Rana Nazar Express News digital Muzaffargarh

Rana Nazar Express News digital Muzaffargarh Journalist

Today express news paper11...8....2026
11/08/2026

Today express news paper
11...8....2026

جتوئی شہر سلطان ٹیچر زیادتی کیس سٹوری ۔رانا نذر محمد نمائندہ خصوصی ڈیلی ایکسپریس نیوز چینل مظفرگڑھ
02/07/2026

جتوئی شہر سلطان ٹیچر زیادتی کیس سٹوری ۔
رانا نذر محمد نمائندہ خصوصی ڈیلی ایکسپریس نیوز چینل مظفرگڑھ

جتوئی ۔ تھانہ شہر سلطان ۔گورنمنٹ پرائمری اسکول میراں پور کے ہیڈ ماسٹر کی پرائیویٹ سکول ٹیچر سے مبینہ زیادتی بلیک میل کرن...
01/07/2026

جتوئی ۔ تھانہ شہر سلطان ۔
گورنمنٹ پرائمری اسکول میراں پور کے ہیڈ ماسٹر کی پرائیویٹ سکول ٹیچر سے مبینہ زیادتی بلیک میل کرنے کے لیے برہنہ تصاویر اور ویڈیو بھی بناتا رہا، پولیس تھانہ شہر سلطان نے مدعیہ عدیلہ یسین کی رپورٹ پر ہیڈ ماسٹر پرویز آرائیں کے خلاف مقدمہ نمبری 273/26 ، بجرم 376 ت پ درج کرلیا، ہیڈ ماسٹر فرار اہل علاقہ کا ہیڈ ماسٹر کے خلاف شدید احتجاج وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق شہر سلطان کی نواحی بستی میراں پور کی عدیلہ یسین نے پولیس تھانہ شہر سلطان درخواست گزاری اور موقف اختیار کیا کہ میں ایک پڑھی لکھی عورت ہوں تعلیم حاصل کرنے کے بعد بے روزگاری کی وجہ سے میں پرائمری اسکول نمبر تین میراں پور کے ہیڈ ماسٹر پرویز ولد عاشق حسین آرائیں کے پاس گئ کہ مجھے جاب کی ضرورت ہے جس پر ہیڈ ماسٹر پرویز نے مجھے ماہانہ اٹھ ہزار پر بچوں کو پڑھانے کے لیے رکھ لیا جو ہر ماہ باقاعدگی سے تنخواہ دیتا رہا ایک دن چھٹی کے فورآ بعد میرے کمرے میں آیا اور گن پوائنٹ پر میری عزت لوٹنے کے بعد میری برہنہ تصاویر اور ویڈیو بھی بنالی اور مجھے دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتلایا تو تمہاری ویڈیو نیٹ پر آپ لوڈ کر دوں گا اور وقتاً فوقتاً میرے ساتھ جنسی زیادتی کرتا رہا چند روز پہلے میرے والدین نے میرا رشتہ محسن نامی لڑکے سے طے کیا تو ہیڈ ماسٹر پرویز آرائیں نے مجھے دھمکیاں دیں کہ اگر تم نے شادی کی تو انجام اچھا نہیں ہوگا، اور میرے والدین کو بھی دھمکی دی جب یہ بات پھیلی تو محسن نے رشتہ توڑنے کی دھمکی دی جس پر میرے والد نے بدنامی کے ڈر سے میری چھوٹی بہن کا نکاح محسن سے کردیا سکول کے ہیڈ ماسٹر سے تعلیم کا تقدس پامال کیا بلکہ میری زندگی بھی اجیرن کردی میری وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے استدعا ہے کہ ایسے درندوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے جو تعلیم کی آڑ میں مجبور لڑکیوں کی عزتیں پامال کرتے ہیں، اگر مجھے انصاف نہ ملا تو میں خود سوزی کر لونگی ، عوامی سماجی حلقوں نے بھی ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کی استدعا کی ہے، رابط پر ہیڈ ماسٹر پرویز نے کہا کہ میں مؤقف دینے کا پابند نہیں جو بھی موقف ہوگا اپنے افسران کو بتاؤں گا۔

01/07/2026

کاہنہ ٹیوشن سنٹر کی ٹیچرس مالک مکان کا میڈیا بیان میں وقوعہ کی وضاحت۔

سہولت بازار مظفرگڑھ میں ناقص اشیاء خوردونوش کی کھلے عام فروخت، مظفرگڑھ فوڈ اتھارٹی کے اہلکار اور افسران سماج دشمن عناصر ...
01/07/2026

سہولت بازار مظفرگڑھ میں ناقص اشیاء خوردونوش کی کھلے عام فروخت، مظفرگڑھ فوڈ اتھارٹی کے اہلکار اور افسران سماج دشمن عناصر کو پکڑنے کی بجائے مال پکڑنے پر لگے ہیں۔سبزی، گوشت ، فروٹ اور کیمیکل سے تیار کردہ زیریلہ دودھ دہی کی کھلے عام فروخت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فوڈ اتھارٹی کے اہلکار ایک دودھ والے کو روڈ پر پکڑتے پیں اس کا دودھ طے شدہ پروگرام کے تحت نہر میں بہا تے ہوئے فوٹو سیشن کرکے اعلی افسران کو سینڈ کرکے سب اچھا کی رپورٹ بھیج دیتے ہیں جبکہ شہری ناقص زائد معیاد اور مہنگی سبزی فروٹ اور مضر صحت گوشت کھانے اور کیمیکل والا زہریلا دودھ پینے پر مجبور ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کی سہولت کیلئے کروڑں روپے کی لاگت سے مظفرگڑھ میں سہولت بازار بنایا جسے مافیا بدنامی کا باعثِ بنانے کی کوشش میں سرگرداں ہے شہریوں کا ڈی سی مظفرگڑھ سے اصلاح احوال کا مطالبہ

30/06/2026

سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ کا اہم پیغام

29/06/2026

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Nazar Express News digital Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share