31/12/2025
زمین کھا گئی نوجوان کیسے کیسے
خوبصورت نوجوان سعد رشید عباسی چمنکٹلی آج فیض آباد راولپنڈی ٹریفک حادثہ میں جان کی بازی ہار گے
نوجوان کی وفات سے ایسا خلا پیدا ہو گیا ہے جو برسوں نہیں بلکہ زندگی بھر محسوس ہوتا رہے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
اور لواحقین، اہلِ خانہ اور تمام دوست احباب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔
آمین 🤲