21/08/2026
🌸
کچھ دنوں سے طبیعت خراب ہونے اور ہسپتال میں ہونے کی وجہ سے میں اپنے پیج پر ایکٹو نہیں ہو پا رہی تھی۔ 💕
آپ سب کی محبت، دعاؤں اور صبر کا دل سے شکریہ۔ 🤲❤️
ان شاء اللہ جیسے ہی طبیعت بہتر ہوتی ہے، میں دوبارہ اپنے پیج پر آپ سب کے لیے خوبصورت نئی چیزیں اور اپڈیٹس لے کر حاضر ہوں گی۔ 🌷✨
آپ سب کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے۔ ❤️