Apki Awaz

Apki Awaz Real News provider, entertainment, sport,showbiz,international news, regional news & weather news

22 بین الاقوامی کرکٹرز کا سپریم کورٹ آرڈر کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط
23/08/2026

22 بین الاقوامی کرکٹرز کا سپریم کورٹ آرڈر کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط

فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو قتل کر دیا
23/08/2026

فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو قتل کر دیا

کراچی میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 603 افراد جاں بحق ہوئے
23/08/2026

کراچی میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 603 افراد جاں بحق ہوئے

موجودہ نظام فرسودہ ہوچکا، مزید نہیں چل سکتا، وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور
22/08/2026

موجودہ نظام فرسودہ ہوچکا، مزید نہیں چل سکتا، وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور

ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر خاتون شمسو عرف عائشہ گیلہ منہ کے قتل کا ڈراپ سینخاتون ٹک ٹاکر کے قتل میں باپ اور بیٹے سمیت خاندان کے ...
22/08/2026

ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر خاتون شمسو عرف عائشہ گیلہ منہ کے قتل کا ڈراپ سین

خاتون ٹک ٹاکر کے قتل میں باپ اور بیٹے سمیت خاندان کے دیگر لوگ ملوث نکلے، قتل کا واقعہ غیرت کے نام پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت جرگے کے حکم پر کیا گیا۔ پولیس نے پانچ ملزمان گرفتار کرلیے

🚨ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 10 سالہ بچی جاں بحق۔۔۔!!!ڈیرہ غازی خان/ ماموری روڈ  نزد لوہار والا کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے سائیک...
22/08/2026

🚨ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 10 سالہ بچی جاں بحق۔۔۔!!!
ڈیرہ غازی خان/ ماموری روڈ نزد لوہار والا کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے سائیکل سوار 10 سالہ بچی کو ٹکر مار دی۔

سر پر شدید چوٹ لگنے کے باعث 10سالہ بچی دختر بلال حسین موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔

حادثہ تیز رفتاری اور غفلت و لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔

شہباز شریف، مریم نواز اور ان کو مسلط کرنے والوں نے عوام کو غریب کر دیا، مہنگائی کے باعث گھر چلانا مشکل ہو گیا، پنجاب میں...
22/08/2026

شہباز شریف، مریم نواز اور ان کو مسلط کرنے والوں نے عوام کو غریب کر دیا، مہنگائی کے باعث گھر چلانا مشکل ہو گیا، پنجاب میں غربت میں 41 % اضافہ ہوا، حافظ نعیم الرحمان

22/08/2026

اسلام آباد میں م،و،ت کا ننگا ناچ
نوجوان ون ویلنگ کرتے ہوئے بری طرح ایکس،ی ڈنٹ

22/08/2026

کوٹ لکھپت لاہور میں گھر کی دہلیز پر معصوم بچوں کے سامنے گن پوائنٹ پر ڈکیتی

مولانا فضل الرحمن کے گھر متحدہ اپوزیشن کی بڑی بیٹھک.
21/08/2026

مولانا فضل الرحمن کے گھر متحدہ اپوزیشن کی بڑی بیٹھک.

Address

Shajamal Muzaffargarh
Muzaffargarh
34200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share