Farooq Azam

Farooq Azam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farooq Azam, Digital creator, Lahore, Narowal.

02/07/2024

بجٹ کے اثرات آنا شروع سیمنٹ 1050 سے 1400، سریا 230 سے 255 ، مرغی 420 سے 540
مزید خوشخبریاں ملیں گی ۔۔۔

15/06/2024

میاں محمد بخش ۔۔۔

18/04/2024

جس مسجد کے باہر لکھا ہو
یہ مسجد فلاں فرقہ کی ہے اور فلاں کا داخلہ منع ہے
وہ مسجد خدا کا گھر نہیں بلکہ مولوی کی دکان ہے...

12/04/2024

برادری میں ایک شر پسند ایسا بھی ہوتا ہے جو 97 فیصد رشتوں کو آپس میں لڑوانے کے بعد کہتا ہے کہ میری خواہش ہے ہم سب مل کر رہیں.

30/03/2024

کامیابی انسان کے دشمنوں میں اضافہ کرتی ہے۔۔

12/12/2023

اپیل بھی تمی ھو دلیل بھی تمی ھو گواہ بھی تمی ھو وکیل بھی تمی تو ھو
جسے بھی چاہو حرام کہہ دو، جسے چاہو حلال کہہ دو

29/11/2023
15/10/2023

وہ کال کوٹھڑی سے بھی کہتا ہے کہ قبلہ اول کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے یہ آزاد ہو کر بھی خاموش ہیں تو پھر لیڈر تو وہی ہے..

13/10/2023

مسلمان کا دشمن
اگر مسلمان نہ ہوتا
تو آج مسلمان ساری دنیا کوفتح کرلیتا
صلاح الدین ایوبی

05/10/2023

طاقتور ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اپ جو چاہیں کریں آپ جس سے جو چاہیں کروا لیں۔ایک طاقت اوپر بیٹھی ہوئی ہے۔وہ ڈیل ضرور دیتی ہے۔جب وہ پکڑ لیتی ہے تو پھر کوئی طاقت چھڑوا کر نہیں دکھا سکتی۔اس لیے اختیارات کا ناجائز استعمال مت کریں۔۔

01/10/2023

*کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں*
*عمران خان*
*کے سائفر کیس کے حتمی دلائل ہوں گے،دیکھو کیا آرڈر جاری ہوتے۔۔

Address

Lahore
Narowal
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share