21/03/2026
یا اللہ میرے والدین مرحومین پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرما،
ان کی مغفرت فرما، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے،
اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
یا رب! آج کے بابرکت دن کے صدقے
میرے ماں باپ سمیت تمام مرحومین کی بخشش فرما دے