Noman Bhutta

Noman Bhutta free lance Journalist Reporting in channel five multan

10/09/2025

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ملتان اور جلالپور پیروالہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا فضائی جائزہ لیا۔۔

09/09/2025
09/09/2025

ملتان میں سیلابی صورتحال ۔۔۔

09/09/2025

!ملتان میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کے لئے فوج اور نیوی سے مدد طلب ۔۔۔۔۔

09/09/2025

ملتان میں انتظامیہ نے اونچے درجے کے سیلاب کا ریڈ الرٹ جاری کردیا۔۔

09/09/2025

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تاحال کئی کئی فٹ پانی۔۔۔

09/09/2025

شیر شاہ کے مقام پر دریائے چناب پل ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ بہاولپور بائی پاس چوک، ناگ شاہ چوک، نواب ہوٹل، پل چناب دونوں اطراف اور مظفر گڑھ سے ٹریفک کو ڈائیورشن دی گئی ہے۔

شہری موٹروے ملتان سے سکھر کا راستہ استعمال کریں۔

09/09/2025

شیر شاہ حفاظتی بند پر بریچنگ کا معاملہ

ممبر قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی کا اپنے حلقہ کے دریائی علاقوں میں موجود لوگوں سے درد مندانہ اپیل کہ فوری گھروں سے نکل کر محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں

08/09/2025

ملتان: ملتان انتظامیہ آئندہ آنے والے چند گھنٹوں میں شیر شاہ برج کو بریچ کرے گی۔
ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی

ملتان: شیر شاہ برج کے مضافات میں واقع موضعات شیر شاہ ، گاگر کچور ، والوٹ ، ہمڑ اور ملحقہ آبادیوں سے ایسے لوگ جو اپنے اپنے گھروں میں موجود ہیں وہ فلفور ان علاقوں سے نکل کر قریبی کیمپوں میں چلے جائیں۔ سید علی قاسم گیلانی

اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔ سید علی قاسم گیلانی

08/09/2025

ملتان کے شیرشاہ بند کو محراب ہوٹل کے قریب توڑنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، کسی بھی وقت شگاف ڈالا جا سکتا ہے ۔

08/09/2025

ملتان: ملتان انتظامیہ آئندہ آنے والے چند گھنٹوں میں شیر شاہ برج کو بریچ کرے گی۔
ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی

ملتان: شیر شاہ برج کے مضافات میں واقع موضعات شیر شاہ ، گاگر کچور ، والوٹ ، ہمڑ اور ملحقہ آبادیوں سے ایسے لوگ جو اپنے اپنے گھروں میں موجود ہیں وہ فلفور ان علاقوں سے نکل کر قریبی کیمپوں میں چلے جائیں۔ سید علی قاسم گیلانی

اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔ سید علی قاسم گیلانی

Address

Muzaffargarh
34200

Telephone

+923344337146

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman Bhutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category