ASR stodio

ASR stodio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ASR stodio, Digital creator, Muzaffargarh.

20/01/2026
مظفرگڑھ کے تھانہ خانگڑھ میں مونڈکا کے گستاخ صحابہؓ کیخلاف ایف آئی آر درج کسی بھی معاشرے کی اصل پہچان اس کے قوانین کی موج...
20/01/2026

مظفرگڑھ کے تھانہ خانگڑھ میں مونڈکا کے گستاخ صحابہؓ کیخلاف ایف آئی آر درج

کسی بھی معاشرے کی اصل پہچان اس کے قوانین کی موجودگی نہیں بلکہ ان قوانین پر بلا امتیاز عمل درآمد سے ہوتی ہے۔ جب ریاستی ادارے اپنے فرائض دیانت داری سے ادا کریں تو نہ صرف قانون کی حرمت بحال ہوتی ہے بلکہ عوام کے دلوں میں اعتماد کی شمع بھی روشن ہوتی ہے۔ حالیہ دنوں مظفرگڑھ میں پیش آنے والا ایک واقعہ اسی حقیقت کی عملی مثال بن کر سامنے آیا ہے۔
سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، بالخصوص حضرت امیر معاویہؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی شان میں کی جانے والی گستاخی محض ایک انفرادی فعل نہیں تھی بلکہ یہ معاشرتی ہم آہنگی، مذہبی احترام اور قومی وحدت پر ایک کاری ضرب تھی۔ ایسے واقعات جب بار بار جنم لیتے ہیں تو یہ محض جذبات کو مجروح نہیں کرتے بلکہ فرقہ واریت کو ہوا دے کر پورے معاشرے کے امن کو خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔
ایسے نازک اور حساس حالات میں ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ، ڈی پی او مظفرگڑھ، متعلقہ پولیس حکام اور بالخصوص تھانہ خانگڑھ کے ایس ایچ او کی بروقت اور ذمہ دارانہ کارروائی قابلِ تحسین ہے، جنہوں نے قانونی تقاضوں کے مطابق مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کیا اور ریاستی رِٹ کے قیام کو یقینی بنایا۔ یہ اقدام اس امر کا واضح پیغام ہے کہ قانون کی نظر میں کوئی بھی مقدسات کی توہین کر کے بچ نہیں سکتا۔
یہ بات ذہن نشین رہنی چاہیے کہ صحابۂ کرامؓ اور اہلِ بیت اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عزت و حرمت کسی ایک مکتبِ فکر یا گروہ کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ پورے اُمتِ مسلمہ کے ایمان کا مشترکہ تقاضا ہے۔ ان مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی دراصل ہمارے اجتماعی شعور، برداشت اور دینی اقدار پر حملہ ہے، جسے کسی بھی مہذب معاشرے میں قبول نہیں کیا جا سکتا۔
اب وقت کا تقاضا ہے کہ مذکورہ تیسرے ملزم کو بھی جلد از جلد قانون کی گرفت میں لا کر منطقی انجام تک پہنچایا جائے، تاکہ ایسے عناصر کو واضح پیغام ملے کہ مذہبی نفرت، اشتعال انگیزی اور گستاخی کی نہ کوئی گنجائش ہے اور نہ کوئی رعایت۔ انصاف میں تاخیر نہ صرف شکوک کو جنم دیتی ہے بلکہ قانون کے وقار کو بھی متاثر کرتی ہے۔
ہمیں پورا یقین ہے کہ ریاستی ادارے اس معاملے کو انصاف، دیانت اور غیرجانبداری کے ساتھ پایۂ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ اگر قانون مضبوط ہاتھوں میں ہو اور نیت صاف ہو تو معاشرہ خود بخود امن، احترام اور اعتدال کی راہ پر گامزن ہو جاتا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حق بات کہنے، حق پر قائم رہنے اور انصاف کو سربلند رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

قاری رمضان صاحب اور سر شاہد شاہ صاحب اور غضنفر چٹھہ صاحب اور باقی تمام اساتزہ کا شکریہ۔ مرغا بننے سے کولہوں، ہیمسٹرنگز، ...
18/01/2026

قاری رمضان صاحب اور سر شاہد شاہ صاحب اور غضنفر چٹھہ صاحب اور باقی تمام اساتزہ کا شکریہ۔
مرغا بننے سے کولہوں، ہیمسٹرنگز، اور پنڈلیوں کو کھینچتی ہے، رانوں اور گھٹنوں کو مضبوط کرتی ہے، ریڑھ کی ہڈی کو مضبوط اور لچکدار رکھتی ہے، تناؤ، اضطراب، ڈپریشن، اور تھکاوٹ کو کم کرتی ہے، دماغ کو پرسکون کرتی ہے اور اعصاب کو سکون دیتی ہے، ریڑھ کی ہڈی، گردن، اور کمر میں تناؤ کو دور کرتی ہے، اور پیٹ کے پٹھوں کو فعال کرتی ہے۔
ہمیں اپنے تمام اساتذہ اکرام کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جنھوں نے ہمیں بچپن میں سال ہا سال شاندار ایکسرسائز کروا کر ہمیں تندرستی کی راہ پر گامزن رکھا .
آج پتہ چلا ہمارے استاد ہمارے ساتھ کس قدر محبت رکھتے تھے

MPA سردار عون حمید ڈوگر صاحب کا ڈرائیو بھائی رفیق وفات پائے گئے ہیں انا الیہ وانا الیہ رجعون 😥😥😥😥😥 اس دکھ کی گھڑی میں ہم...
02/11/2025

MPA سردار عون حمید ڈوگر صاحب
کا ڈرائیو بھائی رفیق وفات پائے گئے ہیں انا الیہ وانا الیہ رجعون 😥😥😥😥😥
اس دکھ کی گھڑی میں ہم سردار عون حمید ڈوگر صاحب کے برابر کے شریک ہیں

31/10/2025

شاہ جمال مونڈکا روڈ پہ دستی والہ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص کی موقع پر ہلاکت کی اطلاع۔۔۔مشتعل افراد نے کوسٹر کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی

پی پی 271سردار عون حمید ڈوگر MPA PP 271حلقے سے آئے ہوئے معزز دوستوں کے مسائل حل کرتے ہوئے۔ڈوگرگروپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انسانیت کی ...
31/10/2025

پی پی 271
سردار عون حمید ڈوگر
MPA PP 271
حلقے سے آئے ہوئے معزز دوستوں کے مسائل حل کرتے ہوئے۔
ڈوگرگروپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انسانیت کی خدمت کا علمبردار۔
Sardar Aon Hameed Dogar MPA
PML(N) Maryam Nawaz Empire Usman TahirJappa Syed Danyal Shah PML-N Punjab Sardar Aon Hameed Aon Dogar Official CM Panjab Maryam Nawaz Maryam Nawaz Sharif Nauman Hameed Doggar

*شہزادہ لیڈر سردار صاحب*
26/10/2025

*شہزادہ لیڈر سردار صاحب*

25/10/2025

پی پی 271
سردار محمد عون حمید ڈوگر صاحب MPA،271 کے بھائی
ہر دل عزیز شخصیت سردار محمد نعمان حمید ڈوگر
روز مرہ معمول کے مطابق حلقے میں مختلف مقامات پر فاتح خوانیاں اور قرآن خوانیوں میں شرکت لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ......
Sardar Aon Hameed Dogar MPA
Sardar Aon Hameed
Aon Dogar Official
Nauman Hameed Doggar
Mian Shehbaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Marriyum Aurangzeb
Usman TahirJappa
Usman Tahir Jappa
PML-N Punjab
PML(N)

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASR stodio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share