zain tv is the best is a news channel and page. zain tv is the best is our youtube channel
Breaking News . Local News from Muzaffargarh
Interviews .
Talk Shows. . Media Talk
08/10/2025
میرا کزن ، پیارا بھائی ، پیارا دوست ، دو بیٹیوں کا باپ جام اسحاق جگر کے عارضہ میں مبتلا ہیں جس کی نشتر ہسپتال ملتان سے اینڈو سکوپی کی گئی ہے 😥
دعا کریں اللہ تعالیٰ میرے بھائی کو صحت والی لمبی زندگی دے ۔ آمین
03/10/2025
شہر سلطان ، مظفر گڑھ 👇
مچھلی کھانے کے شوقین حضرات کیلئے خوش خبری ❤️
اب کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں ، تقویٰ بریانی اینڈ فش پوائنٹ شہر سلطان پر تشریف لائیں اور ذائقے سے بھر پور گرل فش ، پکوڑا فش اور سجی فش سے لطف اندوز ہوں
ہوم ڈیلوری کی سہولت موجود ہے 👇
03027343384
03018001146
02/10/2025
وطن کے بیٹے سینیٹر مشتاق احمد خان تو نے تاریخ رقم کر دی
پاکستانی قوم آپ کو سلام پیش کرتی ہے ❤️
01/10/2025
اسرائیلی جنگی جہازوں نے غ زہ کی جانب جانے والے قافلے ( گلوبل صمود فلوٹیلا ) کو گھیر لیا ہے 😥
یا اللہ مظلوموں کی مدد کو جانے والے افراد کی مدد فرما
30/09/2025
ہیڈ بكائنی کا فرعون جاگیردار 👇
اس جاگیردار نے جس گھر میں آنکھ کھولی اس گھر میں بنگالی عورتوں کو خرید کر ملازمہ کے طور پر رکھا جاتا تھا
کنواری ملازمہ عورتوں کا پریگنینٹ ہو جانا اور پانچ پانچ چھ چھ ماہ کا بچہ پیٹ میں لے کر پھرنا معمولی بات سمجھا جاتا تھا ، اگر کوئی صحافی جرات کر کے اخبار میں خبر لگا دیتا تو اس پریگنینٹ ملازمہ کا نکاح کسی ملازم کے ساتھ کر دیا جاتا
اب اندازہ لگائیں اس ماحول میں پرورش پانے والہ جاگیردار فرعون نہ بنتا تو کیا بنتا ؟
اب یہ فرعون چوروں کی نانی ہے ، غریب لوگوں پر جھوٹے مقدمات درج کرانا اس کا مشغول مشغلہ ہے ، ہیڈ بكائنی کی عوام کو اپنی رعایا سمجھتا ہے ، اس کی محفل میں بیٹھنے والے لوگ اس کی غلیظ زبان سے واقف ہیں اور پناہ مانگتے ہیں
بہت جلد اس فرعون کو ثبوتوں سمیت ننگا کروں گا ، انتظار فرمایے
29/09/2025
بھارتی ٹیم کا پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانا ، اکٹھے فوٹو سیشن نہ کرانا اور اب محسن نقوی کے ہاتھ سے ٹرافی نہ لینا یہ ثابت کرتا ہے کہ معرکہ حق سے انڈیا کو کتنا گہرا زخم لگا ہے 😀
28/09/2025
میچ ہارنے کا ٹرننگ پوائنٹ 👇
حارث راؤف نے جب ایک اوور میں سترہ رنز دئیے اور انڈر پریشر ہو کر اپنے بقیہ ہر اوور میں چھکا کھایا 😥
آپ کیا کہتے ہیں ؟
28/09/2025
موہانہ چوک ، تھانہ شہر سلطان ، ضلع مظفر گڑھ
محمد شاہد موہانہ کی مبینہ طور پر چھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ، تھانہ شہر سلطان پولیس نے مقدمہ درج کر لیا لیکن ملزم تا حال گرفتار نہ ہو سکا
غریب متاثرہ خاندان کا رو رو کر برا حال اعلی افسران سے نوٹس لینے کی اپیل 🙏🏻
25/09/2025
مبارکباد
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا ، اب ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت سے مقابلہ ہو گا
25/09/2025
کرکٹ میچ دیکھنے کا جنون ہوا کرتا تھا ، اب کچھ سالوں سے کرکٹ میچ دیکھنا چھوڑ دیے ہیں
وجہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ہے جو آج تک اسی روش پر قائم ہے ، کبھی ہیرو کبھی زیرو
جیتنے پر آئے تو دنیا کی نمبر ون ٹیم کو بھی ہرا دے اور اگر ہارنے پر آئے تو کمزور ترین ٹیم سے بھی ہار جاۓ ، پاکستانی ٹیم چنگے بھلے بندے کو بھی بلڈ پریشر کا مریض بنا دے
Be the first to know and let us send you an email when Zain TV is the Best posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.