Nankana Express News ننکانہ ایکسپریس نیوز

Nankana Express News   ننکانہ ایکسپریس نیوز Awareness and prosperity with Nankana Express News.

20/09/2025

رانا ارشد کی ٹھیکیدار کو وارننگ. ننکانہ شاہ کوٹ روڈ پر دو نمبر کام ناقابل قبول قرار دے دیا

پاکستان میں کچھ بھی ممکن ہے 🌹
20/09/2025

پاکستان میں کچھ بھی ممکن ہے 🌹

20/09/2025

بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

بھارتی ریاست گجرات کے شہر وادودرا میں خاتون نے گول گپے کم ملنے پر سڑک پر احتجاجی دھرنا دے دیا، بھارتی میڈیا کے مطابق ایک...
20/09/2025

بھارتی ریاست گجرات کے شہر وادودرا میں خاتون نے گول گپے کم ملنے پر سڑک پر احتجاجی دھرنا دے دیا، بھارتی میڈیا کے مطابق ایک خاتون نے ٹھیلے والے سے گول گپے خریدے تو اسے 6 کی بجائے 4 گول گپے دیے گئے، جس کے بعد وہ خاتون غصے میں آگئی اور احتجاجاً بیچ سڑک پر دھرنا دے دیا، خاتون کا کہنا تھا کہ اس نے 20 روپے میں 6 گول گپے طلب کیے تھے، مگر ٹھیلے والے نے اسے صرف 4 گول گپے دیے، خاتون نے بیچ سڑک پر بیٹھ کر مطالبہ کیا کہ اسے 2 مزید گول گپے دیے جائیں۔ اس دوران سڑک سے گزرنے والے لوگ اور موٹر سائیکل سوار اس منظر کو اپنے موبائل فونز میں قید کرنے لگے، اور کچھ ہی دیر میں ہجوم جمع ہو گیا

20/09/2025

متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ ایک بار پھر پاک-بھارت میچ کے ریفری تعینات⤵

20/09/2025

پاک بھارت میچ سے قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی پہنچ گئے،بھارت کےخلاف میچ میں پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کا امکان👇

20/09/2025

ننکانہ صاحب کے علاقے 5 چک پہنچے پر ایم پی اے رانا محمد ارشد کا فقید المثال استقبال

20/09/2025

ننکانہ صاحب:ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کا تبادلہ. افسران اور ملازمین نے پھول نچھاور کر کے رخصت کیا. گلدستے بھی پیش کیے

20/09/2025

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ👇

20/09/2025

سانگلہ ہل:ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا اپنی بیٹی کو ایچ پی وی ویکسین لگوا کر عوام الناس کے نام پیغام جاری

20/09/2025

ننکانہ صاحب: محلہ کرمانوالہ کی مکی مدنی مدرسہ والی گلی میں سیوریج کا نظام تباہ 🚧
گندے پانی نے گلی کو جوہڑ بنا دیا، شہری بدبو اور تعفن کے باعث سخت پریشان۔ 🏠🚶‍♂️
رہائشی مجبوراً گندے پانی سے گزر کر گھروں کو جانے لگے۔

#گنداپانی

ننکانہ صاحب:منڈی ڈوگراں کے قریب کیو بی لنک نہر  سے 32 سالہ نوجوان کی  ل ا ش برآمد.شاخت نہ ہو سکی.پولیس کے حوالے
20/09/2025

ننکانہ صاحب:منڈی ڈوگراں کے قریب کیو بی لنک نہر سے 32 سالہ نوجوان کی ل ا ش برآمد.شاخت نہ ہو سکی.پولیس کے حوالے

Address

Nankana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nankana Express News ننکانہ ایکسپریس نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nankana Express News ننکانہ ایکسپریس نیوز:

Share

Our story

Nankana Express news #Online News Channel that aims to bring Breaking& quality News from Nankana Sahib & around the District including Shahkot and Sangla hill.