Ghulam Abbas

Ghulam Abbas 🚀 Helping brands grow online with powerful Social Media Marketing, Ads & Creative Content.
📈 Grow your reach • Leads • Sales
📩 DM us to get started

اس مرد مجاہد کیلئے کیا کہنا چاہیں گے
01/03/2026

اس مرد مجاہد کیلئے کیا کہنا چاہیں گے

28/02/2026

امریکہ کا وہ حشر کروں گا کہ دنیا عبرت کرے گی اگر خیبر یاد نہ دلا دیا تو حسینی نہ کہنا۔
۔
۔
۔
آیت اللہ خامنہ ای

27/02/2026

حضرت امام موسیٰ کاظم (ع) نے فرمایا دعا کو اپنے لئے لازم قرار دو اور اللہ سے طلب کرو کہ یہ طلب بلا کو دور کرے گی اگر چہ وہ مقدر ہوچکی ہو اور صرف جاری ہونا باقی ہو جب اللہ سے دعا کی جائے گی اور سوال کیا جائے گا تو ضرور ہٹادی جائے گی

27/02/2026

لبیک یاحسین !

25/02/2026

*تجھ کو کیا معلوم کہ مجھ کو کیا ملا*❤️‍🩹🥲
*اس محبت کے بدلے مجھ کو میراخدا ملا*🥹

24/02/2026

ایک لمحے میں موت آپ کا گھر اور بستر بدل دیتی ہے،
رویے ایسے رکھیں کہ موت کے بعد آپ کو اچھے الفاظ میں یاد کیا جائے...!!

23/02/2026

اللہ جب کُن کہتا ہے تو تقدیریں بدل جاتی ہیں۔
اس رمضان چھوٹا نہیں، بڑا مانگو… کیونکہ رب سب سے بڑا ہے ❤️

22/02/2026

امیر المؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
*صَومُ القَلبِ خَيرٌ مِن صِيامِ اللِّسانِ، و صيامُ اللِّسانِ خَيرٌ مِن صيامِ البَطنِ*
دل کا روزہ بہتر ھے زبان کے روزے سے اور زبان کا روزہ بہتر ھے شکم کے روزے سے ۔

22/02/2026

دنیا کی ہر نعمت حاصل کرنا ہمارے اختیار میں نہیں لیکن آخرت کی نعمتیں حاصل کرنا ہمارے اختیار میں ہے پس نافرمانیاں ترکـــ کیجیے اور نیکیوں کی طرف دوڑ لگائیے.

21/02/2026

کیا اپ ایران کے ساتھ کھڑے ہیں

21/02/2026

افطاری کے بعد پانی کا پہلا گھونٹ پینے پر دل و دماغ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ کائنات میں امام حسینؑ جیسا صابر کوئی نہیں بیشک🍁❤️

Address

Garden Road Muzaffargarh
Muzaffargarh
34200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share