رہا_ہےسب سے بڑی خبربھارتی مقبوضہ کشمیر میں مودی نے بجرنگ دل،آرایس ایس اور شیو سینا کے 40ہزارغنڈے ہندوستانی ف...
25/08/2019

#کـشـمـیرجل_رہا_ہے

سب سے بڑی خبر
بھارتی مقبوضہ کشمیر میں مودی نے بجرنگ دل،آرایس ایس اور شیو سینا کے 40ہزارغنڈے ہندوستانی فوج کے روپ میں بھیج دیے ہیں، جنھیں جدید اسلحے،خنجروں اور چاکووں لیس کیا گیا ہے جو کھلے عام کشمیریوں کو قتل کرسکیں، یہ غنڈے کرفیو کے دوران کشمیری خواتین کی عزتیں پامال کررہے ہیں۔ مودی کی اس دہشت گردی کے خلاف آپ اٹھیں نکلیں ، بولیں ا ور لکھیں۔بھارت کے اس گھنائونے کھیل کو بے نقاب کریں۔ بھارت کی جانب سے انٹرنیٹ سروس بند کرکے ریاست کو پنجرہ بنایا گیا تاکہ کسی طرح خبر باہر نہ آسکے۔
سلامتی کونسل انتہا پسند تنظیموں کے بھارتی دہشت گرد فوج کے روپ میں کشمیریوں کے قتل عام کا نوٹس لیکر فی الفور امن فوجوں کی ریاست میں تعیناتی کو ممکن بنانے کی سفارش کرے۔
#IdianDogsGoBack
کا ٹرینڈ ٹویٹر فیس بک پرابھی سے چلائیں جونہی آپ اس پیغام کو پڑھیں۔ یہ پیغام جہاں تک ممکن ہوسکے ۔

The biggest news
In Indian-occupied Kashmir, Modi has sent 40 thousand bundles of Indian troops from Bajrang Dil, Ras S and Shiv Sena, who have been equipped with modern weapons, daggers and knives that could kill openly Kashmiris, during the Houthi curfew. Defeating women's dignity. You rise, speak and write against this Modi terror. Expose this nasty game in India. The state was made a cage for shutting down internet service by India so that no news could come out.
The Security Council should take notice of the massacre of Kashmiris in the form of the Indian Terrorist Army by extremist organizations and make it possible for immediate deployment of peacekeepers in the state.

18/08/2019

یورپ جس سیکس ایجوکیشن اور جس جہنم کے گڑھےکی طرف ہمارے سکولز کالجز اور یونیورسٹیز کو دھکیل رہاھے اسکے بارے میں بھی تھوڑا سا سنو ! پڑھو!
*پاکستان آج کل دنیا کاپہلا سب سے ذیادہ *PORN*(فحش سیکس) فلمیں دیکھنے والا ملک بن گیا ہے
جب کے ہماری قوم کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے
دنیائے کفر اس قوم کو بدنام کرنے پے متحد ہو چکے ہے

یہ ان کا 5 جنریشن وار کا ایک حربہ ہے x ویڈیوز کے معاشرے پر بداثرات
1:بےاولاد افراد کا بڑھ جانا*
2:دماغی کینسر
3:طلاق کا بڑھ جانا
4: مثبت سوچ کا ختم ہو جانا
اور کم عمری میں بالغ ہو جانا
ہم جب شوشل میڈیا کے زریعے
ڈیم بنوا سکتے ہیں
لوڈ ٹیکس ختم کروا سکتے ہیں
زینب کو انصاف دیلوا سکتے ہیں
شوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف دنیائے کفرکی چلنے و الی مہم بند کروا سکتے ہیں
تو
ہم تمام *porn سائٹ *پاکستان* میں ہمیشہ کے لیے بند کروا سکتے ہیں۔

آج سے پہلے اس چیز کو سلطان صلاح دین ایوبی نے مکمل بند کیا تھا
قران پاک میں ارشاد ہے جس کا مہفوم ہے
ً تم جن کی مشاہبت اختیار کرو گے انہی کے ساتھ شمار کے جاؤ گے ً
کیا پتا آپ کا ایک فارورڈ آپ کو سلطان کا سپاہی بنا دے
ہمارا مقصد:
تمام porn سا ئٹ پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کرنا ہے.
#Block_All_Sex_Websites_in_Pakistan

هم لوگ هر روز گنھٹے24 Mobile سارا سارا دن استعمال کرتے هیں آج اس کام کے لیے بھی استعمال کرواس Message کو تب تک Forward کرتے جاؤ جب تک گندی فلمین مکمل طور پر پاکستان میںBlock نہ
ہو جاٸیں
عمران خان صاحب ہمارے ملک کو آج سب سے زیادہ اس تبدیلی کی ضرورت ہے سارے نوجوانوں کی طرف سے آپ سے اپیل کی جا رہی ہے کہ تمام گندی ویب ساٸٹس پاکستان میں بند کریں

جو جو ایسا چاہتا ہے وہ یہ Msg اپنے سارے Contacts کو سینڈ کردو
Bhaioo islam kyy lyee too zaror shaire karna plzz
Whats up
IMO
TWITTER
FACEBook
آٶ مل کر آج یہ کام کریں
اپنی نسل کا مستقبل سنواریں
پاکستان کو گندگی سے پاک کریں

FACEBOOK کی ہر Id پر یہ پر یہ میسیج ضرور ہونا چاہیئے
جو ایسا نہیں چاہتا وہ بیشک اسے Share نہ کرے وہ چاہتا ہے کہ ہماری نسل اس گندگی کی دلدل سے نہ بچے۔

مجھے آپ سب کا تعاون چاہیئے
اگر ایسا ہو جاۓ تو بہت سی براٸیوں سے ہمارا ملک بچ سکتا ہے
اور ہمارے نبیؐ اور ہمارا رب ہم پر راضی ہو سکتا ہے
یہ اہم پیغام خدا را خود بھی پڑھئیے اوردوسرے مسلمانوں تک ضرور پہچائیے اور اپنی قوم وامت پر رحم کیجئیے

11/08/2019
افسوسناک خبر لیسوا وادی نیلم میں قیامت صغیری برپا رات سوا اٹھ بجے انے والے سلاب نے تباہی مچادی پویس اور ضلعی انتظامیہ کے...
16/07/2019

افسوسناک خبر
لیسوا وادی نیلم میں قیامت صغیری برپا رات سوا اٹھ بجے انے والے سلاب نے تباہی مچادی پویس اور ضلعی انتظامیہ کے مطابق 22افراد لاپتہ 8زخمی 130مکانات 70دوکانات 3مساجد 8گرائٹ 1 ہائی ایس 10موٹرسائیکل 1پویس وین 6کیری ڈبے موٹر کاریں اور سیکڑوں موشی شامل ہیں جابیق ہونے والوں میں تبلیغی جماعت میں شامل محمد عمران محمد سلمان محمد ہارون محمد عرفان محمد عمر ساکنہ فیصل آباد محمد ایاز ابوبکر صدیق جمال خان شھیب اسلم ساکنہ لاہور عمر فاروق اور ایک نامعلوم ساکنہ شیخوپورہ ان کے علاوہ مقامی افراد ظہور حسین ولد محمد حسین عبدالقیوم ولد بگو مشتاق ولد صمد رضیہ بی بی زوجہ شوکت بٹ مہرین ولد پرویز میر مسکین بٹ ولد شاہنواز رانی بٹ ملکہ بٹ ولد شاہنواز شامل ہیں زخمی ہونے والوں میں طارق زمان عبدالوحید ولد عبدالقیوم شیخ حسن ولد شادی ژان شیخ بشارت ولد عبدالحمید زیشان ملک مواز ولد عبدالحمید ساکنہ بانڈی پولیس جوان ملک اصف شامل ہیں غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق جاںبحق ہونےوالوں کی تعداد سیکڑوں میں ہے

14/07/2019
11/07/2019
بھارت کی شرمناک شکست کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر کی ٹوئیٹ نے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی
10/07/2019

بھارت کی شرمناک شکست کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر کی ٹوئیٹ نے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی

10/07/2019
06/07/2019

۔اطلاع برائے عوام علاقہ حلقہ کوٹلہ۔
(بروز اتوار ۔۔2019-7-7)
پٹوار حلقہ
۱۔ریالی
۲-سیدپور
۳-تلگراں
۴-کہوڑی
ان چار پٹوار کے (17) گاؤں کے عوام علاقہ کی سہولت کے لیے بٹل سکول کے مقام پر کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔
جس میں ڈی سی صاحب اور اے سی صاحب شرکت کریں گئے وارثتی انتقال کا اندراج اور پشتنی سرٹیفکیٹ،ڈومسائل سریٹفکیٹ،موقع پر جاری کیا جایئں گئے ۔
۔ شکریہ۔
مزید معاونت کے لیے
0343-5786785

29/06/2019
26/06/2019
21/06/2019
21/06/2019
28/03/2019

Address

Chkrian Bheri
Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 08:00
Tuesday 09:00 - 08:00
Wednesday 09:00 - 08:00
Thursday 09:00 - 08:00
Friday 09:00 - 08:00
Saturday 09:00 - 08:00
Sunday 09:00 - 08:00

Telephone

0346353036

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Upar Kotla News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Muzaffarabad

Show All