23/03/2026
جنت دیس وادی کاغان میں عید کی رونقیں بحال
📅 عید کا تیسرا دن 2026
📌 وادی کاغان
📝 الحمداللہ عید کے تیسرے دن جنت دیس وادی کاغان میں خوبصورت رونقیں ایک بار پھر بحال ہو گئی ہیں۔ سیاح مہمانوں کی بڑی تعداد وادی کا رخ کر رہی ہے اور خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
📍 شوگران، پایہ، شاڑان فارسٹ روڈ اور کاغان تک مکمل طور پر اوپن ہے، جس سے سیاحوں کے لیے سفر مزید آسان ہو گیا ہے۔
🌿 ہم اپنے معزز سیاح مہمانوں کو جنت دیس وادی کاغان میں خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کا سفر خوشگوار اور یادگار رہے گا۔
📢 مزید تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے Voice of Naran کو فالو کریں
💚 خوش رہیں، محفوظ رہیں
🇵🇰 پاکستان زندہ باد