Naran Valley ناران ویلی

Naran Valley ناران ویلی Exploring the beauty of nature, one adventure at a time! From breathtaking landscapes to hidden gems, join us in celebrating the wonders of the great outdoors.
(2)

31/08/2025

🤲🏻یااللہ رحم
ناران سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 😔🙏🏻

30/08/2025

قدرتی آفات نے اس دفعہ پورے ملک کو لپیٹ میں لیا۔ اللہ سے دعا ہے کہ آئندہ ہم سب کی ان آفتوں سے حفاظت فرمائے😰۔ آمین

27/08/2025

Main Profile Pa 30 days ki strike ki waja Sa man posts nai Kar pa Raha Kindly Mari purani posts pa like comments karain. Thanks

ہمارے وہ ہیرو جن کا صرف نام ہی دشمن پر بجلی بن کر گرتا ہے۔میجر جنرل آصف غفور۔2019 میں ان کے تاریخی جملے آج بھی دلوں میں ...
21/08/2025

ہمارے وہ ہیرو جن کا صرف نام ہی دشمن پر بجلی بن کر گرتا ہے۔
میجر جنرل آصف غفور۔
2019 میں ان کے تاریخی جملے آج بھی دلوں میں نقش ہیں:

⭐ "ہم نے ستر سال آپ کو پڑھا، آپ ہی کیلئے تیاری کی اور آپ ہی کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔"
⭐ "اگر جنگ ہوئی تو ہمیں حیرانی نہیں ہوگی، لیکن ہم آپ کو ضرور حیران کر دیں گے۔"
⭐ "آخری سانس اور آخری گولی تک ہم وطنِ عزیز کا دفاع کریں گے۔"
⭐ "ہم اللہ اکبر سے شروع کرتے ہیں اور الحمداللہ پر ختم کرتے ہیں۔"
⭐ "فوجی کے لیے ریٹائر صرف رینک ہوتا ہے، اصل میں فوج اور فوجی کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا۔"
⭐ "ہم اپنے دشمن کو سرپرائز دیں گے، اور دے کر دکھائیں گے۔"
⭐ "اندرونی ہو یا بیرونی دشمن، ہم بھرپور جواب دینا جانتے ہیں۔"

2019 میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا ہر انداز اور ہر پیغام وقت پر دیا گیا، دشمن نے بھی مانا کہ یہ بیانات صرف الفاظ نہیں بلکہ عمل سے بھرے ہوئے تھے۔ جو کچھ کہا، 24 گھنٹے کے اندر دنیا نے ہوتا ہوا دیکھا۔

میجر جنرل آصف غفور نہ صرف پاکستان بلکہ انٹرنیشنل سطح پر بھی سب سے زیادہ توجہ کا مرکز رہے۔ ایک بہترین ترجمان کے طور پر انہوں نے افواجِ پاکستان کا مؤقف دنیا بھر تک پہنچایا۔ نوجوانوں کو ساتھ لے کر چلنے والے، ہر محاذ پر ڈٹے رہنے والے یہ وہ سپاہی ہیں جن پر پوری قوم کو فخر ہے۔

ہماری افواج پاکستان سے محبت کا یہ رشتہ ہمیشہ قائم رہے گا اور کبھی ٹوٹ نہیں سکتا۔
پاکستان زندہ باد، افواجِ پاکستان پائندہ باد! ❤🇵🇰

ضلع باجوڑ عنایت کلے بائے پاس پر فوجی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ۔ ذرائعاللہ ہمارے جوانوں کی حفاظت فرمائے
21/08/2025

ضلع باجوڑ عنایت کلے بائے پاس پر فوجی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ۔ ذرائع
اللہ ہمارے جوانوں کی حفاظت فرمائے




یہ ہے وہ پرندہ، جو فضا میں اڑتے ہی دشمن کے دلوں پر لرزہ طاری کر دیتا ہے۔جے ایف 17 تھنڈر صرف طیارہ نہیں، پاکستان کی غیرت ...
20/08/2025

یہ ہے وہ پرندہ، جو فضا میں اڑتے ہی دشمن کے دلوں پر لرزہ طاری کر دیتا ہے۔
جے ایف 17 تھنڈر صرف طیارہ نہیں، پاکستان کی غیرت اور بہادری کی پہچان ہے۔
جب یہ بادلوں کو چیرتا ہے تو ہر پاکستانی کا سینہ فخر سے چوڑا ہو جاتا ہے۔
یہ طاقت کا وہ نشان ہے جو کہتا ہے "پاکستان ہمیشہ سر بلند رہے گا۔"
تھنڈر کی گرج سن کر دشمن سوچتا ہے، یہ قوم کبھی جھک نہیں سکتی۔
جے ایف 17 صرف آسمان کا بادشاہ نہیں بلکہ ہر پاکستانی کے خوابوں کی تعبیر ہے۔

یہ وہ بہادر ہیں جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ہماری سانسوں کی حفاظت کرتے ہیں۔جب ہم چین کی نیند سوتے ہیں تو یہ سرحدوں پر ج...
17/08/2025

یہ وہ بہادر ہیں جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ہماری سانسوں کی حفاظت کرتے ہیں۔
جب ہم چین کی نیند سوتے ہیں تو یہ سرحدوں پر جاگتے ہیں۔
ان کے لہو سے وطن کے پرچم کی لالی ہمیشہ قائم رہتی ہے۔
یہ ماؤں کے وہ سپوت ہیں جو اپنی مٹی کے لیے مسکرا کر قربان ہو جاتے ہیں۔
پاکستان کی فوج صرف ایک ادارہ نہیں، یہ ہماری غیرت، ہماری پہچان اور ہماری جان ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰💪🏼

Address

Naran

Telephone

+923063977577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naran Valley ناران ویلی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naran Valley ناران ویلی:

Share