Kashif Raza Kulachi 10 News Hd

Kashif Raza Kulachi 10 News Hd News and fun Media

22/07/2024

🚨🚨اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئی۔ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے، اگر میری آئی۔ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش یا توہین آمیز مواد شائع ہو یا کوئی پیسوں کی ڈیمانڈ کرے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ جزاک اللہ

افسوس صد افسوس۔😢😢😢😢😈😭😭😭جب رشوت اور سفارش سے ہی نوکریاں دینی ہیں تو اخبارمیں اشتہار نہیں بلکہ ریٹ لسٹ لگائی جائے تاکہ پڑھ...
15/06/2023

افسوس صد افسوس۔😢😢😢😢😈😭😭😭

جب رشوت اور سفارش سے ہی نوکریاں دینی ہیں تو اخبارمیں اشتہار نہیں بلکہ ریٹ لسٹ لگائی جائے تاکہ پڑھے لکھے بے روزگاروں کا وقت اور پیسہ ضائع نہ ہو.

15/06/2023

نواحی علاقے جلالپور بھٹیاں میں مٹی کا بگولہ نمودار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🖤ہماری تو عادت  ہے غم میں  بھی  مسکرانے  کی❣️
15/06/2023

نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🖤

ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی❣️

شیل پٹرولیم کمپنی نے اپنے شیئر فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اسٹاک اعلامیہ کے مطابق امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کے شیئر فر...
14/06/2023

شیل پٹرولیم کمپنی نے اپنے شیئر فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اسٹاک اعلامیہ کے مطابق امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کے شیئر فروخت ٹارگٹ سیلز کے عمل سے مشروط ہوگی، شیئر فروخت کرنے کا اطلاق ریگولیٹری منظوریوں کے بعد ہوگا،شیئر فروخت کے عمل سے شیل پاکستان کے بزنس پر اثر نہیں ہوگا۔

خوشخبری خوشخبری خوشخبری ‏یوٹیوب سے پیسے کمانا مزید آسان ہوگیا، یوٹیوب نے مونٹائزیشن کی کی شرائط میں مزید نرمی کردی ہے، ک...
14/06/2023

خوشخبری خوشخبری خوشخبری

‏یوٹیوب سے پیسے کمانا مزید آسان ہوگیا، یوٹیوب نے مونٹائزیشن کی کی شرائط میں مزید نرمی کردی ہے، کم از کم سبسکرابر 500 اور واچ ٹائم 3000 گھنٹے مقرر کردیا گیا ہے، اس سے قبل 1000 سبسکرائبر اور 4000 گھنٹے واچ ٹائم کی شرائط تھی۔

13/06/2023

افسوس ناک واقعہ

چوک سرور شہید کے علاقے پیر جگی موڑ پر سپرے ادویات کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔
دکان کا سارا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔
آگ لگنے کی وجہ ابھی تک سمجھ معلوم نہ ہو سکی ۔

پاکستانیوں کا  بجلی بنانے والے کا احترام چیک کریں۔😁😁😁😀😉😉😉😁😁😁😁😁😁😂جب 1931 میں بجلی کے موجد کا انتقال ہوا تو دنیا کی بجلی ا...
13/06/2023

پاکستانیوں کا
بجلی بنانے والے کا احترام چیک کریں۔
😁😁😁😀😉😉😉😁😁😁😁😁😁😂

جب 1931 میں بجلی کے موجد کا انتقال ہوا تو دنیا کی بجلی ان کی یاد میں ایک منٹ کے لئے بند کر دی گئی، لیکن ہمارے علاقے میں آج بھی ان کی یاد میں ہر دو گھنٹے بعد بجلی ایک گھنٹے کے لئے بند کی جاتی ہے۔
(محبت اور احترام کا یہ رشتہ کافی عرصہ سے قائم ہے اور حالات بتا رہے ہیں کہ ہمیشہ قائم رہے گا۔)

اپنی رائے کا اظہار کریں کہ کیا پاکستانی اتنا احترام کسی اور کا کرتے ہیں ۔😁😁😁😉😂😃😃

12/06/2023

😉😉😉دیکھتے رہیئے 😄😃😄
امیروں کی پینشن میں اضافہ 💰
غریبوں کی ٹینشن میں اضافہ 🤦‍♀️
بس یہ ہی تھا بجٹ کا خلاصہ🤷‍♀️

12/06/2023

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط 16 جون کو شروع ہو رہی ہے جس میں صرف خواتین کے 9000 روپے آئیں گے بچوں کے وظیفہ کے پیسے ایک ماہ بعد میں آئیں گے۔
زرائع

زندگی وہی جیتے ہیں جو 46 ڈگری پر بھی چائے پیتے ہیں۔۔😀😀😀😀😊😅
12/06/2023

زندگی وہی جیتے ہیں
جو 46 ڈگری پر بھی چائے پیتے ہیں۔۔😀😀😀😀😊😅

Address

Main Street
Muzaffargarh
34030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Raza Kulachi 10 News Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category