Choudhary Abdul Aziz

Choudhary Abdul Aziz *اللہ اپنے بندے کو بکھرنے سے پہلے ہی تھام لیتا ہے*

���

15/02/2026
Birthday 🥳 وقت کی گزرتی برق رفتاری میں زندگی کا ایک  اور سال کم ہو گیا ،،،اک اور اینٹ گر گئی دیوار حیات سے  ::میں شکر گز...
31/12/2025

Birthday 🥳
وقت کی گزرتی برق رفتاری میں زندگی کا ایک اور سال کم ہو گیا ،،،
اک اور اینٹ گر گئی دیوار حیات سے ::
میں شکر گزار ہوں خالقِ کائنات کا اس نے زندگی میں مجھے ہر نعمت عطا کی۔
میں اللّه تعالیٰ کا اپنے لیے عطا کردہ نعمتوں سے راضی ہوں الحمد اللّٰه

"2026will be so much better than 2025for me!"

13/12/2025

جب تم تھک جاؤ تو کچھ دیر اللہ کے سامنے رو لیا کرو، دل کا بوجھ بھی ہلکا ہو جائے گا اور مشکلوں کا وزن بھی کم ہو جائے گا۔ ❤️

13/12/2025

جو مل رہا ہے، وہی تمہارے لیے بہتر ہے۔ تم نہیں جانتے، لیکن اللہ خوب جانتا ہے۔ ❤️ 💯

Address

Chowk Sarwar Shaheed
Muzaffargarh
34030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choudhary Abdul Aziz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share