Muhammad Uzair

Muhammad Uzair انشاء اللہ امیدوار یوتھ کونسلر (کرین پارٹی)

29/05/2025

Allhumdulillah

10/03/2024

نام جنت کا تم نے سنا ہے
میں نے اس کا نظارہ کیا ہے❤️❤️

09/03/2024

‏اور رنگین باتیں کر کے زندگیاں سیاہ کرنے کا ہنر مجھ میں نہیں ہے

01/03/2024

‏پولیس کی وردی کی مشابہت کپڑے پہننا جُرم،فوج کی وردی کی مشابہت کپڑے پہنا جُرم،لیکن قران کے الفاظ کی مشابہت کے تحریری کپڑے پہننا فیشن
"واہ ذہنی تھتھے شدت پسند لبرل"

01/03/2024

جمعہ مبارک

 #شیرنی A. S. P Shehr Bano Naqwi جنونی اور شدت پسند  مسلمانوں کے بیچ سے محفوظ لے کر نکلنے والی  #شیرنی شہر بانو نقوی آپ ...
26/02/2024

#شیرنی
A. S. P Shehr Bano Naqwi
جنونی اور شدت پسند مسلمانوں کے بیچ سے محفوظ لے کر نکلنے والی #شیرنی شہر بانو نقوی آپ کی جرت اور بہادری کو سرخ سلام

سودا ہوگیا جن کا بازارِ مصطفیٰﷺ میں__!!😍♥️باطل کی للــــــکار سے وہ گھبرایا نہیں کرتے__!!✌🙌
21/02/2024

سودا ہوگیا جن کا بازارِ مصطفیٰﷺ میں__!!😍♥️
باطل کی للــــــکار سے وہ گھبرایا نہیں کرتے__!!✌🙌

19/02/2024

ڈاکٹر آصف جلالی نے مجھ پے پانچ بار فتوے لگاے۔

19/02/2024

پاکستان سپر لیگ کے 4 میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے لاہور قلندرز کی ٹیم کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

کوئٹہ کی ٹیم نے 188 کا ٹارگٹ 19.1اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔
|

19/02/2024

مچھلی کو اِتنی پانی کی ضُرورت نہیں جتنی اِس مُلک کو نظام مُصطفیٰ ﷺ کی ضرورت ھے 💯🙂

18/02/2024

پاکستان سپر لیگ میچ نمبر 1۔
2024 # Lahore Qalandar Vs Islamabad United # Pakistani #

Address

بستی اوکیر ہوسٹ آفس روہیلانوالی
Muzaffargarh
34400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Uzair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Uzair:

Share