SaudVerse

Website

SaudVerse Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SaudVerse, Digital creator, Muzaffarabad.

✨ Welcome to SaudVerse

A world of thoughts, wisdom, faith & inspiration.
🌙 Where every story has a meaning, every thought has a purpose, and every moment leaves a lesson.

🖤 Think Deep • Believe Strong • Live Meaningfully

29/09/2026

پاکستان اِس وقت قدیم مصر بنا ہوا ہے
جہاں غلام صبح سے شام تک
فرعونوں کی عیاشی کا خرچ اُٹھانے کے لئے محنت کرتے ہیں۔!!

29/09/2026

کچھ دوست دوست نہیں جان ہوا کرتے ہیں🫂❤️


Moon Shahji

The legend Imran Khan a philanthropist  sports hero and great leader’s memory when he visited Mufti e Kashmir Fakhar e S...
29/09/2026

The legend Imran Khan a philanthropist sports hero and great leader’s memory when he visited Mufti e Kashmir Fakhar e Sadat Dr. Mufti Kifayat Hussain Naqvi at his residence Muzaffarabad 2005
SaudVerse

یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں اپنے آپ کو وقت کا فرعون سمجھنے والا ۔۔۔ ملک پاکستان کی تباہی بربادی استعارہ ۔۔جنرل مشرف یزید...
29/09/2026

یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں
اپنے آپ کو وقت کا فرعون سمجھنے والا ۔۔۔
ملک پاکستان کی تباہی بربادی استعارہ ۔۔
جنرل مشرف یزید ثانی کی عبرت ناک داستان

ایک دفعہ میں مری سے واپس آیا تو ساتھ موجود دوست کہنے لگا کہ آپ کو ایک نایاب گھر دکھاتا ہوں ۔
گھر کیا تھا ؟ کئی ایکڑ پر پھیلا ایک مضبوط ترین قلعہ تھا لیکن مکمل ویران اور اجڑا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔
یہ اپنے تئیں دنیا کے اس ایک طاقت ور ترین شخص کے خانماں برباد کا داخلی دروازہ ہے جسے یہاں چند دن رہنا نصیب نہیں ہوا۔
اس کا پروگرام یہ تھا کہ وہ یہاں اپنے ریٹائرمنٹ کے ماہ و سال سکون و شانتی سے گزارے گا۔اس نے اس پر پر اربوں خرچ کئے ، بم پروف دیواریں اور کمرے بنائے گئے، لیکن اس کا باسی 10 سال دیار غیر میں ایک چھوٹے سے فلیٹ میں تن تنہائی میں رلتے رلتے مر گیا۔
وہ علاج کے لئے لندن یا امریکا جانا چاہتا تھا لیکن بے پناہ دولت کے باوجود نہ جا سکا کہ اس کا ویزہ نہ لگتا تھا ۔
اسے ایسی بیماری لگی تھی کہ دنیا میں کہیں اس کا علاج نہ تھا۔ اسے روزانہ کئی کئی لاکھ کی دوا دی جاتی تھی لیکن پھر بھی اس کا جسم ہڈیاں گل کر تحلیل ہو گئے اور یوں آخری بار اس کا کوئی چہرہ بھی نہ دیکھ سکا کہ دیکھنے کو کچھ نہ بچا تھا ۔۔۔۔۔
آج اس کا کوئی نام لیوا دعا کرنے والا بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واقعی یہ دنیا عبرت کی جا ہے !!!

28/09/2026
Sakoon🤍🕊️
25/09/2026

Sakoon🤍🕊️

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SaudVerse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share