
22/03/2024
خالص دیسی ابٹن
جو خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا
چہرے پر موجود پرانے داغ دبھے میل کیل چھائیاں ختم کرے
رنگت کو نکھار کر ترو تازہ اور شفکتگی لاتا ہے
مستقل استعمال سے چہرے پر موجود فالتو بال ختم کرتا ہے
ابٹن کو پورے جسم پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے
ترکیب استعمال
ابٹن: دو چمچ
شہد: ایک چمچ
کچادودھ:چار چمچ
عرق گلاب: ایک چمچ
تمام اجزاء کو کرکے پیسٹ بنا کر بیس منٹ کے لیں رکھ دیں پھر چہرے پر لیپ کر کے آہستہ آہستہ پندرہ منٹ مساج کریں