28/05/2026
📰✨ حلقہ چار میں سادگی کی سیاست، ڈاکٹر علی محمد عوام کے درمیان 🚶♂️🏍️
حلقہ چار کے آزاد امیدوار ڈاکٹر علی محمد صاحب اپنی منفرد اور سادہ انتخابی مہم کی وجہ سے عوامی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ 💯
جہاں دیگر امیدوار بڑی گاڑیوں 🚘 اور پروٹوکول کے ساتھ نظر آتے ہیں، وہیں ڈاکٹر علی محمد کبھی بائک 🏍️ پر کمپین کرتے دکھائی دیتے ہیں تو کبھی پیدل 🚶♂️ عوام کے درمیان چلتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
عوام کا کہنا ہے کہ جو رہنما انہی راستوں پر چلے جن پر عام لوگ چلتے ہیں، وہی حقیقی معنوں میں عوام کے مسائل اور درد کو سمجھ سکتا ہے۔ ❤️🤝
سادگی، خلوص اور عوامی اندازِ سیاست نے ڈاکٹر علی محمد کو نوجوانوں اور عوام میں ایک الگ پہچان دی ہے۔ 🔥✌️
# # # #