Positive Pakistan

Positive Pakistan ✨جو دیکھتا ہوں وہ ہی بولنے کا عادی ہوں
💯ہاں میں اپنے شہر کا بہت بڑا فسادی ہوں
(1)

04/09/2025

انتظامیہ فوٹو سیشن میں مصروف ،اہل علاقہ کو دھمکیاں
ظفروال نالہ ڈیک میں سیلاب ،پورا علاقہ لپیٹ میں ہنگامی صورتحال

04/09/2025

پانی میں مسلسل اضافہ
دریائے راوی اور بسینتر کے پانی میں مسلسل اضافہ
منڈی خیل میں سے نارووال شکرگڑھ جانے والے مسافر ڈیڈھ سے 2 فٹ پانی میں سے گزر کراپنا سفر طے کر رہے ہیں

04/09/2025

الخدمت فاؤنڈیشن صرف فوٹو سیشن ہی نہیں بلکہ عملی طور پر میدان میں ہیں سلیائی چک ماہرہ کا کٹاؤ روکنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ٹیم اپنے فریضے کو ادا کرتے ہوئے درجنوں دیہاتوں میں سیلابی صورتحال پر شکرگڑھ الخدمت فاؤنڈیشن کے نوجوان نظر آئے الخدمت فاؤنڈیشن وہاں بھی پہنچی جہاں جانا ممکن نہ تھا اگر حفاظتی اقدامات پہلے سے ہوتے تو ایسی صورت حال نہ ہوتی ابھی بھی لنگا بھٹیاں سمیت کئ دیہات زیر آب ہیں۔

04/09/2025

پاکستان اور بھارت انٹرنیشنل بارڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر سیلابی صورتحال:

India side Video:

ملتان مظفرگڑھ روڈ کی تازہ صورتحال ، کسی بھی وقت یہ مکمل روڈ زیر آب آسکتی ہے۔
04/09/2025

ملتان مظفرگڑھ روڈ کی تازہ صورتحال ، کسی بھی وقت یہ مکمل روڈ زیر آب آسکتی ہے۔

تحصیل ظفروال کے گاؤں جنڈیالہ ،دیولی،موگا،سپوال،لہڑی،سکروڑمیں کوریج کو دوران
02/09/2025

تحصیل ظفروال کے گاؤں جنڈیالہ ،دیولی،موگا،سپوال،لہڑی،سکروڑمیں کوریج کو دوران

ظفروال گاؤں سکروڑ میں  میں سورج کے غروب ہونے کا خوبصورت منظر
02/09/2025

ظفروال گاؤں سکروڑ میں میں سورج کے غروب ہونے کا خوبصورت منظر

02/09/2025

شکرگڑھ کوٹ نیناں کا وہ مقام جہاں سے دریائے راوی پاکستان کی حدوں میں داخل ہوتا ہے

02/09/2025

شکرگڑھ عیسی چوک میں کافی وقت سےہلکی ہلکی بوندا باندی مری والا موسم

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو اعلی امین گنڈا پور نے کالا باغ ڈیم کیحمایت کر دی ، علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ کچھ ڈیموں کےن...
01/09/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو اعلی امین گنڈا پور نے کالا باغ ڈیم کی
حمایت کر دی ، علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ کچھ ڈیموں کے
نام لینے سے ہم ڈرتے ہیں جبکہ کالا باغ ڈیم بننا چاہیے۔

موجودہ سیلاب کو ماہرین نے سُپر فلڈ قرار دیا، اگلے 24 سے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں، بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے سے غیر مع...
01/09/2025

موجودہ سیلاب کو ماہرین نے سُپر فلڈ قرار دیا، اگلے 24 سے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں، بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے سے غیر معمولی صورتحال پیدا ہوئی، دریائے راوی، چناب اور ستلج میں ایک ہی وقت میں سیلاب آیا، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

‏ 25 سال پہلے آج کے دن لانچ ہونے والا نوکیا 3310، دنیا کے سب سے کامیاب فونز میں شمار ہوتا ہے۔ 12 کروڑ 60 لاکھ سے زائد سی...
01/09/2025

‏ 25 سال پہلے آج کے دن لانچ ہونے والا نوکیا 3310، دنیا کے سب سے کامیاب فونز میں شمار ہوتا ہے۔ 12 کروڑ 60 لاکھ سے زائد سیٹس فروخت ہوئے اور اپنی مضبوطی کی وجہ سے یہ آج بھی لیجنڈ مانا جاتا ہے۔

Address

Village Essa P/O Sahari Tehsil Shakargarh Distric Narowal
Narowal
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Positive Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share