KOTLA News

KOTLA News Rapid access to information is the right of every citizen

19/07/2025

1972 کی اخبار دیکھیں اس ٹائم بھی پاکستان میں چینی چور تھے آج بھی چینی چور موجود ہیں 54سالوں میں چینی چور پکڑے نہیں گے باقی أپ خد سمجھدار ہیں

19/07/2025
انجمن تاجران پٹہکہ کے صدر راشد اعوان صاحب ٹھیکیدار عبد الباسط اعوان ۔محسن علوی راجہ اشرف ۔الیاس اعوان صاحب راجہ شربت خان...
14/07/2025

انجمن تاجران پٹہکہ کے صدر راشد اعوان صاحب ٹھیکیدار عبد الباسط اعوان ۔محسن علوی راجہ اشرف ۔الیاس اعوان صاحب راجہ شربت خان و دیگر المدینہ ڈیکور اینڈ سیلنگ سنٹر کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کررے ہیں ۔

27/06/2025

🛑 پریس ریلیز | عوامی انتباہ

جاری کردہ: ایکشن کمیٹی پٹہکہ نصیر آباد

مذاکرات مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔
28 جون کو مظفرآباد میں ہونے والے احتجاج و مارچ میں
اگر انتظامیہ، حکومت یا ریاستی اداروں نے کسی بھی قسم کی رکاوٹ یا گڑبڑ کی کوشش کی —
تو پٹہکہ نصیر آباد کی عوام خاموش نہیں رہے گی۔

📣 ہم واضح کرتے ہیں کہ:

📍 پٹہکہ نصیر آباد میں احتجاج کا کوئی اعلان نہیں
لیکن اگر ریاستی طاقت، جبر یا سازش کے تحت عوام کے پرامن مارچ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی —
تو ایکشن کمیٹی پٹہکہ نصیر آباد عوام کو سڑکوں پر لانے کا آئینی و اخلاقی حق محفوظ رکھتی ہے۔

🔺 تمام تاجر برادری، سول سوسائٹی، نوجوان، اور تمام مکاتب فکر تیار رہیں۔
یہ صرف احتجاج نہیں، عوامی خودداری کا امتحان ہے۔

منجانب:
راشد اعوان صدر انجمن تاجران پٹہکہ نصیر آباد و ممبر عوامی ایکشن کمیٹی پٹہکہ نصیر آباد
✍️ عباس ارشاد عباسی
ممبر جوائنٹ ایکشن کمیٹی پٹہکہ نصیر آباد

06/06/2025

پٹہکہ نصیر آباد عیدالاضحیٰ کا سب سے بڑا اجتماع...
مرکزی عیدگاہ پٹہکہ نصیر آباد گلپنہ میں نماز عید الاضحی 8 بجے ادا کی جائیگی جس تلاوت و نعت قاری ارشد عباسی صاحب ۔امامت و خطبہ مفتی ندیم صاحب دیں منجانب۔عید گاہ کمیٹی پٹہکہ نصیر آباد

چئیرمین مارکوپولو گروپ اینڈ کمپنی امتیاز اعوان ۔صدر انجمن تاجران  پٹہکہ محمد راشد اعوان ۔پی وائی سابق چیئرمین ضلع مظفرآب...
27/05/2025

چئیرمین مارکوپولو گروپ اینڈ کمپنی امتیاز اعوان ۔صدر انجمن تاجران پٹہکہ محمد راشد اعوان ۔پی وائی سابق چیئرمین ضلع مظفرآباد انیس شاکراعوان ۔کونسلر جنید اعوان۔صدام اعوان کی شاپ کلاسک اٹیئرز کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کررے ہیں

شعبہ نشر و اشاعت
انجمن تاجران پٹہکہ کی آواز

18/04/2025

صدر انجمن تاجران پٹہکہ نصیر آباد محمد راشد اعوان کا کشمیر جے کے ٹی وی نیوز کو خصوصی انٹرویو

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KOTLA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KOTLA News:

Share