Narang Media

Narang Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Narang Media, Digital creator, Narang Mandi, Narang.

ہمیں اپنے مسائل ،خبروں ،معلومات،سے آگاہ کریں تاکہ ہم آپ کی آواز بن سکیں شکریہ
خبریں معلومات مسائل ہم سے شئیر کریں
اپنے مسائل اور معلومات بھیجنے کیلئے میسج کریں اور اپنا نام پتہ بھی ضرور لکھیں
معلومات اہم ہونے کی صورت میں آپ کا نام خفیہ رکھا جائے گا

13/10/2025

مریدکے احتجاج میں آپریشن کیسے کیا گیا کارکن نے انکھوں دیکھا حال بیان کر دیا

13/10/2025

یہ انہوں نے پارسل پہنچانے کی جو نئی کمپنی کھولی ہے
طیفی قبر میں جانے سے پہلے ن لیگ کا سپاہی تھا خواجہ اظہر گلشن کی میڈیا سے گفتگو

14 اکتوبر منگل کو صبح 11 بجے سے اگلے 18 گھنٹوں تک انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوں گی، PTCL
13/10/2025

14 اکتوبر منگل کو صبح 11 بجے سے اگلے 18 گھنٹوں تک انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوں گی، PTCL

13/10/2025

مریدکے میں اللّٰہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے دئیے گئے مگر پرواہ نہ کی گئی

یہ غزہ نہیں پاکستان کے شہر مریدکے کی گلیاں ہیں
13/10/2025

یہ غزہ نہیں پاکستان کے شہر مریدکے کی گلیاں ہیں

13/10/2025

13/10/2025

استغفار
یزیدیت کی انتہا
یہ تصویر بدبودار نظام کے منہ پے تماچا ہے

13/10/2025

اپنے ہی لوگوں کو مارنے کی خوشی یہ کیسی سفاکیت ہے تحریک لبیک مرید کے آپریشن پر آئی جی اسلام آباد کی اہلکاروں کو شاباش
قہمقے، مجھے آپ پر فخر ہیں۔ آئی جی اسلام آباد

13/10/2025

تحریک لبیک کے لوگوں پر پولیس کو سیدھی گولیاں برساتے ہوئے اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ظلم کا ایک نیا باب رقم لوگوں کو زندہ جلایا گیا شھید کیا گیا زخمی کیا گیا اللّٰہ تعالیٰ کے حضور کس منہ سے پیش ہوں گے طاقت کے نشے میں روز محشر کا حساب بھول چکے یہ لوگ پاکستان میں اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرنا یا ظلم کے خلاف بولنا حکومت وقت کو اتنا ناگوار گزرتا ہے کہ لوگوں پر سیدھی گولیاں برسائی جانے لگیں اطلاعات کے مطابق ہزاروں لوگوں کی شھید اور زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں

13/10/2025

تحریک لبیک پر مریدکے میں رات گٸے آپریشن کے بعد نئی جنگ شروع ہو گئی۔
لاہور سول کورٹ کے باہر وکلا کا پولیس پر تشدد۔
کچہری کی حدود سے بھگا دیا۔

12/10/2025

*امام جعفر صادقؑ نے فرمایا:*
اگر کسی کی دعا قبول نہیں ہو رہی ہو تو اسے چاہیے کہ اپنی درآمد کو حلال اور پاک کرے اور لوگوں کے حقوق کو ادا کرے.
📚 بحار الانوار، جلد 93، صفحہ 321

افغانستان کا نقشہ تبدیل ، پاکستان نے افغانستان میں سبز ہلالی پرچم لہرا دیے
12/10/2025

افغانستان کا نقشہ تبدیل ، پاکستان نے افغانستان میں سبز ہلالی پرچم لہرا دیے

Address

Narang Mandi
Narang

Opening Hours

Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narang Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share