Sangat with Mushtaq Khawarسنگت مشتاق خاور

  • Home
  • Sangat with Mushtaq Khawarسنگت مشتاق خاور

Sangat with Mushtaq Khawarسنگت مشتاق خاور https://www.youtube.com/channel/UCCKj3clJOp-yhM21c9IsgPw saraiki and Urdu poetry
Dohrray,Ghazal,Poems,Mosadas,Song etc.

Janobi Punjab ka
This Page has been created for the poetry in Urdu , English saraiki , punjabi , hindoki , pashto , balochi , kasmeeri , and also poetry in multiple languages..

بغیر لائسنس ہیلمٹ اور نمبر کے موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کاروائی کی جائے گی ساجد فیاض ۔۔۔۔۔۔تھانہ ...
05/12/2025

بغیر لائسنس ہیلمٹ اور نمبر کے موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کاروائی کی جائے گی ساجد فیاض ۔۔۔۔۔۔
تھانہ سول لائن مظفرگڑھ کے ایس ایچ ساجد فیاض نے عوام الناس کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ آج سے بلا نمبر موٹر سائیکلوں،بغیر ہیلمٹ اور بغیر لائسنس موٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت کارروائی شروع ہو رہی ہے۔ تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ جرمانے اور کاروائی سے بچنے کے لیے ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی اور پاسداری کریں ۔۔

رپورٹ حالات مظفرگڑھ

03/12/2025

نظم،،،، وَنڄ ولا سوچ گِھن
شاعر،،، سئں سیفل خان

..لائسنس کیلئےپولیس کی موبائیل گاڑی آئے گیاپنے شناختی کارڈ وغیرہ تیار رکھیں
03/12/2025

..لائسنس کیلئےپولیس کی موبائیل گاڑی آئے گی
اپنے شناختی کارڈ وغیرہ تیار رکھیں

03/12/2025

بے نظیر پروگرام میں سم حاصل کرنے کی معلومات
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفیشری اپنی رجسٹرڈ سم پاکستان کے کسی بھی ڈسٹرکٹ سے حاصل کر سکتی ہے۔ اس کے لیے اپنے ضلع یا شہر میں ہونا ضروری نہیں۔ جہاں بھی قریب کوئی بائیومیٹرک سینٹر موجود ہو، وہاں سے سم لی جا سکتی ہے۔
سم حاصل کرنے کے لیے صرف یہ دو چیزیں ضروری ہیں:
اصل شناختی کارڈ
خاتون کی بائیومیٹرک ویری فکیشن
سم لیتے وقت موبائل ساتھ لے جانا ضروری نہیں ہوتا۔
بینیفیشری بغیر موبائل کے بھی اپنی سم حاصل کر سکتی ہے۔
مثال:
اگر کوئی خاتون سندھ کی بینیفیشری ہے تو وہ چاہے پنجاب، خیبر پختونخوا یا پاکستان کے کسی بھی شہر میں موجود ہو، وہاں سے اپنی سم بائیومیٹرک کروا کر لے سکتی ہے۔
اس پر کسی قسم کی لوکیشن پابندی نہیں ہوتی۔

ٹریفک پولیس کی طرف سے واضح ہدایات🤭🤭
02/12/2025

ٹریفک پولیس کی طرف سے واضح ہدایات🤭🤭

01/12/2025
اگر واقعی قوم کا درد ہے تو۔۔۔
01/12/2025

اگر واقعی قوم کا درد ہے تو۔۔۔

چالان کرنے سے پہلے اگر پولیس شہری کو ہیلمٹ پکڑا دے توآدھی مشکلات ویسے ہی ختم ہوجائیں۔2000 روپے جرمانہ لے کر خزانے میں ڈا...
30/11/2025

چالان کرنے سے پہلے اگر پولیس شہری کو ہیلمٹ پکڑا دے تو
آدھی مشکلات ویسے ہی ختم ہوجائیں۔
2000 روپے جرمانہ لے کر خزانے میں ڈالنے سے بہتر ہے کہ
وہی رقم لگا کر موقع پر ہیلمٹ دے دیا جائے۔
اس سے نہ جھگڑا ہوگا، نہ وقت ضائع… اور سب سے بڑھ کر جان بھی محفوظ رہے گی۔“قانون کا مقصد سزا نہیں… حفاظت ہے!”

゚viralシ ゚viralシalシ

اطلاع عوام الناس : موٹر سائیکل لائسنس کیلئے لرنر یا کسی بھی پرائیوٹ دوکان پر جانے کی ضرورت نہیں ۔ ڈائریکٹ آئے آئی ڈی کار...
30/11/2025

اطلاع عوام الناس : موٹر سائیکل لائسنس کیلئے لرنر یا کسی بھی پرائیوٹ دوکان پر جانے کی ضرورت نہیں ۔ ڈائریکٹ آئے آئی ڈی کارڈ دیکر لائسنس بنوائے ۔

چوک سرور شہید میں ڈرائیونگ لائسنس اور لائسنس اسکول کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

وہ تمام احباب جنہوں نے ابھی تک موٹر سائیکل لائسنس نہیں بنوایا، وہ فوری طور پر تھانہ سٹی سرور شہید کی پرانی عمارت میں قائم نئے ڈرائیونگ لائسنس سنٹر تشریف لائیں۔
موٹر سائیکل لائسنس کے لیے:

صرف شناختی کارڈ اور بلڈ گروپ کی معلومات ساتھ لائیں—

اور بغیر ٹیسٹ کے اپنا موٹر سائیکل لائسنس حاصل کریں۔

موٹر کار لائسنس کے خواہشمند حضرات کے لیے:

اگر آپ کا لرنر لائسنس بنا ہوا ہے تو 42 دن مکمل ہونے پر ٹیسٹ دیں اور کار کا لائسنس حاصل کریں۔

اور اگر لرنر نہیں بنا تو پہلے لرنر بنوائیں اور 42 دن بعد باقاعدہ لائسنس حاصل کریں۔

یہ سہولت عوام کی آسانی کے لیے فراہم کی گئی ہے—فائدہ ضرور اٹھائیں۔

منجانب

ناصر کانواں (انچارج ڈرائیونگ لائسنس اینڈ ڈرائیونگ سنٹر چوک سرور شہید)

28/11/2025

موضع بیٹ خانوالہ میں دو فریقین کے درمیان شدید جھگڑا ہوا، جس کے نتیجے میں تین مرد اور دو خواتین شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں نے ڈی پی او مظفرگڑھ سید غضنفر عباس اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز سے فوری انصاف کی اپیل کی ہے۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

آج اِس بندے کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر دِل خُوش ھو گیا ھے کیوں کہ پاکستان میں کرکٹ جاری ھے تُو اُسکے پیچھے اِس بندے کا ب...
28/11/2025

آج اِس بندے کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر دِل خُوش ھو گیا ھے کیوں کہ پاکستان میں کرکٹ جاری ھے تُو اُسکے پیچھے اِس بندے کا بہت بڑا ہاتھ ھے❤️

سانتھ جے سوریا کے چاہنے والے حاضری لگائیں🥰

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sangat with Mushtaq Khawarسنگت مشتاق خاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sangat with Mushtaq Khawarسنگت مشتاق خاور:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share