شیخو پورہ کے سکول کا پرنسپل درندہ صفت اس کی سی سی ٹی کیمرہ سے ریکارڈ ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں ذرائع کے مطابق۔ بتایا جا رہا ہے سکول میں پڑھنے والی طالبات، فی میل ٹیچرز کی ہیں ۔
📍 پتہ: [دا ایجوکیٹرز منڈی آباد کیمپس نزد کراچی ملز سٹاپ)
محدود نشستیں! آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے بچے کو معیاری تعلیم کے سفر پر گامزن کریں!
9 دسمبرکا دن بین الاقوامی سطح پر اینٹی کرپشن ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے جس میں تمام مکتبہ فقر کے لوگ کرپشن جیسے ناسور کو ختم کرنے کا عہد کرتے ہیں۔ ننکانہ صاحب میں سوسائٹی فار ایجوکیشن اینڈ ڈویلپمنٹ نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے اشتراک سے اینٹی کرپشن ڈے کو موقع پر سیمینار کا انعقاد کیا جس میں اساتزہ اکرام، طالبعلموں، نوجوانوں، خواتین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے منسلک افراد نے شرکت کی۔

ننکانہ صاحب: ڈی پی او ننکانہ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔
ننکانہ صاحب: چوکی موڑ کھنڈا پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار۔
ننکانہ صاحب
ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو کا ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے مختلف دیہی مراکز صحت کا دورہ کیا،
دیکھئے اللہ یار سیال کی رپورٹ
منڈی فیض آباد #نواحی گاؤں# متھرا پور حضرت علامہ مولانا پیر# سید صداقت رسول مرتضائی خطاب کرتے ہوئے!
#LikeFollowShare
ڈی پی او لیہ علی وسیم کا شہریوں کے نام اہم پیغام۔۔۔۔۔
#LikeFollowShare#
ننکانہ صاحب منڈی فیض آباد، سول ویٹرنری ہسپتال ریحان والا میں محکمہ لائسٹاک فارمز کی افتتاحی تقریب،ایڈیشنل ڈائریکٹر محکمہ لائسٹاک ،ڈاکٹر یاسر مصطفیٰ بٹ کی زیرنگرانی ہوئی؟
#LikeFollowShare#
ننکانہ صاحب منڈی فیض آباد، سول ویٹرنری ہسپتال ریحان والا میں محکمہ لائسٹاک فارمز کی افتتاحی تقریب،ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر یاسر مصطفیٰ زیرنگرانی ہوئی؟
#LikeFollowShare#
لیہ:چوک اعظم مویشی منڈی میں بیوپاریوں کو لوٹنے والا گینگ بیوپاریوں کے ہتھے چڑھ گیا
لیہ: ویٹرنری ڈاکٹر محسن مجید اور ڈاکٹر طلحہ نے موقع پر پہنچ کر بے ہوش بکروں کی ٹریٹمنٹ شروع کر دی
لیہ:بکروں کو ٹیکے لگا کر بے ہوش کر کے سستے داموں خریدنے والا گینگ پولیس تھانہ چوک اعظم کے حوالے ،مزید تفتیش جاری
#LikeFollowShare #
# ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف# محکمہ انہار کی غفلت لاپرواہی سے سیکڑوں ایکڑ اراضی زیر آب آگئی
موضع ترمن ڈسٹری نمبر A/24شہد نگرکے باسی سراپا احتجاج۔#کمشنر #ڈیرہ غازی خان
#وزیر اعلیٰ پنجاب #سے نوٹس لینے کی اپیل