Malik Azhar Ali

Malik Azhar Ali Content Creator

28/01/2026


شھیدامت مسلمہ کے لیڈروں نے تنہا چھوڑ دیا تھاپھر بھی ان لوگوں نے موت کو گلے لگایا لیکن میدان نہیں چھوڑا🥺💔
30/12/2025

شھید
امت مسلمہ کے لیڈروں نے تنہا چھوڑ دیا تھا
پھر بھی ان لوگوں نے موت کو گلے لگایا لیکن میدان نہیں چھوڑا

🥺💔

Our boys single-handedly destroyed Paj'eets franchise in playoffs! 🔥🇵🇰☝️
30/12/2025

Our boys single-handedly destroyed Paj'eets franchise in playoffs! 🔥🇵🇰☝️

💯💯💯
12/12/2025

💯💯💯

شیطان کا گول چکر(جوانوں کیلئے پیغام)تصویر میں نظر آنے والے دو لوگ ارب پتی تھے اور تیسرا ان کی دوستی کی وجہ سے کروڑوں میں...
11/10/2025

شیطان کا گول چکر
(جوانوں کیلئے پیغام)

تصویر میں نظر آنے والے دو لوگ ارب پتی تھے اور تیسرا ان کی دوستی کی وجہ سے کروڑوں میں کھیلتا تھا۔ 15 مہینے پہلے یہ اپنی فیملیز کے ساتھ زندگیاں گزار رہے تھے، دنیا جہاں کا ٹور کرنے کی دولت رکھتے تھے۔ دنیا جہاں کی ہر نعمت خریدنے کی استطاعت تھی۔

مگر شیطان نے طیفی بٹ کے دماغ میں ایک پتا پھینکا کہ بالاج کو قتل کروا دیا جائے تو خوشی میں اضافہ ہوگا۔ قتل کرنے کیلئے درمیان میں بالاج کے جگر احسن شاہ کو لالچ دیا گیا کہ تم سہولت کاری کرو تو تمہیں بھی ارب پتی بنا دیں گے۔ احسن شاہ کی مدد سے یہ قتل کروا کے طیفی بٹ صاحب دبئی میں چھپ گئے۔ احسن شاہ کو لاہور کے ایک قبرستان میں پولیس مقابلے میں ختم کر دیا گیا۔ کل طیفی بٹ کو دبئی سے واپس لایا گیا اور آج وہ پولیس مقابلے میں پار کر دیے گئے۔ جبکہ بالاج کے قتل کے بدلے میں اسی ایک سال میں طیفی بٹ کی بہن اور بہنوئی کو بھی کینال روڈ لاہور پر قتل کیا گیا۔ کینال روڈ کے اس قتل کے وقت اتفاق سے میں بھی ادھر سے ہی گزر رہا تھا۔

کروڑوں، اربوں ادھر ہی پڑے ہیں، جائدادیں ادھر ہی پڑی ہیں۔ ٹرک ادھر ہی کھڑے ہیں اور یہ لوگ زیر زمین ہیں۔

دنیا میں دو طاقتیں ہیں۔ ایک رحمان کی طاقت ہے اور ایک شیطان کی طاقت ہے۔ رحمان سے اعتصام کر لو تو وسائل تھوڑے ہونے کے باوجود صاف ستھری اور خوب گزرے گی۔ شیطان کے اشاروں پر چلنے سے کروڑوں اربوں جیب میں ہونے کے باوجود نہ اس دنیا میں کچھ ہاتھ آئے گا اور نہ آخرت میں کوئی حصہ ملے گا۔

اس کیس سٹڈی سے ہمارے جوان سیکھنا چاہیں تو بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔

- شہبازحفیظ

یادوں کے سائے میں ہم جیتے رہے تمہاری ہنسی، ہماری تنہائی بن گئی⚘️❤️
05/10/2025

یادوں کے سائے میں ہم جیتے رہے
تمہاری ہنسی، ہماری تنہائی بن گئی

⚘️❤️

𝙅𝙐𝙎𝙏 𝙄𝙉🚨 No Indian Flag In National Stadium Karachi Ahead Of Champions Trophy 2025🤯  |
17/02/2025

𝙅𝙐𝙎𝙏 𝙄𝙉🚨 No Indian Flag In National Stadium Karachi Ahead Of Champions Trophy 2025🤯

|

💯  The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.                                        💯   The Ancient 4,500...
11/02/2025

💯


The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.

💯



The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.

دنیا کا سب سے بدقسمت انسان وہ ہے جس کی یادداشت مضبوط اور دل نرم ہو ...!!!🖤
10/02/2025

دنیا کا سب سے بدقسمت انسان وہ ہے جس کی یادداشت مضبوط اور دل نرم ہو ...!!!🖤

اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ‏‏-🤍📿
10/02/2025

اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ‏‏-🤍📿

Address

Jatoi
Muzaffargarh
34430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Azhar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share