
25/06/2024
ایک ایسی چیز جو ہر گھر 🏡 میں استعمال ہوتی ہے خوشی کا موقع ہو یا غمی کا ہر حال میں استعمال ہوتی ہے
بہترین مہمان نوازی کے موقع پر بھی استعمال ہوتی ہے
جسے کہتے ہیں چھابی چنگیر مختلف پروفیشنل ڈیزائن میں کھجور کے پتوں سے مختلف رنگوں اور سائیز میں بہترین ڈیزائن تیار کیئے جاتے ہیں ۔
اس کا استعمال کہاں کہاں کیا جاتا ہے
1 ۔ اس کا ہر گھر میں استعمال ضروری ہے
2 ۔ہوٹلوں میں استعمال کیاجاتا ہے
3 ۔شادیوں میں استعمال کیا جاتا ہے
4 ۔شادیوں میں بچیوں کے جہیز کیلے بہترین ڈیزائن تیار کیے جاتے ہیں
ہماری پروڈکٹ ایسی ہے جو گھر 🏡 میں پروفیشنل طریقہ سے ہاتھ ✋ سے تیار کی جاتی ہے ۔
اس کے بار بار استعمال کرنے سے کبھی رنگ اور کوالٹی میں فرق نہیں پڑتا
گھر 🏡 بیٹھے آن لائن آڈر کریں فری ہوم ڈیلیوری حاصل کریں رابط نمبر
0303 7286062
#چھابی #چنگیر #خبصورت #