City News Cornor Muzaffargarh

City News Cornor Muzaffargarh Our aim To aware the Nation of Muzaffargarh Pakistan and become prosper &Disciplined by aid&News

01/07/2022
سردار کوڑے خان سکول کے سامنے ڈی سی کمپلیکس کے بالمقابل ننھے سٹوڈنٹس کی آپس میں لڑائی ایک دوسرے پر جی کھول کر تشدد کیا پو...
30/06/2022

سردار کوڑے خان سکول کے سامنے ڈی سی کمپلیکس کے بالمقابل ننھے سٹوڈنٹس کی آپس میں لڑائی ایک دوسرے پر جی کھول کر تشدد کیا پولیس نے آکے بیچ بچا کرایا میرے علاوہ لوگ تماشہ دیکھتے رہے ، انہیں دیکھ کر یہ سوچتا رہا کہ ہم واقعی بھیڑ بکریاں ہیں انسانیت تک تو پہنچے ہی نہیں 💔

مظفرگڑھ (نامہ نگار) شہری کسی بھی شخص کو میونسپل کمیٹی کی ایڈورٹائزمنٹ فیس نہ دیں۔اس ضمن میں دفتر ذمہ دار نہیں ہوگا۔چوہدر...
29/06/2022

مظفرگڑھ (نامہ نگار) شہری کسی بھی شخص کو میونسپل کمیٹی کی ایڈورٹائزمنٹ فیس نہ دیں۔
اس ضمن میں دفتر ذمہ دار نہیں ہوگا۔
چوہدری تنویر عالم میونسپل آفیسر فنانس مظفرگڑھ نے اپنے بیان میں شہریوں اور تاجروں۔پبلسٹی اداروں کو اگاہ کیا ہے کہ یکم جولائی کے بعد ایڈورٹائزمنٹ فیس کسی بھی شخص کو نہ دیں
کیونکہ مشتہری فیس کی سالانہ نیلامی کا پراسس ابھی چل رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں منادی عام بھی کروا دی گئی ہے اور زرائع ابلاغ کے زریعے بھی اس پیغام کو عام کیا جارہا ہے کہ عوام الناس کسی بھی سرکاری یا غیر سرکاری شخص کو ہرگز مشتہری فیس ادا نہ کریں اور اگر فیس وصولی کے لیے کوئی زبردستی کرتاہے تو فوی طور پر عملہ کو آگاہ کریں۔

29/06/2022
28/06/2022

بہت خوب🚔 اسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ
پنجاب حکومت کے احکامات پرہیڈکوارٹرپر ٩٩۔ ۵ فیصد عمل کرا دیا

یہ سوئی گیس محکمے کا اہلکار یا ٹھیکیدار ہے جو کہ جھنگ روڈ پنجاب بینک کے ساتھ  دیگر مارکیٹوں کے آگے کھدائی کر کے بھاگ گیا...
28/06/2022

یہ سوئی گیس محکمے کا اہلکار یا ٹھیکیدار ہے جو کہ جھنگ روڈ پنجاب بینک کے ساتھ دیگر مارکیٹوں کے آگے کھدائی کر کے بھاگ گیا ہے متعلقہ اتھارٹیز نوٹس لے کر مرمت مکمل کرائیں

+ ڈیرہ غازی خان(بشکریہ لیاقت علی درانی) 🚔ریجنل پولیس آفیسر  ڈیرہ غازی خان محمدسلیم کی زیر صدارت ریجنل پولیس آفس میں ریجن...
28/06/2022

+ ڈیرہ غازی خان(بشکریہ لیاقت علی درانی)
🚔ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان محمدسلیم کی
زیر صدارت ریجنل پولیس آفس میں ریجن کے چاروں اضلاع کے ضلعی سربراہان کے ساتھ ویڈیولنک کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
کانفرنس میں ڈی پی او ڈیرہ غازی خان ریجنل پولیس آفس سے جبکہ ضلع مظفر گڑھ ،راجن پور اور لیہ کے
🚔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسران بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے ۔
کانفرس میں چاروں ضلعی سربراہان نے ضلعی سطح پر سکیورٹی انتظامات اورامن وامان کو برقراررکھنے کےلیےکیئے گئے اقدامات بارے آر پی او کو بریفنگ دی ۔ ریجنل پولیس آفیسر محمد سلیم نے
چاروں ضلعی سربراہان کو ہدایات جاری کیں کہ
چینی شہریوں کو فول پروف سیکورٹی کی فراہمی کو ہرصورت یقینی بنایا جائے ۔ ضمنی انتخابات پر تمام پولینگ اسٹیشنز پر موئثر سکیورٹی انتظامات کیئے جائیں اور الیکشن کمیشن کےضابطہ اخلاق پر ہر صورت عمل درآمد کرایا جائے ۔
تمام اضلاع میں مویشی منڈیوں کی سکیورٹی کے لیےخصوصی انتظامات کیے جائیں اورمویشی چوری روکنے کے لیے بروقت اقدامات کیے جائیں ۔
قومی شاہرات پر شہریوں کی آمدورفت کومحفوظ بنانے کے لیے ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس کی گاڑیاں موئثر گشت کریں ۔
محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر تمام ضلعی سربراہان امن کمیٹی کی میٹنگ منعقد کریں ۔
ریجن بھر میں ٹیربل سپاٹس کی بروقت نشاندہی کرتے ہوئے فوری پیشگی اقدامات کیے جائیں ۔
امن او مان کی فضاء برقرار رکھنے کےلیے ضلعی سربراہان فیلڈ میں جاکرسیکیورٹی انتظامات کا خود جائزہ لیں ۔
🚔🚑 امن و امان کی فضا کو ہر صورت برقرار رکھا جائے ۔

Today's report
28/06/2022

Today's report

Please Notice and take necessary Action concern Authority
27/06/2022

Please Notice and take necessary Action concern Authority

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923017705556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City News Cornor Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City News Cornor Muzaffargarh:

Share