National MEDIA

National MEDIA NATIONAL MEDIA -
Publications,Planning & Research

25/07/2025

رانا محمد مدثر مانگوی

24/07/2025

مظفرگڑھ کی خاتون کی حکیم لوہاپاڑ کو انگریزی ، اردو، سرائیکی ، پنجابی میں دھمکیاں عربی میں بھی کچھ کہا جارہا ھے

24/07/2025
سوشل میڈیا پر فیک نیوز چلائی جا رہی کہ پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر الیکٹرک ٹرام ٹھوکر سے جلو تک چلنے کے لئے لاہور پہنچ گئی ی...
22/07/2025

سوشل میڈیا پر فیک نیوز چلائی جا رہی کہ پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر الیکٹرک ٹرام ٹھوکر سے جلو تک چلنے کے لئے لاہور پہنچ گئی یہ ایک فیک نیوز ہے اگلے ماہ ٹرانسپورٹ ایکسپو ہونے جا رہی جس میں وزیر اعلیٰ کی آمد متوقع ہے اس میں اسکو بطور ماڈل پیش کرنے کے لئے لایاگیا ہے ابھی تک ایسے کسی پائلٹ پروجیکٹ کی خبر نہیں ہے اس پر محکمہ ٹرانسپورٹ سخت ترید کر رہا حکومت آنے والے وقت میں ایسے پروجیکٹس لانےپرکام تو کر رہی ہے لیکن اس ٹرام کی خبر کو توڑموڑ کر چلایا جا رہا

21/07/2025

لاہور میں منفرد انداز میں یوگا کی مشقیں ۰۰۰۰

21/07/2025

مشہور بھارتی سکھ گلوکار بی وی سنگھ نے پاکستان کے حق میں نیا گانا ریلیز کردیا۔ پوری بھارتی حکومت اس گانے کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کرنے میں مصروف ہے

سید حسن رضا بدستور ڈپٹی کمشنر نارووال ہیں، تبادلہ کی خبر فیک
21/07/2025

سید حسن رضا بدستور ڈپٹی کمشنر نارووال ہیں، تبادلہ کی خبر فیک

ایف آئی آر میں ⁧‫ ‬⁩ مقدمے کے اصل حقائق۔ مقتولین کے اصل نام بانو اور احسان الٰلہ ہیں۔گولی سے مارنےکا  فیصلہ سردار شیر با...
21/07/2025

ایف آئی آر میں ⁧‫ ‬⁩ مقدمے کے اصل حقائق۔ مقتولین کے اصل نام بانو اور احسان الٰلہ ہیں۔
گولی سے مارنےکا فیصلہ سردار شیر باز خان نے دیاتھا۔لال گاڑی کی ملکیت ملک امیر جان۔شاہ وزیر، ٹکری منیر، جلال،بختیار، ملک امیر، عجب خان، جان محمد اور بشیر شناخت کے بعد نامزد ملزم باقی نامعلوم
‏ان سب کو سمری ٹرائل کے بعد یہیں، اسی مقام پر اسی طرح قطار میں کھڑے کر کے گولیاں مارنی چاہیے۔ اس سے پہلے کہ یہ واقعہ بھلا دیا جائے !!

20/07/2025

8گھنٹے میں موٹرسائیکلز کے 6 لاکھ روپے کے چالان ۰۰۰۰
انچارج سیکٹر گلبرگ عاکف رحمان بٹر نے 300 موٹرسائیکلوں کے 2000 روپے کے چالان کر کے ریکارڑ قائم کر لیا۔
عاکف رحمان بٹر نے 8 گھنٹوں میں حکومت کو 6 لاکھ روپے کما کر دیئے ہیں۔

آٹھ گھنٹوں کی ڈیوٹی میں 300 چالان ۔

ایک گھنٹے میں تقریبا 38 چالان کی شرح نوٹ کی گئی۔

سوال یہ ہے کہ ان میں سے کار۔۔فارچونر۔۔وی8۔۔پراڈو کے چالان کتنے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ کیا وارڈن پولیس کو ٹریفک کنٹرول کرنے کے لیئے بنایا تھا یا آئی ایم ایف کی قسط اکھٹی کرنے کے لئے۔
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab

20/07/2025

آج خدا کی زمین پر دو لوگوں ( لڑکے لڑکی ) کو غیرت کے نام پر بڑی بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔

اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی، نہ زندگی کی بھیک مانگی۔ اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ " سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی صرف گولی کی اجازت ہے تمہیں اسکے علاوہ کچھ نہیں۔

مقتل سجانے والوں نے قرآن مجید لڑکی کے ہاتھوں سے تو لے لیا مگر اس قرآن مجید کو پڑھ کر تھوڑی دیر سمجھنے کیلئے ہجوم کو بٹھاتے تو شاید یہ نوبت نہ آتی ۔

19/07/2025

لندن میں معروف بریانی برانڈ کے مالک اور صحافی کے مابین گالم گلوچ کا منظر

Address

Ilford

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to National MEDIA:

Share