ApNa Shehar Mandi Faizabad

ApNa Shehar Mandi Faizabad منڈی فیض آباد سے تعلق رکھنے والا ایک غیر سیاسی اور غیر جانبدار نیوز پلیٹ فارم۔

01/08/2025

بچیکی
تجاوزات کو ہٹانے کے لیے مشینری نے گلا منڈی بچیکی سے کام شروع کر دیا









30/07/2025














والدین کے لیے ضروری اطلاعضلع کے تمام پرائیویٹ/سرکاری سکولوں میں داخل وہ طلباء/طلبات جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگر...
30/07/2025

والدین کے لیے ضروری اطلاع
ضلع کے تمام پرائیویٹ/سرکاری سکولوں میں داخل وہ طلباء/طلبات جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سے وظیفہ وصول کر رہی ہیں۔ ان طلباء کو چاہیے کہ وہ اپنے سکول کے ہیڈ ماسٹر سے درج ذیل فارم پر کر کے اپنے متعلقہ بے نظیر انکم سپورٹ آفس میں جمع کرائیں تاکہ ان طلباء کو وظیفہ مل سکے جس سے وہ کتابوں، کاپی پین اور تعلیم کے اخراجات پورے کر سکیں۔ تاکہ غریب طلباء ماہانہ وظیفہ کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔
پریپ سے بارہویں کلاس تک
عمر 4 سے 22 سال تک

منڈی فیض آباد اور ملحقہ گاؤں کے لیے خوشخبری بابا گرو نانک یونیورسٹی ننکانہ صاحب 7 مختلف روٹس پر ٹرانسپورٹ سہولت فراہم کر...
29/07/2025

منڈی فیض آباد اور ملحقہ گاؤں کے لیے خوشخبری
بابا گرو نانک یونیورسٹی ننکانہ صاحب 7 مختلف روٹس پر
ٹرانسپورٹ سہولت فراہم کر رہی ہے جس میں شرقپور سے ننکانہ صاحب بھی شامل ہے ۔
روٹس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
یہ سہولت ستمبر 2025 سے بابا گرو نانک یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات (صرف مارننگ شفٹ) کے لیے دستیاب ہوگی۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 03001199358

29/07/2025

کروڑ لعل عیسن بیٹ مونگڑھ میں دریائے سندھ کا زمینی کٹاو جاری ،ایک اور مسجد شہید،لیہ کروڑ کے بے حس
حکمرانو کچھ خدا کا خوف کرو ،



















28/07/2025

#مائیں احتیاط برتیں

اس ویڈیو نے میرا دم نکال دیا۔
مجھ سمیت جس نے بھی یہ ویڈیو دیکھی ہے شاید سب کی حالت میرے جیسی ہی ہوئی ہو۔
خدارا اپنے چھوٹے بچوں کا بہت زیادہ خیال رکھیں ،
حددرجے احتیاط کیجیے ،ہر کام ضروری ہے مگر بچے کی زندگی اور صحت سے بڑھ کر ایک ماں کے لیے کچھ بھی نہیں ہوسکتا ۔۔۔اپنے بچے کی دیکھ بھال کے لیے ہر کام موخر کردیں ۔۔ترتیب بدل دیں بعد میں یا پہلے کر لیں ۔۔۔اگر نہ بھی کرسکیں تو پریشان نہ ہوں جو وقت آپ نےاپنے بچے کے ساتھ گزارہ وہ آپ کی سب سے بہترین انوسٹ منٹ ہے۔

28/07/2025

ننکانہ صاحب۔لاہور بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے فیضان رضا نے ننکانہ صاحب کے پہلے اعزازی ڈپٹی کمشنر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
اسسٹنٹ کمشنر شاہکوٹ ثناء شرافت و دیگر افسران نے اعزازی ڈپٹی کمشنر فیضان رضا کو گھر سے سرکاری گاڑی میں بٹھایا۔
اعزازی ڈپٹی کمشنر فیضان رضا نے گورنمنٹ ہائی سکول شاہکوٹ نمبر 1 کا دورہ کیا۔
اعزازی ڈپٹی کمشنر نے اپنے اساتذہ اور سٹوڈنٹس سے ملاقات کی۔














20/07/2025

آپ لوگو نے سانپ دہکھا ہوگا لیکن اس طرح خطرناک سانپ
اور بڑا آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا✌️

Address

Mandi Faizabad Tehsil And District Nankana Sahib
Nankana Sahib
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ApNa Shehar Mandi Faizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share