PML-N Parliament -Updates

PML-N Parliament -Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML-N Parliament -Updates, Digital creator, Muzaffargarh.

12/08/2026

ہم نے پنجاب بھر میں دانش سکولز کا جال پھیلایا، آج گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں میں دانش سکولز بن رہے ہیں جہاں قوم کے عظیم بیٹوں اور بیٹیوں کو مفت تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔

~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نوجوانوں کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب


24/06/2026

ایم پی سمیعہ عطا شہانی کی لیڈر محترمہ مریم نواز صاحبہ سے اسمبلی حال میں ملاقات
لیہ میں بہترین پروجیکٹس دینے پر میڈم کا شکریہ ادا کیا اور لیہ کےلیے مزید پروجیکٹس دینے کی درخواست ❤️‍🔥🙌

24/06/2026

ایم پی اے اجمل خان چانڈیہ صاحب 💜
محرم الحرام کا مہینہ حرمت کا مہینہ ہے
کربلا کے عظیم شہداء کی قربانیوں سے واضح پیغام رہتی دنیا تک رہے گا کہ حق ہمیشہ حق ہے اور باطل ہمیشہ باطل ہے 🙏

24/06/2026

ضلع مظفر گڑھ میں رنگ پور کینال ، مظفرگڑھ تا ہیڈ پنجند روڈ ، یونیورسٹی ،انشااللہ جلد پایہ تکمیل تک ہونگی
گرین بس کے روٹس ۔۔۔۔۔۔۔🙌💜

24/06/2026

ایم پی اے سردار عون حمید ڈوگر کا
دیہاتوں میں ستھرا پنجاب پروجیکٹ کرنے پر مریم نواز صاحبہ کو خراج تحسین پہلے اور اب میں بہت فرق ہے 😍🙌🏻

24/06/2026
24/06/2026

ایم پی اے سردار عون حمید ڈوگر کا فیلڈ مارشل وزیراعظم شہبازشریف کو امریکہ ایران معاہدہ پر اور میاں نوازشریف ایٹمی طاقت بنانے پر خراج تحسین 🙌🏻🇵🇰💜

18/06/2026

‏🇵🇰🇹🇷ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان کا وزیر اعلیٰ مریم نواز کی مزاج پرسی کے لئے خط۔

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Parliament -Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share