Muzaffar garh city Islamic

Muzaffar garh city Islamic Islamic Content
(3)

19/06/2024

دعا کرو آج رات خواب میں دیدار مصطفیٰ ہو جائے
آمین
🤲🏻❤️

16/05/2024

عام لوگ پاکستان میں پانی کے لیے بور کریں تو گیس نکل آتی ہے مگر حکمرانوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے بھی گیس نہیں ملتی اور بیرون ملک سے 30 ارب ڈالر مالیت کی گیس اور تیل امپورٹ کرتے ہیں
ایسے حکمرانوں سے کب جان چھوٹے گی🤔🥺

Leader 💓🫀
16/05/2024

Leader 💓🫀

15/05/2024

گوجرخان کے قاری طیب عطاری کی قابل رشک موت
😭😭😭
ایسے مرتے ہیں عاشق رسول
Subhan Allah

04/05/2024

سبحان الله ❤
#مکہ ゚viral ゚

04/05/2024

چوبارہ چک 498 ٹی ڈی اے میں کسان کی گندم کی فصل کو آگ لگ گئی
صاحب داد نام کسان کی 6 ایکڑ گندم کی فصل آگ سے جل کر خاک ہو گئی

آگ لگنے سے کاشتکار کو لاکھوں روپے کا نقصان سال بھر کی جمع پونجی سے محروم

متاثرہ کسان کا نامعلوم افراد پر آگ لگانے کا شبہ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی تحقیقات جاری

اہل علاقہ کی اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری
🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭
゚viral ゚

01/05/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ پیر محل کی ویڈیو مکمل دیکھیں

مزے مزے سے اس وقت پورا پاکستان کھلے عام کرپشن کی زد میں استغفر الله 🙏🙏😥😥😥😭😭😭
゚viral ゚

29/04/2024

دنیا کی دوسری بلند ترین پہاڑ کے ٹو کے دامن بلتورو گلیشیئر سے بہتا ہوا صاف شفاف پانی قدرت کا ایک شہکار
سبحان الله❤
#پہاڑ #گلیشئر ゚ ゚viral

28/04/2024

‏دنیا کےتمام راستے" گوگل " سےمل سکتے ہیں

لیکن " صراط المستقيم " صرف " قرآن مجید" سے ہی ملے گا۔ ♥️

28/04/2024

ہم سب ڈیپارٹمنٹ کا احترام کرتے ہیں پانچویں انگلیاں برابر نہیں ہیں ۔۔مگر یہ حرکت غلط کی اہلکار نے موٹروے پولیس والا ایک معزور کی بکری چوری کر کے لیے گیا😥🙏

24/04/2024

خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللّه تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو بار بار نصیب فرمائے
امین ثم آمین 🤲🥰

23/04/2024

یا اللہ ہماری قبریں ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں 🥺♥️
(آمین)

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923090717690

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzaffar garh city Islamic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share