Voice Of North

Voice Of North Voice Of North is a local news channels where viewrs are updated about local news, places,traditions. News updates and information

16/08/2025

مفتی کفایت اللہ کے بیٹے نے اپنے گھر پہ فائرنگ کر کے والد کو ز خ م ی ،بہن اور بھائی کو جان سے م ا ر دیا ۔۔۔

‏یوم قائد ‏جس نے ملک بنایا اس کی تصویر ہی غائب کر دی گئی اور جس نے ملک بچانے کی بات کی اس کو اہل خانہ سمیت نشان عبرت بنا...
15/08/2025

‏یوم قائد
‏جس نے ملک بنایا اس کی تصویر ہی غائب کر دی گئی اور جس نے ملک بچانے کی بات کی اس کو اہل خانہ سمیت نشان عبرت بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن میرا لیڈر اپنی قوم کی خاطر ڈٹا ہوا ہے۔
‏میں پاکستان بھر میں انصاف یوتھ ونگ کے تمام عہدیداران و کارکنان کو ہدایت جاری کرتا ہوں کہ یوم قائد بھرپور طریقہ سے منایا جائے اور جاہلوں کو پیغام دیں کہ یہ ملک بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح نے بنایا ہے ۔
‏اگر کرنسی نوٹ پر قائداعظم کی تصویر نہ ہوتی جسے یہ دن رات دو نمبر طریقہ سے حاصل کر کے اپنی قبر بھاری کر رہے ہیں تو شاید یہ بالکل ان کے نام پر پابندی لگا کر جنگی ڈیزائن کے ماہر نوازشریف کی تصویر لگا چکے ہوتے۔

15/08/2025

ضلع نگر وادی بر کے نوجوانوں کی طرف سے حکومت کو پیغام۔۔

14/08/2025

استور مکیال اور پکورہ میں سیلابی ریلے نے لوگوں کی سینکڑوں کنال زیر کاشت زمین فصلیں درخت تباہ کردیا ہے ۔
ڈپٹی کمشنر استور اویس احمد عباسی میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں

14/08/2025

دائن اشکومن کی صورتحال

دنیور نالے میں المناک حادثہ – قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و افسوسإِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوندنیور نالے...
11/08/2025

دنیور نالے میں المناک حادثہ – قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و افسوس

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُون

دنیور نالے میں واٹر سپلائی کے کام کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر انصاف یوتھ ونگ سٹی گلگت دلی رنج، غم اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ یہ سانحہ پورے علاقے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، جس نے ہر دل کو افسردہ کر دیا ہے۔

ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ وہ جاں بحق ہونے والوں کو شہادت کا درجہ عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ ہم زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا گو ہیں۔

انصاف یوتھ ونگ سٹی گلگت اس غم کے موقع پر متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مکمل ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ ہم اس المناک وقت میں خود کو لواحقین کے غم میں برابر کا شریک سمجھتے ہیں، اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس حادثے کی مکمل تحقیق کر کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے سانحات سے بچا جا سکے۔

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

صدر انصاف یوتھ ونگ سٹی گلگت رضوان حسین مغلزادہ
Black Day Danyour

غیر مقامی بھکاریوں کو انتظامیہ گلگت نے علاقہ بدر کردیا ۔گلگت شہر میں بھکاریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر شہریوں نے تشویش کا ...
09/08/2025

غیر مقامی بھکاریوں کو انتظامیہ گلگت نے علاقہ بدر کردیا ۔

گلگت شہر میں بھکاریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے جن میں غیر مقامی لوگوں پر زیادہ تحفظات ظاھر کئے جاتے ہیں ۔

مقامی افراد بلخصوص بچوں کی ایک بڑی تعداد بھی شہر میں بھیک مانگتے ہیں جن کے بارے میں ایک سروے میں معلوم ہوا ہے کہ زیادہ تر بچے اتنے ضرورت مند بھی نھیں ہیں ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی بچوں میں یہ رجحان بڑھتا جارہا ہے ۔

بسین کھاری گلگت میں چار سالہ بچی دریا میں ڈوب گئی خدارا اپنے بچوں کی خود حفاظت کریں۔
09/08/2025

بسین کھاری گلگت میں چار سالہ بچی دریا میں ڈوب گئی خدارا اپنے بچوں کی خود حفاظت کریں۔

07/08/2025

ایک رپورٹ کے مطابق
پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین اب بھی شادی کی منتظر ہیں

05/08/2025

افسوس کا مقام ہے

اسکردو بلتستان کے مومنین متوجہ ہو!! گنجی روندو سے تعلق رکھنے والے بزرگ شہری دادا حسین کل صبح گھر سے سودا سلف لینے کے لیے...
05/08/2025

اسکردو بلتستان کے مومنین متوجہ ہو!! گنجی روندو سے تعلق رکھنے والے بزرگ شہری دادا حسین کل صبح گھر سے سودا سلف لینے کے لیے بازار گئے تھے تاحال گھر واپسی نہیں ہوئی۔ اگر کسی کو بزرگ دادا حسین کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو برائے مہربانی ان نمبروں پر رابطہ کریں
شکریہ
03555258453
03435433185

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا
02/08/2025

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا

Address

Nagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of North posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of North:

Share