
11/08/2025
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے عبدالقادر کی بارسلونا میں قیمتی گھڑی چور چھین کر لے گئے
گھڑی کی مالیت 56 ہزار یورو (تقریباپاکستانی ایک کروڑ 85 لاکھ) ہے
عبدالقادر گیلانی بارسلونا میں سیروتفریح کیلئے گئے ہوئے تھے
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔