PTI Muzaffargarh

PTI Muzaffargarh PTI workers

24/11/2025
یاد رکھنا پیارےاگر تم اپنے صوبے (ہری پور) میں الیکشن نہیں بچا پائے اور دھاندلی کو نہیں روک پائے ہو تو آئندہ خیبر پختون خ...
24/11/2025

یاد رکھنا پیارے
اگر تم اپنے صوبے (ہری پور) میں الیکشن نہیں بچا پائے اور دھاندلی کو نہیں روک پائے ہو تو آئندہ خیبر پختون خواہ کا حال بھی پنجاب جیسا ہوگا

ہری پور تمہارے لئے ایک ٹیسٹ کیس ہے، ہری پور میں بدترین دھاندلی ہوئی ہے، تمہارے اختیار میں جو کچھ ہے استعمال کرو ورنہ یہاں پر کمزوری یا لچک دکھانا بہت مہنگا پڑ سکتا ہے

تمہارے صوبے میں تمہارے امیدوار کے پولنگ ایجنٹس کو آر او اپنے دفتر میں گھسنے نہیں دے رہا، تم خیبر پختون خواہ میں دو تہائی مینڈیٹ لیکر بیٹھے ہو تو اتنے کمزور کیسے ہو؟

اختیارات استعمال کرو، ورنہ یہ ہری پور کا الیکشن اور اس میں ہوئی دھاندلی بہت دیرپا اثرات دکھائے گی

PTI Khyber Pakhtunkhwa

12/11/2025
پاکستان اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے کسی بھی ایسی نظام کو نہیں مانتا جو اس ملک کو غلامی میں ڈال دے۔جس دن قا...
12/11/2025

پاکستان اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے کسی بھی ایسی نظام کو نہیں مانتا جو اس ملک کو غلامی میں ڈال دے۔

جس دن قائد عمران خان نکلے گا اس دن یہ سب غلامی کی زنجیریں زمین بوس ہوجائیں گی۔۔

12/11/2025
بدترین ترمیم
12/11/2025

بدترین ترمیم

Calling overseas Pakistanis residing in Belgium, Denmark and Norway: Become a member of Pakistan’s largest and only fede...
11/11/2025

Calling overseas Pakistanis residing in Belgium, Denmark and Norway: Become a member of Pakistan’s largest and only federal democratic party, Imran Khan’s PTI, and become the voice for democracy, rule of law and human rights.

Registration deadline: 30 November 2025

“تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے!”
- عمران خان

قوم کا لیڈر ہار نہیں مان رہا تو قوم بھی ہار نہیں مانے گی اور اپنے لیڈر کا ساتھ دے گی۰۰۰
10/11/2025

قوم کا لیڈر ہار نہیں مان رہا تو قوم بھی ہار نہیں مانے گی اور اپنے لیڈر کا ساتھ دے گی۰۰۰


ہم نہیں مانتے
10/11/2025

ہم نہیں مانتے

09/11/2025

ایسے دستور کو، صبح بے
نور کو!

میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا

09/11/2025
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتاایسے دستور کو، صبح بے نور کو!
09/11/2025

میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
ایسے دستور کو، صبح بے نور کو!

Address

Muzaffargarh
34200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share