Fiaz Ch Official

Fiaz Ch Official District Reporter 7News HD
District Reporter City 56News

5 February | Kashmir Day 🇵🇰 Stand with Kashmir ✊Message from Fiaz Choudhary | Shaheen Press Club Nankana                ...
05/02/2026

5 February | Kashmir Day 🇵🇰 Stand with Kashmir ✊
Message from Fiaz Choudhary | Shaheen Press Club Nankana


01/02/2026

پروگرام عوامی مسائل | میزبان فیاض چوہدھری
محکمہ اوقاف ننکانہ عوام کے لیے دردِ سر بن چکا ہے۔
بدانتظامی، ناانصافی اور ناقص حکمتِ عملی نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔
مسائل حل ہونے کے بجائے دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں، جبکہ ذمہ دار ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
پروگرام عوامی مسائل میں میزبان فیاض چوہدھری عوام کی آواز ایوانوں تک پہنچا رہے ہیں۔
دیکھیے یہ خصوصی رپورٹ اور اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔





#بدانتظامی






30/01/2026

‎"ننکانہ کے بچوں کا حق: کھیل کے میدان اور نیشنل لیول اکیڈمیز"‎ Part 9

30/01/2026

‎"ننکانہ کے بچوں کا حق: کھیل کے میدان اور نیشنل لیول اکیڈمیز"‎ Part 8

30/01/2026

‎"ننکانہ کے بچوں کا حق: کھیل کے میدان اور نیشنل لیول اکیڈمیز"‎ Part 7

30/01/2026

‎"ننکانہ کے بچوں کا حق: کھیل کے میدان اور نیشنل لیول اکیڈمیز"‎ Part 6

30/01/2026

‎"ننکانہ کے بچوں کا حق: کھیل کے میدان اور نیشنل لیول اکیڈمیز"‎ Part 5

30/01/2026

‎"ننکانہ کے بچوں کا حق: کھیل کے میدان اور نیشنل لیول اکیڈمیز"‎ Part 4

30/01/2026

‎"ننکانہ کے بچوں کا حق: کھیل کے میدان اور نیشنل لیول اکیڈمیز"‎ Part 3

30/01/2026

‎"ننکانہ کے بچوں کا حق: کھیل کے میدان اور نیشنل لیول اکیڈمیز"‎ Part 2

30/01/2026

‎"ننکانہ کے بچوں کا حق: کھیل کے میدان اور نیشنل لیول اکیڈمیز"‎ Part 1

30/01/2026

ننکانہ صاحب میں کھیل کے میدانوں کی شدید کمی ہے۔
ننکانہ کے عوام اور بچوں کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے پُرزور اپیل کی گئی ہے کہ شہر میں جدید کھیل کے میدان تعمیر کیے جائیں اور نیشنل لیول پر کرکٹ، فٹبال اور ہاکی کی اکیڈمیز قائم کی جائیں۔
یہ اقدام نہ صرف بچوں کی جسمانی اور ذہنی ترقی کے لیے ضروری ہے بلکہ ننکانہ کے نوجوانوں کو اپنے شہر اور ملک کا نام روشن کرنے کا موقع بھی فراہم کرے گا۔
ویڈیو دیکھیں اور اپنے خیالات کا اظہار کریں!
#ننکانہ

Address

Nankana Sahib
39100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fiaz Ch Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share