𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐙𝐮𝐥𝐤𝐚𝐢𝐟𝐥 𝐒𝐡𝐚𝐡 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐥

  • Home
  • Pakistan
  • Naran
  • 𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐙𝐮𝐥𝐤𝐚𝐢𝐟𝐥 𝐒𝐡𝐚𝐡 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐥

𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐙𝐮𝐥𝐤𝐚𝐢𝐟𝐥 𝐒𝐡𝐚𝐡 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐥 میں انقلاب پسندوں کے اس قبیل سے ہو
جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں✌

Syed Zulkaifl Shah__💗

وہ چاہتا تو قمیض دستخط کر کے دے سکتا تھا لیکن اس نے بچے کو پڑھا لکھا کر ایک اچھا انسان بنانے کا سوچاخاندانی لوگ لیڈرشپ ک...
18/03/2024

وہ چاہتا تو قمیض دستخط کر کے دے سکتا تھا لیکن اس نے بچے کو پڑھا لکھا کر ایک اچھا انسان بنانے کا سوچا
خاندانی لوگ لیڈرشپ کا فرق

پوٹی آئی والے خود  ارب پتی بن گئے۔ جبکہ عوام ان کے قرضیں ٹیکسوں اور مہنگائی کی شکل میں بھگت رھے ھیں۔
18/03/2024

پوٹی آئی والے خود ارب پتی بن گئے۔ جبکہ عوام ان کے قرضیں ٹیکسوں اور مہنگائی کی شکل میں بھگت رھے ھیں۔

حدیث شریف ۔ ۔ ۔ ۔ 👈❤💐👇
18/03/2024

حدیث شریف ۔ ۔ ۔ ۔ 👈❤💐👇

پختونخوا میں پی ٹی آئی نے کرپشن کرنے آسان طریقہ بنا لیا ہیں  ۔ ۔ ۔ ۔ 👇👇👇👇👇👇👇👇🙄🙄🙄🙄🙄
17/03/2024

پختونخوا میں پی ٹی آئی نے کرپشن کرنے آسان طریقہ بنا لیا ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
👇👇👇👇👇👇👇👇🙄🙄🙄🙄🙄

یوتھئے تو کہتے ہیں یہ سب فرشتے ہیں ۔۔۔۔سوچ لو نیازی کو کتنا حصہ۔ملا ہوگا. .  🙄🙄🙄
17/03/2024

یوتھئے تو کہتے ہیں یہ سب فرشتے ہیں ۔۔۔۔سوچ لو نیازی کو کتنا حصہ۔ملا ہوگا. . 🙄🙄🙄

17/03/2024

اور جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے لیے بخشش اور اجر عظیم ہے,
(القرآن)

17/03/2024

افطاری سے ایک منٹ پہلے آدھا کجھور نہیں کھا سکتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا
🤧🤧

17/03/2024

جب والدین بچوں کے سامنے ہر وقت مایوسی کی باتیں کریں گے تو بچے بھی نا شکرے ہی ہوں گے بچوں کو اللہ کا شکر ادا کرنا سیکھائیں

14/03/2024

‏مُلَّا کی سب سے بڑی غلطی اس کی شرافت ہے

ورنہ دنیا کیلئے ایک مُلَّا عمر نام ہی کافی تھا
❤✌❤

14/03/2024

127 ارب ڈالر کے مقروض ملک کا ایک اسسٹنٹ کمشنر 2 کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر 6 گارڈز کے ساتھ پیاز ٹماٹر کا ریٹ چیک کرتا ہے کہ کہیں ریڑھی والا قوم کو لوٹ تو نہیں رہا*_😢

12/03/2024

خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!!

12/03/2024

2 کلو میٹر سڑک بنانے کے لیئے وہ گھڑی بیچ گیا۔
سوچو کہ موٹروے اگر وہ بنواتا تو پورا ملک ہی بیچ دیتا 🙄

Address

CityBannu
Naran

Telephone

+923324273941

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐙𝐮𝐥𝐤𝐚𝐢𝐟𝐥 𝐒𝐡𝐚𝐡 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category