News City 56

News City 56 News City 56
Voice of Nankana Sahib

its s true representative of the people of Nankana Sahib
We are trying our best to Highlight the issues of Masses of our Aria
we Welcome any new Idea from you to promote the right of the Public
waiting to hear from you
yours truly well wisher News City 56

13/03/2025

ننکانہ صاحب کے علاقہ چنگی نمبر پانچ کے اہل علاقہ کا میونسپل کمیٹی ننکانہ کی عدم دلچسپی پر حکومت پر شدید تنقید

17/01/2025

فاروق آبادکے گاوں ناریاں میں مشتعل دیہاتیوں نے پولیس پر پتھراؤ، ہاتھا پائی،مظاہرین نے الزام لگایا پولس جانبدار ہے اور دوسری پارٹی کو نا حق قبضہ دلوایا۔گیاہے

11/01/2025

بینڈ باجوں اور ڈھول کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کےلیے جانیوالے دولہے وکیل محمد ذین ایڈووکیٹ کا وکلاء نے شاندار استقبال کیا

09/01/2025

مقبول بھٹی صاحب اور دیگر صحافی دوست اپنے ساتھی شاہنواز بھٹی کی سالگرہ سیلیبریٹ کرتے ہوئے

06/01/2025

کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار عدالتی نظام پر ہو تا ہے پاکستان 139 ملکوں میں 130ویں نمبر پر ہے

16/12/2024

آپ بھی سوچتے ہوں گے آئے روز منشّیات والوں کو پکڑا جاتا ہے لیکن یہ ختم کیوں نہیں ہو ری آئیے وجہ جانیئے

موت جس کو انسان بھول جاتا ہے وہ اس کی ہر وقت راہ تکتی رہتی ہے
14/12/2024

موت جس کو انسان بھول جاتا ہے وہ اس کی ہر وقت راہ تکتی رہتی ہے

27/11/2024

اس بات کا دکھ ہے کیونکہ اونچ نیچ ہو جاتی ہے لیکن ایک نہتے آدمی کے ساتھ یہ سلوک افسوس ناک ہے

ننکانہ صاحب تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی اللہ کے فضل سے ہے بریسٹر رانا جاید اقبال ضلعی جنرل سیکرٹری پاکست...
25/11/2024

ننکانہ صاحب تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی اللہ کے فضل سے ہے بریسٹر رانا جاید اقبال ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا ٹاک

22/11/2024

بڑی خبر ۔ لاہور ہائی کورٹ نے سردیوں کی چھٹیوں کے بعد سکولوں کو ااپنی ٹرانسپورٹ پر طلاباء کو سکول لانے اور لیجانے کی ہدائیت کر دی خلاف ورزی پر سکول سیل ہوگا

21/11/2024

انتہائی افسوس ایک طرف بے گناہ لوگوں کا قتل عام ہو رہا ہے تو دوسری طرف اہل سعود ننگا دھڑنگا ڈانس کروا رہے ہیں

Address

Nankana
39100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News City 56 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share