Waqas Speaks

Waqas Speaks Pen 🖊️ is mightier than the sword ⚔️
🥰AlhamDoLillah Muslim 🥰
💻Top Rated Freelancer 💻 It's Waqas Ahmad. An independent man of Nice thoughts.

Post graduated from Islamia University Bahawalpur in Biochemistry. A deep research work in Genetics 🧬. Freelancing on Upwork gonna to be Top Rated... Nothing is Important but Alhmdolillah I am Muslim 🥰😎

تین ماہ کی چھٹیاں اور تمام سرکاری و پرائیویٹ اساتزہ کرام فری۔کیوں نہ کچھ سافٹ سکلز سیکھ لیے جائیں جو آپکو ایکسٹرا انکم ک...
25/05/2026

تین ماہ کی چھٹیاں اور تمام سرکاری و پرائیویٹ اساتزہ کرام فری۔

کیوں نہ کچھ سافٹ سکلز سیکھ لیے جائیں جو آپکو ایکسٹرا انکم کا سہارا دیں۔

چین کے دو سابق وزرائے دفاع کو کر-پ-ش/ن کے ال-ز-اما-ت ثابت ہونے پر س-زا/ئے م-و/ت سنادی گئی ہے۔دونوں رہنماؤں پر بڑی مقدار ...
08/05/2026

چین کے دو سابق وزرائے دفاع کو کر-پ-ش/ن کے ال-ز-اما-ت ثابت ہونے پر س-زا/ئے م-و/ت سنادی گئی ہے۔

دونوں رہنماؤں پر بڑی مقدار میں رقم اور قیمتی اشیا بطور ر-ش/وت لینے کا ال-زا/م تھا، جسے فوجی عدالت میں ثابت قرار دیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق سابق وزیر دفاع وی فینگے اور لی شانگفو کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمات کی سماعت کی گئی، جس کے بعد عدالت نے دونوں کو س-ز/ا-ئے م-و/ت سناتے ہوئے ان کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم بھی دیا۔

18/02/2026
I like purchasing Good books.Imtiaz Shahid latest edition.
20/12/2025

I like purchasing Good books.

Imtiaz Shahid latest edition.


17/12/2025

عمران خان کا نام لکھتے ہی ہزاروں ویوز پڑتے ہیں۔ عمران خان سے محبت کرنے والے لائک کریں آج۔

11/12/2025

کسی نے آپکی زندگی نہیں بدلنی، سوائے آپکے
محنت کریں، انٹرنیٹ پر بہت مواقع موجود ہیں، دنیا آپکی تلاش میں ہے اور اپ خود کو نہیں پہچان رہے
خود کو ڈھونڈو، دنیا آپکو پہچان جائے گی.

محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔الحمداللہ۔9-3 جاب کے ساتھ آف پیج ایس سی او کا سفر۔ زیرو سے شروع کرنا اور اپورک پر ٹاپ ریٹڈ ف...
11/12/2025

محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔

الحمداللہ۔

9-3 جاب کے ساتھ آف پیج ایس سی او کا سفر۔
زیرو سے شروع کرنا اور اپورک پر ٹاپ ریٹڈ فری لانسر بننا ایک اعزاز کی بات ہے۔

وہ پیراگراف کو بار بار یاد کرنا جو میٹرک میں پڑھا تھا تب تو سمجھ نہیں آتی تھی اب آ گئی۔

"زندگی کے نشیب و فراز میں کچھ لمحات ایسے بھی آتے ہیں جب انسان بالکل نا امید ہو جاتا ہے اس کی مقابلے کی سکت ختم ہو جاتی ہے اسے ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا نظر آتاہے۔ یہ بات انسان کی عظمت کے خلاف ہے دنیا میں جتنی بھی ترقی ہوئی ہے وہ اس عظم و ہمت کا نتیجہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے انسان کو بخشا ہے اب انسان کو چاہیے کہ ناکامیوں کا مردانہ وار مقابلہ کرے اللہ تعالیٰ ایک دن ضرور کامیاب کرے گا". (کوئی غلطی ہو تو درگذر فرمائیں)

اگر آپ کو ایک جگہ پر بیٹھ کر نتائج نہیں مل رہے تو وہاں بیٹھے مت رہیں جگہ بدلیں ہو سکتا ہے آپ کا رزق وہاں لکھا ہو۔

کوشش جاری رکھیں مایوس نہ ہوں۔ کچھ نہ کچھ سیکھتے رہیں۔ کہیں نہ کہیں پہنچ جائیں گے۔
کمزور لوگ حالات کا بہانہ بناتے ہیں۔ مضبوط لوگ ڈٹے رہتے ہیں اور حالات سے لڑ کر کامیابیاں حاصل کر لیتے ہیں۔
آف پیج ایس ای او سپیشلسٹ
وقاص اشرف






#1

Address

Chowk Sarwar Shaheed District M. Garh Tehsil
Muzaffargarh
KOTADU

Telephone

+923044715597

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqas Speaks:

Shortcuts

Share