Nankana Sahib Media Cell

Nankana Sahib Media Cell Jobs,News, Information,updates about local area broadcasting Nankana Sahib, Shahkot, Sangla Hill,

16/05/2025

سوشل میڈیا پر اسٹیٹ بینک سے منسوب کر دہ کرنسی نوٹوں کے خبر میں صداقت نہیں ہے ۔

یکم جولائی سے پین سے لکھی تحریر کے حامل کرنسی نوٹوں کے ناقابل استعمال ہونے والی تمام خبریں خود ساختہ ہیں۔

15/12/2024
15/12/2024

26 نومبر احتجاج کے مقدمے میں تحریک انصاف کے عدالت سے ڈسچارج درجنوں ملزمان کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، اس موقع پر جو جوڈیشل کمیشن کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔

تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

15/12/2024
15/12/2024

ڈی چوک احتجاج پر گرفتار کیے گئے 32 ملزمان کی رہائی کا حکم
ہسپتال 25 سے 28 نومبر تک زیرعلاج مریضوں اور ہلاکتوں کی تفصیلات دیں: پی ٹی آئی چیئرمین کا خط
تفصیلات: https://bbc.in/3Bul8tZ

11/11/2024

’خودکش بمبار کی شناخت ان کے ہاتھ سے کی گئی جو گاڑی کے گیئر ہینڈل سے ملا۔۔۔‘
کراچی میں چینی قافلے پر حملے کے بعد ’ماسٹر مائنڈ اور خاتون سہولت کار‘ کو کیسے پکڑا گیا؟

تحریر: https://bbc.in/4fB3HHf

11/11/2024

سابق بھارتی کرکٹر کے بیٹے 23 سالہ آریان نے اپنی جنس تبدیل کروانے کے بعد اپنی شناخت انایا کے نام اور حوالے سے ظاہر کی ہے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

13/02/2024
ن لیگ سے کی گئی ملاقاتیں بلاول بُھٹو زرداری کی اجازت کے بغیر ہوئیں۔  بلاول بُھٹو کا جھکاؤ پی ٹی آئی کی طرف نظر آ رہا ہے۔
10/02/2024

ن لیگ سے کی گئی ملاقاتیں بلاول بُھٹو زرداری کی اجازت کے بغیر ہوئیں۔ بلاول بُھٹو کا جھکاؤ پی ٹی آئی کی طرف نظر آ رہا ہے۔

10/02/2024

Address

Nankana Sahib

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nankana Sahib Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nankana Sahib Media Cell:

Share