AbuBakr Qurashi

AbuBakr Qurashi ہم نے اپنی جگہ خود بنائی ہے
ہمیں تعلق ہی نہیں تعلق کو ہماری ضرورت ہے میاں صاحب

رجب بٹ کے خلاف تو-ہین کا فتویٰ جاری کر کے کیمپین کا آغاز کرنے والے کا حال بھی دیکھ لیجیے 🤔
27/03/2025

رجب بٹ کے خلاف تو-ہین کا فتویٰ جاری کر کے کیمپین کا آغاز کرنے والے کا حال بھی دیکھ لیجیے 🤔

معافی مانگنے پر ALLAH بھی معاف کر دیتا ہےرجب بھائ نے کچھ دن پہلے پرفیوم لانچ کیا 295 کے نام سے تو پھر دین کے چابی والے ٹ...
26/03/2025

معافی مانگنے پر ALLAH بھی معاف کر دیتا ہے
رجب بھائ نے کچھ دن پہلے پرفیوم لانچ کیا 295 کے نام سے تو پھر دین کے چابی والے ٹھیکدار رجب بھائ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوے کہ رجب بھائ نے توہین رسالت کی ہے جو کہ رجب بھائ اپنے بیان میں کہتے ہیں کہ میں نے کوئی توہین رسالت نہیں کی اور نہ میرا ایسا کوئی ارادہ تھا پھر تو پاکستان میں اگر کسی کے پاس رکشہ ہے اگر اس رکشہ کا نمبر 295 ہے تو پکڑو اسکو گاڑی کا نمبر 295 ہے تو پکڑو اسکو گھر کا نمبر 295 ہے تو پکڑو اسکو نیٹ ورک کا نمبر 295 ہے تو پکڑو اسکو او دین کے چابی والے ٹھیکدار سب کے خلاف فتوے لگاو تم صرف ایک بندے کے پیچھے کیوں پڑ گئے STAND WITH RAJAB BUTT❤️

Address

Shaheen Town
Muzaffargarh
KHANGARH

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AbuBakr Qurashi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share