Mountain Vlogs

22/03/2024

گزرا ہوا زمانہ۔ ضرور سنیں

25/01/2023
محسن رضا نقوی نگراں وزیراعلی پنجاب مقرر
22/01/2023

محسن رضا نقوی نگراں وزیراعلی پنجاب مقرر

19/01/2023

Good job ....

18/01/2023

پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی بھی تحلیل، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیے.

16/01/2023

بریکنگ نیوز
پی ٹی آئی نے کراچی کے میئر کے لئے جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔

ق لیگ کا پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا معاملہ  چوہدری پرویز الٰہی نے مشاورت مکمل کرلی.آج شام کو اعلان متوقع۔
16/01/2023

ق لیگ کا پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا معاملہ
چوہدری پرویز الٰہی نے مشاورت مکمل کرلی.
آج شام کو اعلان متوقع۔

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے نگران وزیر اعلی کے لیے نام بھجوا دیے گئے
16/01/2023

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے نگران وزیر اعلی کے لیے نام بھجوا دیے گئے

بریکنگ نیوز !!!مشہور پاکستانی موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے ۔میری پارٹی 26سال سے ایمان داراورمحب...
13/01/2023

بریکنگ نیوز !!!
مشہور پاکستانی موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے ۔

میری پارٹی 26سال سے ایمان داراورمحب وطن لوگ ڈھونڈرہی ہے۔عمران خان
بدقسمتی سے جو ایمان دار ہوتاہے وہ نڈر نہیں ہوتا۔عمران خان
قاسم علی شاہ جیسے لوگوں کی سیاست میں اشد ضرورت ہے۔عمران خان
جب معاشرے میں ظلم ہورہا ہو تو خود غرض اور بزدل کے علاوہ ہر شخص اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑا ہوتاہے۔عمران خان
کیا میرے جیسے استاد اور مصنف کو سیاست میں آنا چاہیے؟قاسم علی شاہ کا عمران خان سے سوال
ہماری پارٹی آپ کو ٹکٹ دینے کے لیے تیار ہے۔عمران خان

13/01/2023

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کردیا
سندھ میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہونگے.

12/01/2023

ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟
جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔
اس نے عالم کو اپنے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔ عالم کو تاتاری شہزادی کے سامنے لا حاضر کیا گیا۔
شہزادی مسلمان عالم سے سوال کرنے لگی: کیا تم لوگ اللہ پر ایمان نہیں رکھتے؟
عالم: یقیناً ہم ایمان رکھتے ہیں
شہزادی: کیا تمہارا ایمان نہیں کہ اللہ جسے چاہے غالب کرتا ہے؟
عالم: یقیناً ہمارا اس پر ایمان ہے۔
شہزادی: تو کیا اللہ نے آچ ہمیں تم لوگوں پر غالب نہیں کردیا ہے؟
عالم: یقیناً کردیا ہے-
شہزادی: تو کیا یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ خدا ہمیں تم سے زیادہ چاہتا ہے؟
عالم: نہیں
شہزادی: کیسے؟
عالم: تم نے کبھی چرواہے کو دیکھا ہے؟
شہزادی: ہاں دیکھا ہے
عالم: کیا اس کے ریوڑ کے پیچھے چرواہے نے اپنے کچھ کتے رکھے ہوتے ہیں؟
شہزادی: ہاں رکھے ہوتے ہیں۔
عالم: اچھا تو اگر کچھ بھیڑیں چرواہے کو چھوڑ کو کسی دوسری طرف کو نکل کھڑی ہوں، اور چرواہے کی سن کر واپس آنے کو تیار ہی نہ ہوں، تو چرواہا کیا کرتا ہے؟
شہزادی: وہ ان کے پیچھے اپنے کتے دوڑاتا ہے تاکہ وہ ان کو واپس اس کی کمان میں لے آئیں۔
عالم: وہ کتے کب تک ان بھیڑوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں؟
شہزادی: جب تک وہ فرار رہیں اور چرواہے کے اقتدار میں واپس نہ آجائیں۔
عالم نے کہا : تم تاتاری لوگ زمین میں ہم مسلمانوں کے حق میں خدا کے چھوڑے ہوئے کتے ہو جب تک ہم خدا کے در سے بھاگے رہیں گے اور اس کی اطاعت اور اس کے منہج پر نہیں آجائیں گے، تب تک خدا تمہیں ہمارے پیچھے دوڑائے رکھے گا، اور ھماری گردنوں پر مسلط رکھے گا جب ہم خدا کے در پر واپس آجائیں گے اُس دن تمہارا کام ختم ہوجائے گا۔
آج پھر وہی حال ہے آج کتے ہم پر مسلط ہیں یہودیوں عیساٸیوں اور لبرل کی صورت میں
اور جب تک ہم واپس نا آجاٸیں اسلام کی طرف تب تک ہم پر مسلط رہیں گے ۔ ذرا سوچیے !!۔

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال
12/01/2023

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال

12/01/2023

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہونگے
سندھ پائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

11/01/2023

پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب برقرار، اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

جس کا کوئی مر جائے وہی جانے موت کیا ، جدائی کیا کیا جانے لوگ بیگانے مر گیا وہ اس کشمکش میں کہ اب مل جائے اب مل جائےآٹا ل...
10/01/2023

جس کا کوئی مر جائے وہی جانے
موت کیا ، جدائی کیا کیا جانے لوگ بیگانے

مر گیا وہ اس کشمکش میں کہ اب مل جائے اب مل جائے
آٹا لینے گیا تھا جو بچوں کی بھوک مٹانے

کہاں ہیں حکمران کہاں ہیں خادم کہتے تھے جو
دیں گے سستی روٹی بیچ کے کیا کیا نہ جانے

ظالم ہو تم سارے ظالم ہو اے سیاست دانوں
سیاست میں تم آتے ہو بس جائیدادیں بنانے

روئیں گے تو اس کے بچے ، چیخیں گے تو اس کے بچے
تمھارے گھروں میں تو بج رہے ہیں خوشیوں کے شادیانے

Address

Nagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mountain Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share