27/03/2025
اے ربِ کائنات! 🤲🏻🥺✨
تو "کُن" کہہ دے تو ناممکن بھی ممکن ہو جائے، 💫
ہر ٹوٹا دل جُڑ جائے ❤️🩹
ہر بےقرار روح کو قرار آ جائے 🕊️،
ہر آنکھ کے آنسو رحمت میں بدل جائیں 😢➡️🌸
ہر دعا قبولیت کی مہر پا لے 🤍
ہر امید حقیقت بن جائے ✨🤍۔
یا اللّٰہ! 🙌💖
ہم سب کے نصیب میں اپنی بہترین رضا لکھ دے 📖💫
ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو 🤲🏻
اور اپنے فضل و کرم سے ہمیں بے نیاز کر دے 🕊️🌿۔
آمین یا رب العالمین! ❤️🤲🏻💫