Indus News International

Indus News International indus news international

ماہنامہ زنجیر انٹرنیشنل ،لاہور،امریکہ،اسٹریلیاء،۔آئرلینڈ اور کینیڈا سے بیک وقت شائع ہونیوالا میگزین
23/07/2024

ماہنامہ زنجیر انٹرنیشنل ،لاہور،امریکہ،اسٹریلیاء،۔آئرلینڈ اور کینیڈا سے بیک وقت شائع ہونیوالا میگزین

21/07/2024

انڈس نیوز انٹرنیشنل
چیف کورٹ گلگت بلتستان نے سوست پورٹ پر لوٹے جانے والے تمام ٹیکسزکو غیرقانونی قرار دے دیا،

انڈس نیوز انٹرنیشنل بزرگ عالم دین مفسر قرآن حجت الاسلام ولمسلمین آیت اللہ علامہ سید عقیل الغروری سے علامہ نصرت عباس بخار...
14/07/2024

انڈس نیوز انٹرنیشنل
بزرگ عالم دین مفسر قرآن حجت الاسلام ولمسلمین آیت اللہ علامہ سید عقیل الغروری سے علامہ نصرت عباس بخاری کی ملاقات 🧿♥️

انڈس نیوز انٹرنیشنل،معروف تاجر و بین الاقوامی طور پر جانی پہچانی شخصیت حاجی قربان علی کی زاتی کوششوں سے حبیب میٹرو بینک ...
12/07/2024

انڈس نیوز انٹرنیشنل،معروف تاجر و بین الاقوامی طور پر جانی پہچانی شخصیت حاجی قربان علی کی زاتی کوششوں سے حبیب میٹرو بینک چھلت نگر برانچ تکمیل کے آخری مراحل میں،عوام چھلت و نگر قوم آپ کو سرخ سلام پیش کرتی ہے،

انڈس نیوز انٹرنیشنل۔ مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ نے سنا دیامخصوص نشستیں حکومت کو دینے کا فیصلہ کالعدم قرار پی ٹی ائ...
12/07/2024

انڈس نیوز انٹرنیشنل۔

مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ نے سنا دیا

مخصوص نشستیں حکومت کو دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

پی ٹی ائی مخصوص نشستوں کی اہل ہے فیصلہ

پشاور ہائی کورٹ کا پی ٹی ائی کے خلاف کیے جانے والا فیصلہ کالعدم قرار

چیف جسٹس نے یہ فیصلہ اٹھ پانچ کے تناسب سے سنایا ہے

یکم مارچ 2024 کا الیکشن کمشن کا فیصلہ بھی غلط قرار دے دیا گیا۔

پی ٹی ائی مخصوص نشستوں کے لیے اپنے کینڈیڈیٹس امیدواروں کی فہرستیں 15 دن کے اندر اندر جمع کروائے فیصلہ

الیکشن کمیشن کا فیصلہ ائین کے خلاف تھا چیف جسٹس

پی ٹی ائی سیاسی جماعت ہے اور رہے گی

08/07/2024
05/07/2024

انڈس نیوز انٹرنیشنل،یورپین سیاح پیدل ایک سال تین ماہ چل کے دامن راکاپوشی کو الوداع کہہ کر واپسی کا سفر انہوں نے شروع کر دی،آئیے جانتے ہیں سیاح کیا کہتے ہیں،

04/07/2024

انڈس نیوز انٹرنیشنل۔
دیامر آپریشن میں ایک دہشت گرد کمانڈر مارا گیا،جبکہ ٣ اسکاوٹس جوان زخمی

04/07/2024

ماہنامہ زنجیرانٹرنیشنل کے زیراہتمام لاہور پریس کلب بین الاقوامی طور پر جاننے و پہچاننے والے عالمی شہرت یافتہ صحافی و بانی صدر انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف جرنلسٹس شاہد چوہان کے اعزاز میں ایک شام ،شاہد چوہان کے نام ،

انڈس نیوز انٹرنیشنل۔گلگت کے معروف صحافی حبیب الرحمان صاحب کے والد گرامی انتقال فرماگئے،انہیں گلگت امپھری کے قبرستان میں ...
28/06/2024

انڈس نیوز انٹرنیشنل۔گلگت کے معروف صحافی حبیب الرحمان صاحب کے والد گرامی انتقال فرماگئے،انہیں گلگت امپھری کے قبرستان میں آج سپرد خاک کیا جائے گا۔دکھ کی اس گھڑی میں ادارہ انڈس نیوز حبیب صاحب و فیملی کو تعزیت پیش کرتا ہے۔

Address

Nagar

Telephone

+923452139921

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indus News International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Indus News International:

Share