12/04/2025
تحصیل علی پور کو اسسٹنٹ کمشنر فیض فرید کی صورت میں ایک بہترین اور کام کرنے والا آفیسر ملا ہے چند دنوں میں شہر کا نقشہ ہی تبدیل دیکھائی دے گا، جس طرح شہر میں نا جائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کیا گیا ہے اور دکانوں کے آگے سڑکوں پر نا جائز اور غیر قانونی چھپر اور تھڑے بلا تفریق گرائے جارہے ہیں شہر کی سڑکیں نمایاں دیکھائی دے رہی ہیں اور شہر کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ابھی سے نظر آنا شروع ہوچکا ہے