ناصر فوٹو سٹوڈیو اینڈ کمپیوٹر رپئیرنگ سنٹر کنج روڑ

  • Home
  • Pakistan
  • Narowal
  • ناصر فوٹو سٹوڈیو اینڈ کمپیوٹر رپئیرنگ سنٹر کنج روڑ

ناصر فوٹو سٹوڈیو اینڈ کمپیوٹر رپئیرنگ سنٹر کنج روڑ Training institute
Skills institute
Classes Facilities Available

28/05/2025
Best opportunity at your door step  Kanjrur, Punjab, Pakistan Engr Nasir Hussain Naqshbandhi
12/12/2024

Best opportunity at your door step

Kanjrur, Punjab, Pakistan
Engr Nasir Hussain Naqshbandhi

تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
19/09/2024

تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد

*سرکلر* مرکز شاہ غریب *تقریری مقابلہ بسلسلہ عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم*  *آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ مینجمنٹ ...
07/09/2024

*سرکلر* مرکز شاہ غریب
*تقریری مقابلہ بسلسلہ عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم*
*آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ مینجمنٹ ایسوسی ایشن مرکز شاہ غریب شکرگڑھ*
کا ماہانہ اجلاس مرکز صدر *محمد عاطف* صاحب کی میزبانی میں ایم ڈی سکول عیسیٰ میں ہوا جس میں تحصیل صدر *ڈاکٹر آصف غوری* سرپرست *ڈاکٹر رشید تابانی* صاحب اور *محمد ظہیر* کی خصوصی شرکت ہوئی۔جس میں یہ فیصلہ ہوا کہ *مرکز شاہ غریب*
میں *عیدمیلاد النبی* صلی اللہ علیہ وسلم اور *ختم نبوت* کے سلسلہ میں تقریری مقابلہ مورخہ *18 ستمبر* بروز بدھ کو *ورچوئل ٹیکنیکل کمپوٹرکمپوٹر کالج کنج روڑ شکرگڑھ* میں صبح *9بجے* مرکز جنرل سیکرٹری *انجینئر ناصر حُسین نقشبندی* کی میزبانی میں کنج روڑ میں منعقد ہو گا۔

*قواعد وضوابط تقریری مقابلہ بسلسلہ جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ختمِ نبوت*
1۔ پرائمری حصہ ، مڈل حصہ ، ہائی حصہ کے بچوں اور بچیوں کے مابین مقابلے الگ الگ ہونگے۔
2۔ ایک سکول سے ہر حصے میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی حصہ لے سکتی ہے ۔
3۔ انٹری فیس فی سٹوڈنٹ *300* روپے* ہوگی۔ جو مقابلہ شروع ہونے سے پہلے جمع کروانی ہوگی ۔
4۔ مقابلے کے عنوانات درج ذیل ہونگے
حصہ پرائمری کیلئے
*رحمت اللعالمین*
حصہ مڈل کیلئے
*محمد کی غلامی دین حق کی شرط اول*۔
حصہ ہائی کیلئے
*ختمِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم* ۔
5۔ مرکز لیول اور تحصیل لیول پر عنوانات ایک جیسے ہی ہوں گے
6۔ تقاریر *اردو* میں ہونگی اور تقریر کا دورانیہ *4 منٹ* تک ہوگا ۔ زیادہ ٹائم لینے پر نمبر کٹ ہونگے ۔
7۔تقریر زبانی کرنا ہو گی۔
8۔ ججز کا فیصلہ حتمی ہوگا۔ 9. بچے یونیفارم میں آئیں گے۔

*انجینئر ناصر حُسین نقشبندی*
جنرل سیکرٹری اپسماء مرکز شاہ غریب شکرگڑھ۔

انا للہ و الیہ راجعون 😥چوہدری عامر سعیدگجر  پنجاب پولیس، چوہدری آصف نوید گجر  پنجاب پولیس چوہدری ثاقب گجر   پنجاب پولیسآ...
04/08/2024

انا للہ و الیہ راجعون 😥
چوہدری عامر سعیدگجر پنجاب پولیس
، چوہدری آصف نوید گجر پنجاب پولیس
چوہدری ثاقب گجر پنجاب پولیس
آف مرزے والی

ان کے والد محترم جناب ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر الله رکھا صاحب اس دارِ فانی سے پردہ فرماگئے ہیں الله سبحانہ وتعالی درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
نماز جنازہ نماز ظہر کے بعد مرزے والی قبرستان نزد کنج روڑ میں ادا کی جائے گی۔
نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

انشاءاللہ حاضری ہوگی
28/06/2024

انشاءاللہ حاضری ہوگی

پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانولہ ریجن میں تحریری ٹیسٹ پاس اور انٹرویو کے لیے کوالیفائی کرنے والے  امیدواروں کی فہرست جاری ف...
25/06/2024

پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانولہ ریجن میں تحریری ٹیسٹ پاس اور انٹرویو کے لیے کوالیفائی کرنے والے امیدواروں کی فہرست جاری

فہرست کے مطابق تمام کامیاب امیدواران
مورخہ: 24۔06۔27 کو
بوقت 7بجے صبح بمقام پولیس لائن گوجرانولہ حاضر آئیں۔
اس کے علاوہ تمام کامیاب ڈرائیور امیدواران بھی مورخہ 27۔06۔2024 کو بوقت 7 بجے صبح بمقام پولیس لائن گوجرانولہ میں حاضر آئیں گے۔

Address

نزد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کنج روڑ
Narowal
51600

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 15:00

Telephone

+923025780352

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ناصر فوٹو سٹوڈیو اینڈ کمپیوٹر رپئیرنگ سنٹر کنج روڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ناصر فوٹو سٹوڈیو اینڈ کمپیوٹر رپئیرنگ سنٹر کنج روڑ:

Share