22/12/2024
*GTA* *Ageega* *Apca*
السلام علیکم !
انشاءاللہ اگیگا،ایپکا اور جی ٹی اے کے متحدہ پلیٹ فارم پر ایک اہم میٹنگ ہو گی جس میں پنجاب ٹیچر زیونین کے تمام گروپس(GTA ) اور دیگر سرکاری ملازمین (Ageega)اور ایپکا مظفرگڑھ کے صدور، زمہ دا ران،عہدیداران تشریف لائیں گے۔۔۔۔جناب سردار وزیر احمد خان دستی صاحب صدر ایپکا کے ساتھ احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا تمام دوست وقت کی پابندی کرتے ھوئے 12 بجے گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول مظفرگڑھ تشریف لائیں۔۔
ٹائم کا خاص خیال رکھیں ۔شکریہ