SeniBar Welfare Society

  • Home
  • SeniBar Welfare Society

SeniBar Welfare Society سینی بار ویلفیئر سوسائٹی - چک نمبر 7 سینی بار ننکانہ روڈ شاہکوٹ

  انشاء اللّہ رمضان المبارک راشن تقسیم کیا جائے گا۔آپ بھی اس کار خیر میں شامل ہونے کے لئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ...
24/02/2025


انشاء اللّہ رمضان المبارک راشن تقسیم کیا جائے گا۔
آپ بھی اس کار خیر میں شامل ہونے کے لئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں

INSHALLAH KAL BAROZ JUMABLOOD TEST & DONATION CAMP
22/08/2024

INSHALLAH KAL BAROZ JUMA
BLOOD TEST & DONATION CAMP

انشاء اللہ سینی بار ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فری بلڈ ٹیسٹ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کوالیفائیڈ سٹاف کے زیر نگ...
21/08/2024

انشاء اللہ سینی بار ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فری بلڈ ٹیسٹ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کوالیفائیڈ سٹاف کے زیر نگرانی میں درج ذیل ٹیسٹ کئے جائیں گے
+ بلڈ گروپ
+ ایچ بی
+ہیپاٹائٹس بی اور سی
+ ایچ آئی وی
+ ٹائیفائیڈ
+ ملیریا

جو دوست احباب خون عطیہ کرنا چاہتے ہیں کمیٹی سے رابطہ کریں

  بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌙✨سینی بار ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے رمضان المبارک میں مستحق افراد کے لئے راشن ت...
10/03/2024


بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌙✨

سینی بار ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے رمضان المبارک میں مستحق افراد کے لئے راشن تقسیم کا آغاز ہو گیا ہے۔ اللہ پاک کی خاص رحمت کی بدولت ہم بے سہارا افراد کی خدمت کر سکے.
دعا ہے کہ اللہ پاک اس کوشش کو قبول فرمائیں آمین

#رمضان 🤲🌟

پاک پروردگار ! ہمیں نیکی اور بھلائی میں کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس کاوش کو قبول فرمائیں آمین
21/02/2024

پاک پروردگار ! ہمیں نیکی اور بھلائی میں کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس کاوش کو قبول فرمائیں آمین

پاک پروردگار ! ہمیں نیکی اور بھلائی میں کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
03/02/2024

پاک پروردگار ! ہمیں نیکی اور بھلائی میں کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

10/01/2024

اللّٰه پاک ہماری ٹیم کی محنتوں کو قبول فرمائیے اور ہمیشہ ہماری کوششوں کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِاے اللہ! ہمارے نیک نیتیوں کو قبول فرمائیں اور ہمارے نیک کاموں کو کامیابی عطا فرمائیں...
09/01/2024

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اے اللہ! ہمارے نیک نیتیوں کو قبول فرمائیں اور ہمارے نیک کاموں کو کامیابی عطا فرمائیں۔ ہمارے نیک ارادوں کو حقیقت میں تبدیل کریں اور ہمیشہ غریبوں اور محتاجوں کی مدد کرنے کا موقع دیں۔ ہمارے ایمان کو مضبوط بنائیں اور ہمیں مدد کرنے کے لئے راہنمائی فرمائیں۔ آمین

"پاک پروردگار! ہم نیک نیتی سے سینی بار ویلفیئر سوسائٹی قائم کر رہے ہیں تاکہ ہم غریبوں اور محتاجوں کی مدد کر سکیں اور اپن...
06/01/2024

"پاک پروردگار! ہم نیک نیتی سے سینی بار ویلفیئر سوسائٹی قائم کر رہے ہیں تاکہ ہم غریبوں اور محتاجوں کی مدد کر سکیں اور اپنے علاقے کی بہتری کے لیے کام کر سکیں۔ ہماری محنتوں کو قبول فرمائے اور ہمیشہ ہمارے کاموں میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔"

Address

Chak No 7 Seni Bar Tehsil Shahkot District Nankana Sahib

Telephone

+923080455407

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SeniBar Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share