Ahwal E Nankana

Ahwal E Nankana ہر خبر پہ نظر صرف اور صرف Ahwal E Nankana پر

20/07/2026
20/07/2026
20/07/2026
20/07/2026

معزز شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ

ضلعی انتظامیہ ننکانہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر عوامی شکایات کا بروقت ازالہ
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore,Punjab. DIO Nankana Sahib Assistant Commissioner Nankana Sahib Assistant Commissioner Shahkot Assistant Commissioner Sangla Hill District Council Nankana Sahib Rescue 1122 Nankana Sahib Nankana Sahib Police PERA Nankana Sahib

ہم ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر شاہکوٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال شاہ کوٹ ڈاکٹر...
20/07/2026

ہم ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر شاہکوٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال شاہ کوٹ
ڈاکٹر محمد راشد اور جونیئر کلرک محمد آصف کو فوری طور پر معطل (سسپنڈ) کیا جائے اور ان کے خلاف شفاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
الزام ہے کہ جب ڈاکٹر محمد راشد کے پاس ڈی ایچ او ننکانہ کا اضافی چارج بھی تھا، اس دوران انہوں نے مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے تیل اور گاڑیوں کی مینٹیننس کے جعلی بل بنوا کر منظور کروائے، جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا۔
یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ایک سرکاری اجلاس میں سابق ڈپٹی کمشنر راؤ تسلیم اختر نے ڈاکٹر محمد راشد سے غیر معمولی مقدار میں تیل کے استعمال پر سوال اٹھایا اور کہا کہ "اتنا تیل تو میں نے بطور ڈپٹی کمشنر بھی استعمال نہیں کیا جتنا آپ نے ظاہر کیا ہے۔" اس پر کوئی تسلی بخش جواب پیش نہیں کیا جا سکا، جس کے بعد ان سے ڈی ایچ او ننکانہ کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا اور ان کے خلاف انکوائری بھی شروع کی گئی۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان الزامات کی مکمل، غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات کی جائیں۔ اگر الزامات درست ثابت ہوں تو متعلقہ افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے، کیونکہ عوامی وسائل کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ دوسری جانب غریب مریض بنیادی ادویات اور علاج کی سہولیات سے محروم ہیں، اس لیے ایسے معاملات پر فوری توجہ دینا ناگزیر ہے۔

Assistant Commissioner Shahkot Deputy Commissioner Nankana Sahib Maryam Nawaz Sharif Ahwal E Nankana AhwaL E Shahkot Deputy Director Local Government Nankana Sahib

Address

Nankana Sahib
39100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahwal E Nankana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share